Browsing tag

Corona

56برسوں کے دوران 100ملین سے زیادہ افراد نے حج کی سعادت حاصل کی

ریاض (پاک ترک نیوز) رواں برس 1445ہجری میں ریکارڈ تعداد میں فریضہ حج ادا کیا ۔56برسوں کے دوران 100ملین سے زیادہ افراد نے حج کی سعادت حاصل کی ۔ 1445 ہجری کے حج کو تاریخ میں سب سے زیادہ ہجوم والے حج کے اجتماعات میں شمار کیا جارہا ہے۔ سعودی شماریات اتھارٹی نے سال 1390 […]

بھارت میں کورونا دوبارہ سر اٹھانے لگا ،ایک ہی روز میں 10ہزار نئے کیسز رپورٹ

  نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارت میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے کیلئے ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ایک دن میں کورونا وائرس کے 30 فیصد کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔بھارت میں آج رپورٹ کیسز کی تعداد 10 ہزار […]

چین میں کورونا پابندیوں میں اضافے کے خلاف احتجاج پر کئی مظاہرین گرفتار

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین میں کورونا کیسز بڑھنے پر کورونا پابندیوں میں اضافے کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے کورونا پابندیوں کے خلاف نعرے لگائے اور پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ بیجنگ اور شنگھائی میں سیکڑوں افراد نے کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ […]

کورونا سے مزید 2 مریض دم توڑ گئے،مثبت کیسز کی شرح 1.92ریکارڈ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) کورونا وبا کے باعث ملک بھر میں مزید 2مریض دم توڑ گئے جبکہ مثبت کیسز کیشرح 1.92فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، وبا سےمزید2 مریض دم توڑ گئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 1.92فیصد ہو گئی ۔ قومی ادارہ […]

بیرون ممالک سے آنیوالے عمرہ زائرین کیلئے پی سی آر ٹیسٹ اور کورونا ویکسین رپورٹ پیش کرنے کی شرط ختم

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کیلئے پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ اور کورونا ویکسین رپورٹ پیش کرنے کی شرط ختم کردی۔تاہم بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کو کورونا میڈیکل انشورنس لازمی کروانا ہوگی۔ اس حوالے سے سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے […]

کورونا کے باعث 50کروڑ افراد غربت کا شکار

جنیوا(پاک ترک نیوز) عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں 50کروڑ افراد غربت کاشکار ہو چکے ہیں ۔یہ رپورٹ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور عالمی بینک نے مرتب کی ہے۔ ورلڈ بینک اور ڈبلیو ایچ او کی مشترکہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس دنیا کو عالمی وبا کے باعث 1930 کے […]

کرونا کااومیکرون ویرینٹ سعودی عرب بھی پہنچ گیا

ریاض (پاک ترک نیوز)سعودی عرب میں افریقہ سے آنے والے ایک مسافر میں کووڈ۔19کےاومیکرون ویرینٹ کی تشخیص ہوئی ہے ۔سعودی وزارت صحت کے بدھ کے روز جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ نئے کرونا ویرینٹ کے حامل شخص اور اس سے رابطے میں رہنے والے تمام افراد کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے […]

امریکا میں سفری پابندیاں ختم ،غیر ملکیوں کی آمد میں 50 فیصد اضافہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز)امریکا میں سفری پابندیاں ختم ہونے کے باعث سرحد پار سے ہوائی اور زمینی سفر کے ذریعے بڑی تعداد میں غیر ملکیوں کی آمد متوقع ہے ۔ امریکا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لیے پہلی بار2020 میں دنیا بھر سے سفر کرنے والوں کے ملک آنے پر پابندی عائد […]

کورونا نے روس میں سرکاری دفاتر بند کرادیئے

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس میں کورونا بے قابو ہونے لگا ۔ کورونا سے بڑھتی اموات کے باعث صدر پیوٹن نے ہفتے بھر کے لیے سرکاری دفاتر بند کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ صدر پیوٹن نےاپنے خطاب میں کہا کہ 30 اکتوبر سے 7 نومبر تک سرکاری ملازم کام پر نہیں جائیں گے۔ […]

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں مکمل گنجائش کے ساتھ نمازیوں کو آنے کی اجازت

ریاض (پاک ترک نیوز)مسجد الحرام اور مسجد نبوی امور کی جنرل پریذیڈنسی کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق کل سے نئے ضوابط پر مکمل عمل درآمد کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ سعودی عرب نے سماجی فاصلے کی پابندی ختم کرتے ہوئے مسجد الحرام […]

برطانیہ نے ترکی سمیت 47 ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا

لندن (پاک ترک نیوز) برطانیہ نے ٹریول لسٹ میں تبدیلی کردی ہے جس کے تحت پیر سے ترکی سمیت 47 ممالک ریڈ لسٹ سے نکل جائیں گے۔ اب صرف 7 ممالک برطانیہ کی ریڈ لسٹ پر رہ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر صبح 4 بجے کے بعد پاکستان سے آنے والوں کے ویکسین […]

آذربائیجان میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل تیزی سے جاری

باکو(پاک ترک نیوز)آذربائیجان میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے ۔ اب تک چھیالیس لاکھ دوہزار نو سو اکاون افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہے جبکہ کورونا وائرس (سی او وی ڈی 19) کے انفیکشن کے خلاف 11،295 افراد کو بچاؤ کے قطرے پلائے گئے ۔ وزرائے کابینہ کے ماتحت […]

ترک ڈاکٹرز اور ہیلتھ کیئر ورکرز کے لئے کورونا ویکسین کا دوسرا مرحلہ

ترکی میں ڈاکٹرز اور ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا ویکسین کی دوسری خوراک 11 فروری سے شروع کی جائے گی۔ چین سے منگوائی گئی کورونا ویکسین کی دوسری خوراک ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کو آئندہ ہفتے ملے گی۔ واضح رہے 30 دسمبر کو چین کی کمپنی سینکو فارما کی کورونا ویکسین کی 30 لاکھ […]

ترک عوام کورونا وائرس کی ویکسین کے لئے تیار ہو جائیں، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے عوام سے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی ویکسین کے لئے تیار ہو جائیں۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ جمعة المبارک کو استنبول کی جامع مسجد آیا صوفیا میں نماز جمعہ کے بعد وہ کورونا وائرس کی ویکسین لگوائیں گے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ کورونا وائرس […]