Browsing tag

#cosmatics

ترکیہ کی میک اپ اور کلسینگ کے سامان کی برآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں

استنبول (پاک ترک نیوز) رواں سال کے پہلے نو ماہ کے دوران ترکیہ میں تیار ہونے والے میک اپ اور کلسینگ کے سامان کی برآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔ کاسمیٹکس اینڈ کلیننگ پراڈکٹس انڈسٹری ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق 2023 کے پہلے نو مہینوں میں ترکیہ کی کاسمیٹکس […]

ایسٹی لاؤڈر نے ٹام فورڈ کو خرید لیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) لگژری بیوٹی برانڈ ایسٹی لاؤڈر نے ڈیزائنر ٹام فورڈ کی کمپنی کو 2.3 بلین ڈالر میں خریدنے پر اتفاق کیا ہے۔ معاہدہ میں ٹام فورڈ کے کاروبار کی قدر 2.8 بلین ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ جبکہ امریکی فیشن سپر اسٹاراگلے سال کے آخر تک تخلیقی ڈائریکٹر کے طور پر اپنے […]