Browsing tag

coronavirus

امریکی صدر جوبائیڈن کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔امریکی صدر جوبائیڈن نے صدارتی اور انتخابی سرگرمیاں ترک کر دیں۔ صدرجوبائیڈن کو آج لاس ویگاس میں کانفرنس سے خطاب کرنا تھا۔ منتظمین نے کورونا کے باعث صدر جوبائیڈن کی کانفرنس میں عدم شرکت کا اعلان کر دیا۔ ڈیموکریٹ رکن ایڈم شف […]

سپین کے صدر کی کورونا وائرس مثبت آنے پر جی20 اجلاس میں شرکت سے معذرت

بارسلونا (پاک ترک نیوز) سپین کے صدر نے کورونا وائرس مثبت آنے پر جی 20اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی۔جی-20 سمٹ سمیت تمام سفری سرگرمیاں منسوخ کردیں۔ تفصیلات کے مطابق سپین کے صدر پیڈرو سانچیز نے بھارت میں ہونے والے جی-20 ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ سپین کے صدر […]

وزیراعظم کا کورونا وباکے دوران شہید ہونیوالے ڈاکٹروں اورہیلتھ ورکرز کو تمغہ امتیاز (بعد از مرگ )دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کورونا وبا کے دوران اپنی جان کی پرواہ کئیے بغیر مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والے شہید ڈاکٹروں اور ہیلتھ ورکرز کو تمغہ امتیاز (بعد ازمرگ) دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے ملک بھر سے ڈاکٹروں اور فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کی کرونا […]

بھارت میں کورونا دوبارہ سر اٹھانے لگا ،ایک ہی روز میں 10ہزار نئے کیسز رپورٹ

  نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارت میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے کیلئے ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ایک دن میں کورونا وائرس کے 30 فیصد کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔بھارت میں آج رپورٹ کیسز کی تعداد 10 ہزار […]

چین میں پایا جانے والا کورونا کا نیا ویرینٹ پاکستان پہنچ گیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چین میں پایا جانے والا کورونا کا نیا ویرینٹ پاکستان پہنچ گیا ۔محکمہ صحت کے حکام نے نئے ایکس بی بی ویرینٹ کی پاکستان میں موجودگی کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ برائے صحت اور آغا خان یونیورسٹی کے ماہرین نے بتایا کہ جینوم سیکونسنگ سے ایکس بی […]

چین میں کورونا پابندیوں میں اضافے کے خلاف احتجاج پر کئی مظاہرین گرفتار

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین میں کورونا کیسز بڑھنے پر کورونا پابندیوں میں اضافے کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے کورونا پابندیوں کے خلاف نعرے لگائے اور پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ بیجنگ اور شنگھائی میں سیکڑوں افراد نے کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ […]

عرب امارات میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم کر دی گئیں

ابو ظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات نے آج پیر کی صبح چھ بجے سے کورونا کی تمام باقی مانندہ پابندیاں بھی ختم کرنے کا اعلا ن کیا ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق امارات کی نیشنل کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے اتوار کو کہا تھاکہ ایپ اور ماسک سے متعلق تمام پابندیاں بھی […]

قطر نے فٹبال ورلڈ شائقین کیلئے کورونا ویکسینیشن کی شرط ختم کردی

دوحہ (پاک ترک نیوز) قطر نے فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022شائقین کیلئے کورونا ویکسینیشن کی شرط ختم کردی ۔ قطر کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے کووِڈ کی ویکسین لگوانے کی شرط ختم کر دی ہے۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا کیسز میں اضافے کی صورت میں […]

اورئنٹ ایکسپریس پھر سے چل پڑی

        از : سہیل شہریار اورئنٹ ایکسپریس جس نے کورونا کی وجہ سے تین برس تک معطل رہنےکے بعد اپنا تاریخی سفر پھر سے شروع کر دیا ہے ۔ وہ پیرس سے چل کر پانچ دن بعد گذشتہ بدھ ، 31اگست کی شام اپنا رومانوی سفر مکمل کر کے استنبول کے تاریخی […]

بھارتی ٹیم کے ہیڈکوچ راہول ڈریوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، ایشیا کپ میں شرکت مشکوک

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ڈریوڈ نے خود کو قرنطینہ کرلیا تاہم ان کی ایشیا کپ میں شرکت مشکوک ہو گئی ۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کورونا میں مبتلا ہو گئے۔راہول ڈریوڈ کی […]

کورونا سے مزید 2 مریض دم توڑ گئے،مثبت کیسز کی شرح 1.92ریکارڈ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) کورونا وبا کے باعث ملک بھر میں مزید 2مریض دم توڑ گئے جبکہ مثبت کیسز کیشرح 1.92فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، وبا سےمزید2 مریض دم توڑ گئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 1.92فیصد ہو گئی ۔ قومی ادارہ […]

کوروناکی ایک اور نئی قسم بی اے 2.75سامنے آ گئی۔امریکہ ،برطانیہ اور بھارت سمیت دس ملکوں میں کیس رپورٹ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ ، برطانیہ اور بھارت سمیت10ملکوں میں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم سامنے آئی ہے جس نے سائنسدانوں کو پریشان کر دیا ہے۔ امریکی میڈیاکے مطابق امریکہاور دیگر ممالک کے بعد بھارت کی مختلف ریاستوں میں اومی کرون کی نئی قسم بی اے 2.75 رپورٹ ہوئی ہے اور یہ وائرس […]

کورونا بے قابو ،4افراد جاں بحق شرح 4فیصد سے بڑھ گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)ملک میں کورونا بے قابو ہونا شروع ہو گیا گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وبا سے 4مریض جاں بحق جبکہ مثبت کیسز کی شرح 4فیصد سے بڑھ گئی۔   تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وبا سے چارافراد انتقال کرگئےجبکہ126 […]

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم بھی کورونا میں مبتلا

ولنگٹن (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ کیوی وزیراعظم نے تمام سرکاری مصروفیات کو ترک کر کے خود کو قرنطینہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق چند علامتیں ظاہر ہونے پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو کہ مثبت آگیا۔ وزیراعظم ہاؤس کے […]

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

  نیو یارک (پاک ترک نیوز) بل گیٹس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ ٹوئٹر پر کورونا کے بارے میں بتاتے ہوئے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا کہ معمولی علامات ہیں، لیکن خود کو قرنطینہ کر لیا ہے، انہوں نے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے ویکسین لگائی جا چکی […]

دنیا کی پہلی ناک کی اسپرے کورونا وائرس ویکسین رجسٹرکر لی گئی

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس میں دنیا کی پہلی ناک کی اسپرے کورونا وائرس ویکسین رجسٹرکر لی گئی ہے۔ جسے وزارت صحت کے گیمالیا ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف ایپیڈیمولوجی اینڈ مائیکروبائیولوجی نے تیار کیا ہے گذشتہ روز جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ "روسی وزارت صحت نے اسپوتنک ۔5کورونا وائرس ویکسین کے ناک […]

ملک بھر میں کورونا پابندیاں ختم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے ملک بھر میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کے سربراہ اسد عمر نے ملک بھر میں تمام کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک […]

آسٹریلیا میں کورونا کی نئی قسم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کینبرا (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا میں کورونا کی نئی قسم نے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ آسٹریلیا میں کورونا کی ایک نئی قسم سامنے آ گئی ۔ سامنے آنے والی کورونا کی نئی قسم کو اومی کرون کا سب ویرینٹ بی اے 2 کا نام دیا گیا ہے۔ گذشتہ 10 روز میں نیا ویرینٹ 3 گنا […]

حرمین شریفین میں سماجی فاصلہ ختم،پوری گنجائش کے ساتھ نماز کی ادائیگی

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) حرمین شریفین میں سماجی فاصلے کی پابندی ختم ہو گئی ،پوری گنجائش کے ساتھ نماز ادا کی گئی ۔ حرم شریف میں سیکڑوں نمازیوں نے صحن،دالان اورچھتوں پرنماز پڑھی۔ نمازیوں کیلئے ماسک کی شرط لازمی قرار دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وبا کے باعث عائد پابندیوں کے خاتمے پرمسجد […]

برطانیہ کا کورونا لاک ڈائون مرحلہ وار ختم کرنے کا اعلان

لندن (پاک ترک نیوز) برطانیہ نے کورونا لاک ڈائون مرحلہ وار ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ قانونی پابندیوں کا خاتمہ لوگوں کی آزادیوں کو محدود کیے بغیر اپنے تحفظ کی طرف لے جائے گا۔ برطانیہ میں اگلے ہفتے سے کورونا کا شکار افراد کو آئسولیشن کی ضرورت […]