Browsing tag

#colombo

گال ٹیسٹ میں پاکستان کیخلاف سری لنکا 222رنز بنا کر آئوٹ

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کیخلاف میزبان ٹیم سری لنکا نے222رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو اچھا ثابت نہ ہوا ۔ 11رنز کے سکور پر کپتان ڈیموتھ کرونتے ایک رنز بنا […]

یاسر شاہ نے لیجنڈ سپنر عبدالقادر کو پیچھے چھوڑ دیا

  گال (پاک ترک نیوز) یاسر شاہ نے لیجنڈ اسپنر عبدالقادر کو پیچھے چھوڑدیا، یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی اسپنر بن گئے، انہوں نے یہ کارنامہ سری لنکا کے بیٹر اینجلیو میتھوز کو آؤٹ کرنے کے بعد حاصل کیا۔ یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ […]

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل کھیلا جائے گا

  گال: (پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل کھیلا جائے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ سری لنکا پر جہاں وہ آئی لینڈرز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ 16 سے 20 جولائی تک گال جبکہ دوسرا […]

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکن ٹیم کا اعلان

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا نے پاکستان سے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے 18رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ۔دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 16 جولائی سے گال کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ سری لنکا بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ سکواڈ کی قیادت ڈیمتھ کرونارتنے کریں گے ۔دیگر کھلاڑیوں […]

سری لنکن صدر کے فرار کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکن صدر کے فرار کے بعد ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق صدر کے فرار کے بعد سری لنکا میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ۔ مشعل مظاہرین نے وزیراعظم ہائوس کا گھیرائو کرلیا ۔ دوسری جانب ترجمان وزیراعظم ہائوس کا کہنا ہے کہ حالات پر قابو پانے […]

ایشیا کرکٹ کپ ،پاک بھارت ٹاکرا 28اگست کو ہو گا

لاہور(پاک ترک نیوز) دنیائے کرکٹ کا ایک اور بڑا معرکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان 28اگست کو ہو گا ۔ سری لنکا میں شیڈول ایشیا کرکٹ کپ میں روایتی حریف ٹکرائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ شیڈول کے مطابق سری لنکا میں ہو گا اور ایونٹ 27اگست سے 11ستمبر تک کھیلا جائے گا۔روایتی […]

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سے قبل سری لنکن ٹیم کو دھچکا ،3کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت

کولمبو( پاک ترک نیوز) آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کو دھچکا، تین سری لنکن کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم مشکل کا شکار ہو گئی ۔ سری لنکن ٹیم کے 3 اہم کھلاڑی […]

سری لنکا سے ٹیسٹ میچ سیریز ،قومی ٹیم کولمبو روانہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) سری لنکا سے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم آج لاہور سے کولمبو کیلئے روانہ ہو گئی ۔ تفصیلات کےمطابق بابر اعظم کی قیادت میں 18کھلاڑی اور ٹیم مینجمنٹ کے 13ارکان لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پور ٹ سے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو روانہ ہوئے ۔دورے […]

سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز ،قومی ٹیم پرسوں کولمبو روانہ ہو گی

لاہور(پاک ترک نیوز) آسٹریلیا سے دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم 6جولائی کو کولمبو روانہ ہو گی ۔ کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کا فاسٹ اٹیک بھی بہت اچھا ہے۔ بیٹسمین فارم میں ہیں۔ سیریز میں اچھے نتائج دیں گے۔اپنی بیٹنگ پر محنت کر رہا ہوں تا کہ […]

سری لنکا میں معاشی بحران کے باعث سکول اور سرکار ی دفاتر بند

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا میں معاشی بحران کے باعث دو ہفتوں کیلئے سکولوں اور سرکاری دفاتر کو بند کردیا گیا۔ایندھن کی عدم دستیابی کی وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ بند ہوگئی ہے۔ سری لنکا معاشی بحران سے دو چار ہے اور گذشتہ برس کے آخر سے مناسب مالی وسائل نہ ہونے کی وجہ سے […]

معاشی بحران کے باعث سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کرسکیں گے

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا میں معاشی بحران کے باعث رواں سال وہاں کے مسلمان حج کی سعادت حاصل کرنے سے محروم رہیں گے۔ سعودی عرب نے 2022 کے لیے سری لنکا سے ایک ہزار 585 عازمین کو حج کوٹے کی منظوری دی تھی معاصر عزیز عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کو […]

سری لنکا میں پٹرول بحران شدید تر ،صرف ایمبولینس کیلئے پٹرول موجود

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا میں پٹرول کا بحران شدید تر ہو گیا ۔ ملک میں پٹرول کا ذخیرہ انتہائی کم رہ گیا جس کے باعث اب صر ف ایمبولینس سروس کو جاری رکھنے کیلئے پٹرول دیا جا سکتا ہے ۔ سری لنکا کے وزیر برائے بجلی اور توانائی کا کہنا ہے کہ کولمبو پورٹ […]

پرتشدد مظاہرے ،سری لنکن وزیراعظم نے استعفی دیدیا

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا میں پر تشدد مظاہروں پر سری لنکن وزیراعظم مہندرا راجا پاکشے نے استعفی دیدیا۔انہوں نے اپنا استعفی صدر کو بھجوا دیا جو ان کے چھوٹے بھائی ہیں۔ راجا پاکشے نے ایک ٹویٹ کے ذریعے استعفے کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ میں نے فوری طور پر اپنا استعفٰی […]

سری لنکا میں معاشی بحران ،کابینہ کے26ارکان نے اجتماعی استعفیٰ دیدیا

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا میں معاشی بحران اور حکومت کے خلاف احتجاج کے باعث کابینہ کے 26ارکان نے اجتماعی استعفیٰ دیدیا۔راجا پاکسے خاندان کے استعفے کا مطالبہ کرنے والے بہت سے ناراض مظاہرین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام بے معنی ہے۔ سری لنکا میں ان دنوں کھانے پینے کی اشیا، عام اشیائے ضرورت […]

ٹی 20ایشیا کپ 27اگست سے سری لنکا میں ہو گا

لاہور(پاک ترک نیوز) ایشین کرکٹ کونسل نے ٹی 20کپ 27اگست سے سری لنکا میں کھیلا جائے گاجبکہ فائنل 11ستمبرکوکھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہونیوالے ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس میں ایشیا کپ کے شیڈول کی منظوری دی گئی ۔ پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے […]

سری لنکا میں روزانہ ساڑھے 7گھنٹے بجلی بندش کا اعلان

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا نے ملک میں روزانہ ساڑھے 7گھنٹے بجلی کی بندش کا اعلان کردیا گیا۔ تیل درآمدات کیلئے زر مبادلہ ذخائر میں کمی کے باعث بجلی کے بحران کا سامنا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکامیں روزانہ ساڑھے 7گھنٹےبجلی کی بندش کااعلان کردیا۔سری لنکن حکام کا کہنا ہے کہ تیل درآمدات […]