Browsing tag

#CONFLICT، #PAKTURKNEWS

امریکہ کا یوکرین کیلئے 40ارب ڈالر کی امداد کا اعلان

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی کانگریس نے یوکرین کیلئے چالیس ارب ڈالر کی فوجی اور اقتصادی امداد کی منظوری دے دی ہے۔ امریکہ کی جانب سے کسی ملک کو دیے جانے والا یہ سب سے بڑا امدادی پیکج ہے۔ امریکی کانگریس نے صدر بائیڈن کی درخواست پر امداد کی منظور ی کے عمل کو تیز […]

پیوٹن یوکرین کے ساتھ امن معاہدے کیلئے پر امید

ماسکو(پاک ترک نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہےکہ وہ یوکرین کے ساتھ سفارتکاری کے ذریعے مسائل کے حل اور امن معاہدے تک پہنچنے کی امید رکھتے ہیںاور اس پر بات چیت جاری ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس کے ساتھ ملاقات سے قبل پیوٹن نے کہا کہ روس اس اصولوں کی […]

یوکرین نے 918آبادیاں روسی فوج سے آزاد کروا لیں

کیف(پاک تر ک نیوز) یوکرین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 918آبادی والے علاقوں کو روسی افواج سے آزاد کرالیا گیاہے۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک ویڈیو خطاب میں کہا کہ ہم آزاد کردہ علاقوں میں شہری سہولتیں بحال کررہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ عوام کیلئے یوٹیلٹی سروسز اور میونسپل دفاتر جلد ہی ان […]

یوکرین ، روس کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور استنبول میں ہوگا

استنبول(پاک ترک نیوز) ترکی اور روس کے صدور کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں روس اور یوکرین کے مذاکراتی وفود کے درمیان اگلی ملاقات ترک شہر استبول میں منعقد کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ترکی کے کمیونیکیشن ڈائریکٹوریٹ کے ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ ہے ترک صدر رجب طیب اردوان اور […]

’’ارطغرل غازی‘‘ کی اداکارہ طلاق لینے کیلئے عدالت پہنچ گئیں

لاہور(پاک ترک نیوز) ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں گوکچے خاتون کا کردار نبھانے والی ترک اداکارہ اپنے گلوکار شوہر سنان اکسل سے طلاق لینے کیلئے عدالت پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ترک اداکارہ اور ان کے گلوکار شوہر سنان اکسل نے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے جس میں مؤقف اپنایا […]

فراری کا ریکارڈ 3کھرب سے زائد کا بزنس

لاہور(پاک ترک نیوز) اٹلی کی معروف سپورٹس کار بنانے والی کمپنی نے گزشتہ برس ریکارڈ 3کھرب 5ارب سے زائد کا بزنس کیا ہے۔فراری کمپنی کو رواں برس 11ہزار سے زائد گاڑیوں کی ریکارڈ شپمنٹ سے آمدنی میں اضافے کا امکان ہے۔ اٹالین کمپنی فراری نے 2021 میں 11 ہزار 155 گاڑیوں کے آرڈر لیے جس […]

یوکرین تنازعہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

نیویارک(پاک ترک نیوز) مغربی ممالک اور یوکرین سلامتی کونسل میں روس کو اسکے اقدامات کیلئے جوابد ہ بنانے کی تیاری کر کرے ہیں۔ امریکہ کی اقوام متحدہیں سفیر نے کہا ہے کہ اجلاس میں روس پر دباوٗ ڈالا جائے گا کہ وہ یوکرین کی سرحدوں پر افواج کے اجتماع پر بات کرے ۔امریکی سفیر لنڈا […]