Browsing tag

#colombo

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دے دی

کولمبو (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔ 2025میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری سری لنکا میں جاری آئی سی سی میٹنگز کے آخری روز دی گئی۔ چیمپئنز ٹرافی کے لیے […]

آئی سی سی کا سالانہ اجلاس آج، چیئرمین پی سی بی شرکت کریں گے

کولمبو (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا سالانہ اجلاس آج سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہو گا ۔چیئرمین پی سی بی محسن رضا نقوی شرکت کریں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا سالانہ اجلاس پہلی بار ایشیا میں ہورہا ہے، جس میں 108 رکن ممالک کے 220 اراکین […]

پاکستان کے 9کھلاڑی لنکن پریمیئر لیگ میں شرکت کریں گے

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کے 9کھلاڑی لنکن پریمئر لیگ 2024میں شرکت کریں گے ۔ کھلاڑیوں کی نیلامی کے بعد کل 9پاکستانی کھلاڑیوں کو آئندہ لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) 2024 کے لیے شامل کیا گیا۔ ایل پی ایل کا پانچواں ایڈیشن یکم سے 21 جولائی تک چلے گا اور اس میں پانچ ٹیمیں حصہ […]

سری لنکا کا بھارت کے اڈانی گرین کے ساتھ 20 سالہ بجلی کی خریداری کا معاہدہ

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا نے بھارت کے اڈانی گرین کے ساتھ 20 سالہ بجلی کی خریداری کا معاہدہ کرلیا ۔ سری لنکا نے بھارت کی اڈانی گرین انرجی لمیٹڈ کے ساتھ کمپنی کے تیار کردہ دو ونڈ پاور اسٹیشنوں کے لیے 20 سالہ بجلی کی خریداری کا معاہدہ کیا ہے۔ اڈانی گرین انرجی، […]

ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت اورسری لنکا کل مد مقابل

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت اورسری لنکا کی ٹیمیں کل مد مقابل آئیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں دفاعی چیمپئن سری لنکا اور بھارت کل فائنل میں ٹکرائیں گے ۔گزشتہ برس سری لنکا نے ایشیا کپ کا ٹورنامنٹ ٹی ٹونٹی پر مشتمل تھا جس میں پاکستان کو شکست […]

ایشیا کپ میں بہت غلطیاں کیں ،ورلڈکپ سے قبل کوتاہیوں پر کام کریں گے،بابر اعظم

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ایشیاکپ میں ٹورنامنٹ میں بہت غلطیاں کی ہیں ،ورلڈ کپ سے قبل اپنی کوتاہیوں پر کام کریں گے ۔ سری لنکا میں پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نائب کپتان شاداب خان اور بولنگ آل […]

ایشیا کپ ،بنگلہ دیش نے بھارت کو جیت کیلئے 266رنز کا ہدف دیدیا

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کو جیت کیلئے 266رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں جاری ایشیا کپ سپرفور مرحلے کے آخری میچ میں بنگال ٹائیگرز نے بھارتی ٹیم کو جیت کیلئے266رنز کا ہدف دیدیا۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے […]

ایشیا کپ ،بھارت کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں بھارت کی جانب سے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں جاری ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں انڈیا نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کیخلاف فیلڈنگ […]

ہارنے کا مطلب یہ نہیں کہ لڑکے گرگئے، ورلڈکپ میں اچھا رزلٹ آئے گا،افتخار احمد

کولمبو (پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کے آل راونڈر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ ہم ورلڈ نمبر ون کی طرح کھیلے ہیں، ہم ہار گئے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ سارے لڑکے گر گئے، ورلڈکپ میں اچھا رزلٹ آئے گا۔ سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے […]

ایشیا کپ ،پاکستان کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری ایشیا کپ کے سپر فور کے اہم میچ میں پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ […]

ایشیا کپ ،پاکستان اورسری لنکا کا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اورسری لنکا کا اہم میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارہے ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا میں جاری ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں فائنل میں رسائی کیلئے پاکستان اور سری لنکا کا اہم میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار […]

ایشیا کپ ، پاکستان اورسری لنکا فائنل میں رسائی کیلئے آج پنجہ آزمائی کریں گے

کولمبو(پاک ترک نیوز) ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان اور سری لنکا فائنل میں رسائیل کیلئے آج پنجہ آزمائی کریں گے ۔ تفصیلا ت کے مطابق ایشیا کپ 2023کے سپرفور مرحلے میں کولمبو میں آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فائنل کھیلنے کیلئے میدان سجے گا ۔بھارت پہلے ہی فائنل […]

ایشیا کپ ،پاکستان اور سری لنکا فائنل میں رسائی کیلئے کل مد مقابل

کولمبو(پاک ترک نیوز) ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان اورسری لنکا کی ٹیمیں فائنل کا ٹکٹ کٹوانے کیلئے کل مد مقابل آئیں گی جبکہ میچ میں بارش کی بھی بھرپور انٹری کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے سپر فور مرحلہ کا پاکستان اور سری لنکا کے درمیان […]

ایشیا کپ ،بھارت کی پوری ٹیم سری لنکا کیخلاف 213رنز پر آئوٹ

کولمبو(پاک ترک نیوز) ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت کی پور ی ٹیم سری لنکا کیخلاف 213رنز پر آئوٹ ہوگئی ۔ بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما نے 53،راہول نے 39رنز کی اننگز کھیلی ۔ بھارتی ٹیم کے 6کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے ۔ بھارت نے سری لنکا کو 214کا […]

پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ کا دوبارہ آغاز

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج میچ کا ریزرورڈے پر دوبارہ آغاز ہوگیا ۔ بارش سے متاثرہ میچ میں گزشتہ روز بھارت نے 24.1اوورز میں 147رنز بنائے تھے اور اس کے 2کھلاڑی آئوٹ ہوئے تھے ۔ تاخیر سے شروع ہونے کے باوجود میچ […]

پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ ریزرو ڈے پر بھی بارش کے باعث تاخیر کا شکار

کولمبو(پاک ترک نیوز) ایشیا کپ 2023 کے سپر فور مرحلے میں پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ ریزرو ڈے پر بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے، کولمبو میں فی الحال بوندا باندی ہو رہی ہے جس وجہ سے اسٹیڈیم سے مکمل طور پر کورز نہیں ہٹائے گئے۔پاکستان اور بھارتی ٹیم کے اسٹیڈیم پہنچتے ہی بارش […]

پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ سے قبل کولمبو میں موسلادھار بارش شروع

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ریزروڈے پر میچ سے قبل کولمبو میں موسلادھار بارش شروع ہو گئی ۔پورے گرائونڈ کو کور کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری ایشیا کپ کے سپرفور مرحلے میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے […]

بھارتی ہٹ دھرمی ،شائقین کرکٹ کا پاک بھارت دلچسپ مقابلے سے محروم ہونے کا خطرہ

آر اے شمشاد شائقین کرکٹ کو ورلڈ کپ سے بھی زیادہ اگر کسی میچ کا انتظارہوتا ہے تو وہ ہے پاک بھارت مقابلہ ،نہ صرف برصغیر بلکہ دنیا بھر میں جہاں کرکٹ شائقین موجود ہیں وہ اس مقابلے کو دیکھنے کیلئے پلاننگ کئی ماہ سے شروع کردیتے ہیں ایسے میں ایشین کرکٹ کونسل اور بھارتی […]

ایشیا کپ،پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ میں آج بھی بارش کا امکان

کولمبو(پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ آج بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں آج سارا دن وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ سہہ پہر کے اوقات میں زیادہ تیز بارش کے […]

ایشیا کپ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 258رنز کا ہدف دیدیا

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 258رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا […]