Browsing tag

coronavirus

کورونا وبا ،امریکہ نے 16ممالک کو خطرناک قرار دیکر سیاحت پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) کورونا کی پانچویں لہر اور اومیکرون کے تیز پھیلاؤ نے دنیا بھر میں ایک بار پھر خوف کے سائے گہرے کردیئے ہیں اور بیشتر ممالک میں پھر سے پابندیاں لگنا شروع ہو گئی ہیں۔ امریکہ نے کورونا وبا کے پھیلائو کے پیش نظر 16ممالک کو خطرناک قرار دے کر سیاحت پر […]

یورپی کمیشن نے فائزر کی کرونا کے علاج کی گولی کے استعمال کی اجازت دیدی

برسلز ( پاک ترک نیوز)یورپی کمیشن نے فائزر کی تیار کردہ اینٹی وائرل گولی کو کووڈ۔19کے علاج کے لیے استعمال کی منظوری دئیے جانے کے ایک دن بعد خطے کے ہیلتھ ریگولیٹر نے گولی کے استعمال کی توثیق کر دی ہے۔ یہ ایک ایسا اقدام ہے جو یورپی یونین کے رکن ممالک کے لیےکم خرچ […]

سعودی عرب میں یکم فروری سے بوسٹر ڈوز لازمی قرار دے دی گئی

ریاض (پاک ترک نیوز)سعودی عرب کی وزارت صحت نے ملک بھر میں سرکاری اور نجی اداروں میں جانے کے لیے بوسٹر ڈوز ضروری قرار دے دی ہے۔ گذشتہ روز جاری ہونے والےسرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل یکم فروری 2022 سے فیصلے پر عمل درآمد شروع ہوجائے گا۔ کسی بھی ایسے سعودی شہری […]

این سی او سی نے بوسٹر ویکسین کیلئے عمر کی حد کم کر کے 18 سال کر دی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) این سی او سی نے انسداد کورونا کی بوسٹر ویکسین کی عمر کی حد کم کر کے 18سال کردی ہے ۔ عمر کی حد کم کرنے کا فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں کیا گیا ۔ این سی او سی کے مطابق 15 جنوری سے 18 سال کی عمر […]

فرانس میں کورونا کی ایک اور نئی قسم سامنے آ گئی

پیرس(پاک ترک نیوز) فرانس میں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم سامنے آ گئی جسے ’’ آئی ایچ یو ‘‘ کا نام دیا گیا ہے ۔ B.1.640.2 نامی نئی قسم کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ اس میں 46 میوٹیشنز اور 37 ڈیلیٹیشنز ہیں اور کورونا کی اس نئی تبدیل شدہ شکل سے […]

کورونا کی نئی قسمیں سونامی لانے والی ہیں ، سربراہ عالمی ادارہ صحت

جنیوا (پاک ترک نیوز) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیدروس ادھانوم غیبریسس نے خبردار کیا ہے کہ ڈیلٹا اور اومی کرون کی قسمیں کورونا کیسز کا سونامی لانے والی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیدروس ادھانوم غیبریسس نے کہا کہ وہ کوویڈ-19 کے اومی کرون اور ڈیلٹا کی مختلف قسموں سے […]

کورونا کھیلوں کے میدان ویران کرنے لگا ، بگ بیش لیگ کا میچ ملتوی

میلبورن (پاک ترک نیوز) کورونا کھیلوں کے میدان ویران کرنے لگا ۔ آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کا میچ عالمی وبا کے باعث ملتوی کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بگ بیش لیگ میں میلبورن سٹارز ٹیم کے سپورٹ سٹاف میں شامل ایک فرد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ میلبرن سٹارز اور پرتھ سکورچرز کے […]

وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی کورونا کی نئی قسم اومیکرون کا پہلا کیس سامنے آگیا۔این آئی ایچ کے مطابق اومیکرون کا کیس مرد شہری میں سامنے آیا ہے، اومیکرون کیس آنے کے بعد کنٹیکٹ ٹریسنگ جاری ہے۔ مریض کی بیرون ممالک کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں ہے، تاہم اومیکرون […]

اومیکرون سے لڑنے کیلئے ویکسین کی دو ڈوز ہی کافی ہیں، آکسفورڈ یونیورسٹی

لندن (پاک ترک نیوز)برطانیہ کے معروف تعلیمی ادارے آکسفورڈ یونیورسٹی کے اساتذہ کی تازہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یہ خیال درست نہیں کہ کرونا کے نئے ویرئنٹ اومیکرون کےمقابلے کے لئے ویکسین کی دو ڈوز ناکافی ہیں پیر کے روز جاری کردہ مختلف لوگوں کے خون کے نمونوں پر مشتمل تحقیق کے نتائج […]

اومی کرون سے گھبرانا نہیں احتیاطی تدابیر ختیار کریں ،عالمی ادارہ صحت

جینوا(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومی کرون سے گھبرانا نہیں ہے اس کیخلاف احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ ادارے کی چیف سائنٹسٹ سوامیا سوامی ناتھن کا کہنا ہے کہ ’یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ کورونا ویکسین میں تبدیلیاں کرکے اسے اومیکرون […]

برطانوی کمپنی کا اومی کرون وائرس کی دو اتیار کرنے کا دعوی

لندن (پاک ترک نیوز) برطانوی کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ کوویڈ کی نئی قسم اومی کرون کی دوا تیار کرلی ہے۔برطانیہ کے ریگولیٹرز نے ایک ایسی دوا کی منظوری دی ہے جو کو اومیکرون وائرس کو شکست دے سکتی ہے۔ برطانوی ریگولیٹرز نے ایک ایسی دوا کی منظوری دی ہے جس کے تیار کنندگان […]

پرتگال میں فٹبال کلب کے 13کھلاڑیوں میں اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق

لزبن(پاک ترک نیوز) یورپی ملک پرتگال کے ایک فٹ بال کلب کے 13کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق ہو گئی ہے ۔تمام پلیئرز کو قرنطینہ کردیا گیا اور ہفتہ کو ہونے والا میچ بھی منسوخ کر دیا گیا ہے، ترجمان کا کہنا تھا کہ تمام 44 کھلاڑیوں اور کلب […]

کورونا کی نئی قسم ،جاپان نے غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) کورونا وائرس کی نئی شکل اومی کرون سے بچنے کیلئے جاپان نے بھی غیر ملکی مسافروں پر پابندی عائد کردی ہے ۔ اس سے قبل اسرائیل نے بھی غیر ملکی مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کردی تھی۔جاپان نے کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر […]

افریقہ میں ڈیلٹا سے زیادہ مہلک کورونا کی نئی قسم منظر عام پر آگئی

لاہور(پاک ترک نیوز) افریقی ممالک میں ڈیلٹا سے زیادہ مہلک کورونا کی نئی قسم منظر عام پر آ گئی ۔کورونا وائرس کی اس نی قسم کو کوئی باضابطہ نام نہیں دیا گیا ہے البتہ اس کا سائنسی نام B.1.1.529 رکھا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا کہ کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ کی سطح پر ’’نوک […]

ناک کےذریعے دی جانیوالی کورونا ویکسین کی تیاری آخری مراحل میں داخل

ماسکو (پاک ترک نیوز)روس کی کابینہ نے ملک کے اندر تیار کی گئی کووڈ 19کی ناک کے ذریعے دی جانے والی نئی ویکسین کے پری کلینیکل ٹرائلز کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے نئی ویکسین کی بڑے پیمانے پر تیاری سے قبل کلینیکل ٹرائلز کے حتمی مرحلے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ اعلان گذشتہ […]

ذہنی امراض میں مبتلا افراد کیلئے کورونا ویکسین کی ’بوسٹر ڈوز‘ ضروری

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی ماہرین طب کا کہنا ہے کہ ذہنی امراض میں مبتلا افراد کیلئے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز ضروری ہے۔امریکی محققین کا کہنا ہے کہ دل اور ذیابیطس کی طرح ذہنی امراض میں مبتلا افراد کیلئے کورونا ویکسین میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں اس لئے انہیں بوسٹر ڈوز لگانی […]

کورونا کی نئی لہر ،یورپ میں مزید 5لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ

لندن(پاک ترک نیوز) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او ) کا کہنا ہے کہ کورونا کی نئی لہر کے باعث یورپ میں سردیوں کے اختتام تک کم از کم مزید 5لاکھ افراد ہلاک ہو سکتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر جان کلیوگ کا کہنا تھا کہ اگر فوری […]

ترک عوام کورونا وائرس کی ویکسین کے لئے تیار ہو جائیں، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے عوام سے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی ویکسین کے لئے تیار ہو جائیں۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ جمعة المبارک کو استنبول کی جامع مسجد آیا صوفیا میں نماز جمعہ کے بعد وہ کورونا وائرس کی ویکسین لگوائیں گے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ کورونا وائرس […]