Browsing tag

#COVID-19

ترک وزیر صحت نے ملک میں کووڈ۔19 کی ذیلی قسم ایرس کی روک تھام کے لئےلاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کےوزیر صحت فخر الدین قوجہنے کووڈ۔19کی نئی ذیلی قسم ای جی ۔5جسے غیر سرکاری طور پر ایرس کا نام دیا گیا ہےکے بڑھتے ہوئے کیسز کے تناظر میں لاک ڈاؤن کے اقدامات نافذ کرنے کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔ قوجہنے 26 ستمبر کو ہونے والے کابینہ کے اجلاس […]

سپین کے صدر کی کورونا وائرس مثبت آنے پر جی20 اجلاس میں شرکت سے معذرت

بارسلونا (پاک ترک نیوز) سپین کے صدر نے کورونا وائرس مثبت آنے پر جی 20اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی۔جی-20 سمٹ سمیت تمام سفری سرگرمیاں منسوخ کردیں۔ تفصیلات کے مطابق سپین کے صدر پیڈرو سانچیز نے بھارت میں ہونے والے جی-20 ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ سپین کے صدر […]

وزیراعظم کا کورونا وباکے دوران شہید ہونیوالے ڈاکٹروں اورہیلتھ ورکرز کو تمغہ امتیاز (بعد از مرگ )دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کورونا وبا کے دوران اپنی جان کی پرواہ کئیے بغیر مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والے شہید ڈاکٹروں اور ہیلتھ ورکرز کو تمغہ امتیاز (بعد ازمرگ) دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے ملک بھر سے ڈاکٹروں اور فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کی کرونا […]

امریکہ میں گزشتہ برس ریکارڈ 49ہزار افراد کی خودکشی

واشنگٹن (پا ک ترک نیوز) امریکہ میں گزشتہ برس ریکارڈ 49ہزار افراد نے خودکشی کی۔ نئے جاری کیے گئے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں گزشتہ برس خودکشیوں کی سب سے زیادہ تعداد ریکارڈ کی گئی، 2022 میں 49,000 سے زیادہ افراد نے اپنی جانیں لیں۔ سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی […]

دنیا کا سب سے بڑاکروز جہاز ـ” آئکن آف دی سیز "جنوری 2024میں پہلے سفر پر روانہ ہوگا

ٹرکو ۔فن لینڈ(پاک ترک نیوز) کووڈ۔19کے وبائی مرض کے بعد کروز کی بکنگ دوبارہ شروع ہونے کے ساتھ لگژری لائنرزکی تیاری کا عمل بھی تیز ہو رہا ہے۔اور اسی حوالے سے فن لینڈ کے ایک شپ یارڈ میں دنیا کے سب سے بڑا کروز جہازکا عمل حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ رائل کیریبین […]

بھارت میں کورونا دوبارہ سر اٹھانے لگا ،ایک ہی روز میں 10ہزار نئے کیسز رپورٹ

  نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارت میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے کیلئے ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ایک دن میں کورونا وائرس کے 30 فیصد کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔بھارت میں آج رپورٹ کیسز کی تعداد 10 ہزار […]

عالمی ادارہ صحت نے کووڈ19کی بین الاقوامی تشویش کا باعث حیثیت میں تین ماہ کا اضافہ کر دیا

جنیوا(پاک ترک نیوز) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کووڈ۔19 کی جنوری2020سے نافذ العمل بین الاقوامی صحت عامہ کی باعث تشویش ہنگامی حیثیت کومزید تین ماہ کے لئے بڑھا دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے گذشتہ روز ہیلتھ ایمرجنسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری ہونے والے بیان میں کہا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل […]

شمالی کوریا: دارالحکومت پیانگ یانگ میں پانچ روز کیلئے لاک ڈاؤن نافذ

پیانگ یانگ(پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں سانس لینے کی پُراسرار بیماری کے باعث 5 دن کے لیے لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیانگ یانگ میں شہریوں کو دن میں متعدد بار بخار چیک کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے 5 دن کے لیے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا […]

چین میں پایا جانے والا کورونا کا نیا ویرینٹ پاکستان پہنچ گیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چین میں پایا جانے والا کورونا کا نیا ویرینٹ پاکستان پہنچ گیا ۔محکمہ صحت کے حکام نے نئے ایکس بی بی ویرینٹ کی پاکستان میں موجودگی کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ برائے صحت اور آغا خان یونیورسٹی کے ماہرین نے بتایا کہ جینوم سیکونسنگ سے ایکس بی […]

چین میں کورونا پابندیوں میں اضافے کے خلاف احتجاج پر کئی مظاہرین گرفتار

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین میں کورونا کیسز بڑھنے پر کورونا پابندیوں میں اضافے کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے کورونا پابندیوں کے خلاف نعرے لگائے اور پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ بیجنگ اور شنگھائی میں سیکڑوں افراد نے کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ […]

عرب امارات میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم کر دی گئیں

ابو ظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات نے آج پیر کی صبح چھ بجے سے کورونا کی تمام باقی مانندہ پابندیاں بھی ختم کرنے کا اعلا ن کیا ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق امارات کی نیشنل کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے اتوار کو کہا تھاکہ ایپ اور ماسک سے متعلق تمام پابندیاں بھی […]

اورئنٹ ایکسپریس پھر سے چل پڑی

        از : سہیل شہریار اورئنٹ ایکسپریس جس نے کورونا کی وجہ سے تین برس تک معطل رہنےکے بعد اپنا تاریخی سفر پھر سے شروع کر دیا ہے ۔ وہ پیرس سے چل کر پانچ دن بعد گذشتہ بدھ ، 31اگست کی شام اپنا رومانوی سفر مکمل کر کے استنبول کے تاریخی […]

بیرون ممالک سے آنیوالے عمرہ زائرین کیلئے پی سی آر ٹیسٹ اور کورونا ویکسین رپورٹ پیش کرنے کی شرط ختم

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کیلئے پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ اور کورونا ویکسین رپورٹ پیش کرنے کی شرط ختم کردی۔تاہم بیرون ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کو کورونا میڈیکل انشورنس لازمی کروانا ہوگی۔ اس حوالے سے سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے […]

کورونا سے مزید 2افراد جان کی بازی ہار گئے ،392نئے کیسز رپورٹ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر سے مزید 2افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 392 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔کورونا مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ آٹھ چار فیصد ریکارڈ کی گئی۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران تیرہ ہزار آٹھ سو بائیس ٹیسٹ کئے […]

آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق صدر اور کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ۔ انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ اورپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹ میں کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔آصف زرداری […]

کوروناکی ایک اور نئی قسم بی اے 2.75سامنے آ گئی۔امریکہ ،برطانیہ اور بھارت سمیت دس ملکوں میں کیس رپورٹ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ ، برطانیہ اور بھارت سمیت10ملکوں میں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم سامنے آئی ہے جس نے سائنسدانوں کو پریشان کر دیا ہے۔ امریکی میڈیاکے مطابق امریکہاور دیگر ممالک کے بعد بھارت کی مختلف ریاستوں میں اومی کرون کی نئی قسم بی اے 2.75 رپورٹ ہوئی ہے اور یہ وائرس […]

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سے قبل سری لنکن ٹیم کو دھچکا ،3کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت

کولمبو( پاک ترک نیوز) آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کو دھچکا، تین سری لنکن کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم مشکل کا شکار ہو گئی ۔ سری لنکن ٹیم کے 3 اہم کھلاڑی […]

کورونا بے قابو ،4افراد جاں بحق شرح 4فیصد سے بڑھ گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)ملک میں کورونا بے قابو ہونا شروع ہو گیا گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وبا سے 4مریض جاں بحق جبکہ مثبت کیسز کی شرح 4فیصد سے بڑھ گئی۔   تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وبا سے چارافراد انتقال کرگئےجبکہ126 […]

سری لنکن سابق کپتان اینجلو میتھیوز کورونا کا شکار

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اینجلو میتھیوز کورونا وبا کا شکار ہو گئے۔ لنکن کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی اور بتایا کہ ریپڈ ٹیسٹ میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ بورڈ کا مزید کہنا ہے کہ انجیلو میتھیوز کا ٹیسٹ طبیعت ناساز […]

کورونا وائرس مختلف شکلوں میں پھر سر اٹھا رہاہے ، عالمی ادارہ صحت

نیویارک(پاک ترک نیوز) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس گیبرئیس نے کہا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس نے مختلف شکلوں میں پھر سر اٹھا لیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل، ڈاکٹر ٹیڈروس گیبریئس نے جنیوا میں ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر میں اس کا انکشاف کیا کہ مختلف […]