Browsing tag

#confrence

اسلام آباد میں پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس کا دوسرا روز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو روزہ سرمایہ کاری کانفرنس میں آج بزنس ٹو بزنس بات چیت ہو گی۔سعودی نائب وزیر سرمایہ کی سربراہی میں 50 ارکان پر مشتمل ایک تجارتی وفد اتوار کو پاکستان پہنچا۔ سعودی وفد میں آئی ٹی، ایوی ایشن، تعمیرات، ٹیلی کام، […]

ڈپٹی سپیکر کی باکو میں منعقدہ چھٹے عالمی فورم برائے بین الثقافتی مکالمے میں شرکت

باکو (پاک ترک نیوز) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے آذربائیجان کے شہر باکو میں منعقدہ چھٹے عالمی فورم برائے بین الثقافتی مکالمے میں شرکت کی ۔ ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہکا بین الثقافتی مکالمے میں ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے عالمی سطح پر فوری اقدام کی ضرورت پر زور […]

مکہ مکرمہ میں دو روزہ عالمی اسلامی کانفرنس کا آغاز

جدہ (پاک ترک نیوز ) سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں دو روزہ عالمی اسلامی کانفرنس کا آغاز سے ہوگیا ۔ عالمی اسلامی کانفرنس میں پاکستان سمیت 85 ملکوں کے 150 عالم دین،مفتیان کرام، اسلامی محققین شریک ہوں گے۔عالمی اسلامی کانفرنس وزارت اسلامی امور،دعوت وارشاد کےتحت کی گئی جو 2 روز پر مشتمل ہے […]

وزیراعظم شہباز شریف کی یورپی کمیشن کی سربراہ سے ملاقات

پیرس (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی یورپی کمیشن کی سربراہ ارسیلا وون ڈرلاین سے ملاقات ہوئی ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے یورپی کمیشن کی سربراہ کو پاکستان کے دورے کی بھی دعوت دی ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے فرانس میں نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں پاکستان […]

60ملکوں اور مالیاتی اداروں کی یوکرین ریکوری کانفرنس

لندن(پاک ترک نیوز) 60ملکوں اور مالیاتی اداروں کی یوکرین ریکوری کانفرنس 2023 کا آغاز ہو گیا ہے.  کانفرنس کا مقصد یوکرین کی جنگ کے بعد بحالی کے لیے مالی اور سیاسی امداد کو متحرک کرنے میں مدد کے لیے اسٹیک ہولڈرز کو یکجا کرنا ہے۔ برطانوی دارالحکومت میں شروع ہونے والی کانفرنس یوکرین ریفارم کانفرنس […]

مقبوضہ کشمیر پر یکطرفہ فیصلے کرکے بھارت نے تعلقات کو نقصان پہنچایا، وزیر خارجہ

  گوا(پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر یک طرفہ فیصلے کرکے بھارت نے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو نقصان پہنچایا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر پر یکطرفہ فیصلے کرکے […]

امریکا پاکستان کو مزید 100 ملین ڈالر اضافی امداد دے گا

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکا پاکستان کو مزید100 ملین ڈالر اضافی امداد دے گا، اعلان کردہ رقم خوارک، طبی امداد، زراعت اور انفرا اسٹریکچر کی تعمیر کیلئے استعمال ہوگی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کو مالی امداد کیلئے مزید 100 ملین ڈالر اضافی رقم فراہم کرے گا، […]

پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے جنیوا کانفرنس، 16.3بلین ڈالر امداد کی اپیل

جنیوا(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لئے پاکستان کو16.3 بلین ڈالرز کی ضرورت ہے۔ پاکستان کی سربراہی میں سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں موسمیاتی تباہ کاریوں کے باعث ہونے والے نقصان کے ازالے اور مدد کے لئے کانفرنس جاری ہے۔ کانفرنس سے خطاب […]

خلیج تعاون کونسل کی وزرائے خارجہ کانفرنس آج ہو رہی ہے

ریاض ( پاک ترک نیوز) خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی) کےوزرائے خارجہ کی کانفرنس میں شرکت کے لئے خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ کی ریاض آمد شروع ہوگئی ہے جہاںخلیجی تعاون کونسل کی کانفرنس کا انعقاد آج شب ہو رہا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب […]