وزرا انتخابی مہم میں حصہ لے سکیں گے ،کابینہ نے آرڈیننس منظور کرلیا
اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اب ارکان پارلیمان اور وزرا بھی انتخابی مہم میں حصہ لے سکیں گے ۔وفاقی کابینہ نے آرڈیننس منظور کرلیا ۔ تمام سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن کے اس ضابطہ اخلاق پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ اب اس میں تبدیلی کے لئے وفاقی کابینہ نے نئے آرڈیننس کی منظوری دیدی […]