Browsing tag

court

شہباز گل کیس میں حکومت بھاگ رہی ہے ،فواد چودھری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ یہ صرف ٹارچر کرنے کے لیے یہ ریمانڈ لینا چاہتے ہیں۔یاد رکھیں پوری پارٹی شہباز گل کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز گل کیس میں حکومت بھاگ رہی ہے اور حکومت کے وکیل […]

شہباز گل کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ،جوڈیشل ریمانڈ پر منتقل کردیا گیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ تفصیلات کےم طابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا،جہاں عدالت […]

ٹائیگر ووڈز نے ایل آئی وی گالف سیریز میں شمولیت کی پیشکش ٹھکرا دی

لاس اینجلس (پاک ترک نیوز) گولف کےنامور کھلاڑی ٹائیگر ووڈز نے سعودی حمایت یافتہ ایل آئی وی گالف انویٹیشنل سیریز میں شامل ہونے کے لیے700-800 ملین ڈالر کی ممکنہ پیشکش کو ٹھکرا دیا ہے۔ بریک وے سرکٹ کے سی ای او گریگ نارمن کے مطابق ٹائیگر ووڈز کو یہ پیشکش اس وقت کی گئی تھی […]

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کا بیٹا باپ سے رشتہ ختم کرنے کیلئے عدالت پہنچ گیا

لاس اینجلس(پاک ترک نیوز) دنیا کے امیر ترین آدمی اور ٹیسلا کمپنی کے بانی ایلون مسک کے ٹرانس جینڈر بیٹے زاویر الیگزینڈر مسک نے جنس کی تبدیلی اور اپنے نام سے والد کا نام ہٹا کر اپنی شناخت تبدیل کرنے کے لئےعدالت میں درخواست دائر کر دی۔ اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک […]

اسحاق ڈار کے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں دوبارہ دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دوبارہ دائمی وارنٹس گرفتاری جاری کردیے اور شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ اسحاق ڈار کی گرفتاری سے مشروط کر […]

منی لانڈرنگ کیس ،شہباز اور حمزہ پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور(پاک ترک نیوز) منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی ۔سپیشل سنٹرل کورٹ میں منی لانڈرنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ وکیل امجد پرویز نے کہا کہ عمرے پر جا رہا ہوں، غیرموجودگی میں فرد جرم عائد نہ کی جائے۔ جج نے […]

ترک حکومت بڑی اپوزیشن جماعت پر پابندی کے لئے عدالت پہنچ گئی

انقرہ: ترک حکومت نے پارلیمنٹ کی بڑی اپوزیشن جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی پر پابندی کے لئے عدالت میں پٹیشن جمع کروا دی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ اپوزیشن جماعت کے کُرد دہشت گرد تنظیم (پی کے کے) کے ساتھ قریبی رابطے ہیں۔ یہ ایک غیر جمہوری سیاسی جماعت ہے جو ترک قوم کے اتحاد […]