Browsing tag

#cotton

پی سی سی سی، اپٹما پارٹنرشپ جدید پاکستان کاٹن ویلیو چین کی مضبوط بنیاد رکھ سکتی ہے

لاہور(پاک ترک نیوز) پی سی سی سی، اپٹما پارٹنرشپ جدید پاکستان کاٹن ویلیو چین کی مضبوط بنیاد رکھ سکتی ہے۔ ملک کی کاٹن ریسرچ باڈی، پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی (پی سی سی سی) اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اے پی ٹی ایم اے) کے درمیان پارٹنرشپ، جو پاکستان کے ٹیکسٹائل میگنٹس کا ایک […]

کپاس کی فصل خریف فصلوں کو پانی کی کمی کے باعث متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) خریف کی فصلوں کو 35 فیصد پانی کی کمی کا سامنا ہے۔ یکم اپریل سے شروع ہونے والے آئندہ خریف فصل کے سیزن کے دوران پاکستان کو 30-35 فیصد تک پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس سے کپاس جیسی اہم نقدی فصلوں پر منفی اثر پڑ […]

کپاس کی پیداوار میں گزشتہ برس کی نسبت 63فیصد اضافہ

لاہور (پاک ترک نیوز) ملک بھر میں پاکستان کی پیداوار میں گزشتہ برس کی نسبت 63فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں رواں سال کپاس کی پیداوارمیں نمایاں بہتری کا امکان ہے جس کی اب تک 80لاکھ گانٹھیں مارکیٹ میں پہنچ چکی ہیں ۔ جو گذشتہ سال کی کل پیداوار […]

وزیراعظم نے کپاس کی قیمت 8500روپے فی من مقرر کرنیکی منظوری دیدی

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کپاس کے کاشتکاروں کیلئے بڑا فیصلہ،وزیرِ اعظم نے کپاس کی رواں سال قیمت 8500 روپے فی من (40 کلو) مقرر کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت زرعی ٹاسک فورس کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں […]

افسوسناک امر ہے کہ پاکستان جیسے زرعی ملک زرعی اجناس درآمد کرنا پڑ رہی ہیں،وزیراعظم

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ افسوسناک امر ہے کہ پاکستان جیسے زرعی ملک زرعی اجناس درآمد کرنا پڑ رہی ہیں۔ملکی زرعی پیداوار کو بہتر کر کے کے خوراک میں خودکفالت پاکستان کو بہت سے معاشی مسائل سے بچا سکتی ہے۔ وزیراعظم نے خصوصی ہدایت کی کہ زرعی اجناس […]