Browsing tag

#cricket

بنگلادیش اے ٹیم کی پاکستان آمد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش کی اے ٹیم پاکستان پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیشی ٹیم ڈھاکا سے براستہ دوحا پاکستان پہنچی، بنگال ٹائیگرز کی اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ بنگلادیش میں جاری مظاہروں اور پرتشدد واقعات کے باوجود […]

سابق انگلش بلے باز گراہم تھورپ 55 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

لندن (پاک ترک نیوز) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سابق انگلش بلے گراہم تھورپ 55 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ گراہم تھورپ نے اپنے1993سے لیکر 2005تک کیریئر میں 100ٹیسٹ میچوں میں ملک کی نمائندگی کی اور وہ انگلش ٹیم کے ساتھ بطور بیٹنگ کوچ بھی […]

سرفراز احمد نے لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیے

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی لوڈشیڈنگ سے تنگ آ کر کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لئے ۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی 2017 کا ٹائٹل جتوانے والے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیے۔ سوشل میڈیا اکائونٹ پر انہوں […]

لیجنڈز چیمپئن شپ :آج افتتاحی میچ میں انگلینڈ، بھارت جبکہ پاکستان اور آسٹریلیا مدمقابل

لندن(پاک ترک نیوز) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کا آج سے انگلینڈ میں آغاز ہو گا، افتتاحی میچ بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی جبکہ دوسرا میچ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 6 جولائی کو ہو گا۔ انگلینڈ کی میزبانی میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ […]

عمر اکمل اور احمد شہزاد ہم سے زیادہ با صلاحیت تھے ،اظہرعلی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہرعلی کا کہناہے کہ بلے باز عمر اکمل اور احمد شہزاد ہم سب سے زیادہ باصلاحیت تھے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں کھلاڑیوں میں عظیم کرکٹر بننے کی کافی صلاحیتیں ہیں، لیکن "انٹرنیشنل کرکٹ میں اس طرح پنپ نہیں سکے جس طرح انہیں ہونا چاہیے تھا”۔ […]

قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے دورۂ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ 3 ون ڈے اور 3 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ 10 سے 14 دسمبر تک ڈربن، سنچورین اور جوہانسبرگ ٹی20 انٹرنیشنل میچوں کی میزبانی کریں گے، ون ڈے […]

پی سی بی نے 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کیلئے تین مقامات تجویز کردیئے

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے لیے تین مقامات تجویز کیے ہیں۔ لاہور، کراچی اور راولپنڈی وہ تین مقامات ہیں جو پی سی بی نے 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی ڈرافٹ شیڈول میں تجویز کیے ہیں، جو حال ہی میں آئی سی سی کو بھیجے […]

جیسن گلیسپی ریڈ جبکہ گیری کرسٹن کو وائٹ بال کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے گیری کرسٹن کو پاکستان کی وائٹ اور جیسن گلیسپی کو ریڈ بال کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ پی سی بی کوچز کی تلاش کے لئے پہلے ہی اشتہار جاری کر چکا ہے، اشتہار میں 15 اپریل تک درخواستیں مانگیں گئی ہیں۔رسمی کارروائی […]

ویمنز ٹیم کا کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کا آغاز

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ نے کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کا آغاز کردیا۔ ویمن کرکٹرز کوچز کی زیر نگرانی فیلڈنگ اور نیٹ سیشن میں حصہ لے رہی ہیں۔ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے کیمپ 8 اپریل تک جاری رہے گا۔ ویسٹ انڈیز اور پاکستان […]

بابر اعظم کو دوبارہ قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی مل گئی

لاہور(پاک ترک نیوز) بابر اعظم کو دوبارہ قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی مل گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کپتان کا اعلان کر دیا، بابر اعظم ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ سلیکشن کمیٹی نے بابراعظم کو متفقہ طور پر نامزد کیا تھا، سلیکشن کمیٹی کی […]

پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد مستعفی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )میں کمان کی تبدیلی کے بعد ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد مستعفی ہوگئے۔ بابر حامد نے اپنا استعفا کرکٹ بورڈ کے سربراہ محسن نقوی کو بجھوا دیا ہے۔ بابر حامد کو ذکا اشرف کے دور میں واپس لایا گیا تھا۔ اس سے قبل وہ احسان مانی اور […]

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر تیسرا تھنڈر نیشن کپ جیت لیا

سڈنی (پاک ترک نیوز) پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر تیسرا تھنڈر نیشن کپ جیت لیا۔ بلیک ٹاؤن انٹرنیشنل اسپورٹس پارک میں پاکستان نے بھارت کو 14 رنز سے شکست دے کر تیسرا تھنڈر نیشن کپ جیت لیا۔ بلال قریشی، پلیئر آف دی میچ نے ناقابل شکست 62 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو […]

ڈیف قومی کرکٹ ٹیم عالمی کپ میں شرکت کے لئے کل دوبئی روانہ ہو گی

لاہور (پاک ترک نیوز) ڈیف کرکٹ ایسوسی کے صدر عرفان معراج اور ٹیم کے کپتان ذکاء احمد قریشی نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم نے ڈیف کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے کیمپ میں بہت محنت کی ہے۔ قوم سے درخواست ہے کہ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی کامیابی کی دعا کرے۔ متحدہ عرب امارات میں کھیلے […]

افتخار احمد نے اسد شفیق سے معافی مانگ لی

کراچی(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کے میچ کے دوران سابق ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق سے بدزبانی پر معافی مانگ لی۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں جاری ایس پی ایل کے میچ میں کراچی غازیز کی جانب سے کھیلتے ہوئے افتخار احمد نے […]

پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلی بار کیویز کیخلاف ٹی 20 سیریز جیت لی

ڈونیڈن(پاک ترک نیوز) پاکستانی ویمنز نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی مرتبہ ٹی 20 سیریز جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ویمنز ٹیم نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 میں 10 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کی ہے۔ پاکستانی ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ […]

پیسے سے کامیابی خریدی نہیں جاسکتی یہ بات پاکستان، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ثابت کرچکے ،پونٹنگ

احمد آباد(پاک ترک نیوز) آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ پیسے سے کامیابی خریدی نہیں جاسکتی اور یہ بات پاکستان، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ جیسی ٹیمیں کئی بات ثابت کر چکی ہیں ۔ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کی بھارت کے خلاف شاندار فتح پر گفتگو کرتے ہوئے سابق آسٹریلیوی کرکٹر رکی […]

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف سے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ملاقات

ہمبٹوٹا (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف سے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر ہمبٹوٹا میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف سے پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ملاقات کی۔ چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے ٹیم […]

ورلڈ کپ 2023کے شیڈول کا اعلان ،پاک بھارت ٹاکرا15اکتوبر کواحمد آباد میں ہوگا

دبئی(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ورلڈ کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا، روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہوگا۔ افتتاحی میچ 5 اکتوبر کو دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔روایتی حریف پاکستان اور بھارت 15 اکتوبر کو […]

ورلڈ کپ 2024 امریکہ اورویسٹ انڈیز سے انگلینڈ منتقل ہونے کا امکان

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ورلڈ کپ 2024امریکہ اورویسٹ انڈیز سے انگلینڈ کرنے کا ہونے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ویسٹ انڈیز اور امریکا سے انگلینڈ منتقل کرنے کا امکان ہے۔ امریکہ کا بنیادی ڈھانچہ بین […]

کرکٹ میں نئے قوانین متعارف کرا دیئے گئے

  دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں کر دیں۔ پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں دبئی میں ہونیوالے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کے دوران کی گئیں۔ نئی پالیسیوں کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ میں ریویو کےدوران ایمپائر کی جانب سے دیا جانے والا سافٹ […]