Browsing tag

#commerice

پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کے درمیان آزاد تجارت کا معاہدہ آئندہ سال کے شروع میں طے پا جائے گا۔

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کےمابین باہمی سرمایہ کاری کے طریقوں پر اتفاق رائے کےبعد پاکستان کے گلف کوآپریشن کونسل (جی سی سی) کے ساتھ گزشتہ 19 برسوں سے زیر التوا آزاد تجارتی معاہدے کی توثیق کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ جس کے آئندہ سال کے آغاز پرطے پانے […]