نسیم شاہ کورونا وائرس میں بھی مبتلا
لاہور(پاک ترک نیوز) قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نمونیا کے بعد کورونا وائرس میں بھی مبتلا ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو سینے میں انفیکشن ہوا جس کے بعد انہیں ہسپتال لے جایا گیا جہاں ٹیسٹ کرانے پر نسیم شاہ کی رپورٹ میں نمونیا کی تشخیص ہوئی۔ کورونا وائرس کا […]