Browsing tag

crisis

ہمیں متبادل توانائی کے ذرائع پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں متبادل توانائی کے ذرائع خصوصاً شمسی توانائی کی ترویج پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پٹرولیم ڈویژن کے امور پر اہم اجلاس ہوا جس کے دوران وزیراعظم کو پٹرولیم اور گیس کے شعبوں کے حوالے سے […]

پنجاب میں بجٹ تک 300 یونٹ تک کے بجلی صارفین کیلئے پیکیج لانے کا فیصلہ

لاہور:(دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے بجٹ تک 300 سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے پیکیج لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے پیکیج پر کام کررہے ہیں، جون کے بجٹ میں […]

آذربائیجان یورپ کو ماحول دوست بجلی فراہم کرے گا، جارجیا، رومانیہ اور ہنگری سے معاہدہ طے پا گیا

بخارسٹ (پاک ترک نیوز) آزربائیجان سے ماحول دوست بجلی کے حصول کے لئے جارجیا، رومانیہ اور ہنگری نے آزربائیجان سے معاہدہ کر لیا۔ جس کے تحت بحیرہ اسود کے نیچے سے ایک ہزار میگا واٹ بجلی کی 11سو کلو میٹر لمبی تار بچھائی جائے گی۔ آذربائیجانی، جارجیائی، رومانیہ اور ہنگری کے رہنماؤں نے گذشتہ روز […]

سری لنکا میں معاشی بحران کے باعث سکول اور سرکار ی دفاتر بند

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا میں معاشی بحران کے باعث دو ہفتوں کیلئے سکولوں اور سرکاری دفاتر کو بند کردیا گیا۔ایندھن کی عدم دستیابی کی وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ بند ہوگئی ہے۔ سری لنکا معاشی بحران سے دو چار ہے اور گذشتہ برس کے آخر سے مناسب مالی وسائل نہ ہونے کی وجہ سے […]

کیا وزارت عظمیٰ منحوس ہے؟

تحریر:سلمان احمد لالی آخر ایسی کیا وجہ ہے کہ پاکستان میں کوئی بھی وزیر اعظم اپنی مدت پوری نہیں کرسکا، موجودہ سیاسی بحران کے دوران بہت سے لوگ یہ سوال اپنے آپ سے پوچھنے پر مجبور ہیں ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے تین اپریل کو کیے جانے والے اقدامات […]

ترک وزیر خارجہ اوغلو کی امریکی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ پر بات چیت

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے امریکی ہم منصب انتونی بلنکن کے ساتھ یوکرین کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں دوطرفہ تعلقات اور یوکرین کے حوالے سے پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چاوش […]

یوکرینی وزیر دفاع نے روس کو سرپرائز دینے کا عندیہ دیدیا

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرینیوزیر دفاع اولیکسی ریزنکوف نے روس کوسرپرائز دینے کا عندیہ دیدیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یوکرین کواسلحہ اور گولہ بارود فراہمی پرپیشرفت ہوئی ہے لیکن ہتھیاروں اور گولہ بارود کی فراہمی پر تبصرہ نہیں کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق یوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنکوف کا کہنا تھا کہ نازک […]

روس یوکرین مذاکرات کا دوسرا دور ،فریقین کا شہریوں کے بحفاظت انخلا پر اتفاق

بیلاروس (پاک ترک نیوز) روس ا ور یوکرین کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت سامنے آئی ہے ۔ فریقین جنگ زدہ علاقوں سے شہریوں کے بحفاظت انخلا کیلئے محفوظ راہداری بنانے پر راضی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیلاروس کی سرحد پر ہونیوالے روس اور یوکرین کے سفارت کاروں کے درمیان امن مذاکرات کا […]

یوکرینی حکومت کی شہریوں سے گوریلا جنگ کا آغاز کرنیکی کی اپیل

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین نے اپنے شہریوں کو گوریلا جنگ کا آغاز کرنے کی اپیل کردی ہے۔ یوکرینی حکومت کا کہناہے کہ ملک کا دفاع کرنے کے لیے روسی فوج کے خلاف ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔یوکرینی صدر کے مشیر کا کہناہے کہ روسی فوج کا راستہ روکنے کے لیے عوام ریلیاں […]

روس نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی پر پابندی عائد کردی

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی پر پابندی عائد کردی ۔روس نے میڈوزا اور ریڈیو لبرٹی خبر رساں ادارے بھی بلاک کردئیے ہیں۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بی بی سی کو امن خراب کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے روس کا […]

یوکرین بحران :برطانیہ کا روسی اقدامات کے خلاف جوابی کاروائی کا اعلان

لندن (پاک ترک نیوز) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے یوکرین کے صدر زیلنسی سے فون پر بات کرتے ہوئے بتا یا کہ وہ انکے ملک مزید دفاعی امداد بھیجیں گے۔انہوں نے کہا کہ لندن یوکرین کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی میںملوث افراد کو نشانہ بنانے کیلئے پہلے ہی ان پر پابندیاں عائد کرچکا […]

اردگان کا بوسنیا بحران سے نمٹنے کے لیے عالمی تعاون پر زور

ترک صد ر رجب طیب اردوان نے سربین ہم منصب الیگزینڈر ووچک کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ انقرہ بوسنیا بحران کے حل کیلئے اپنی سفارتکاری کو مزید فعال کر رہاہے۔ اردوان نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ بوسنیا، ہرزیگوینا بحران پر قابو پانے کیلئے کام کرے۔ اردوان نے سربین ہم منصب […]

سوڈان میں سیاسی بحران جلد حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: اقوام متحدہ

خرطوم (پاک ترک نیوز) سوڈان کے لیے اقوام متحدہ کے نمائندے وولکر پرتھیز کا کہنا ہے کہ سوڈان میں جاری سیاسی بحران کے حل کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں اور امید ہے کہ سوڈان میں آئین جلد بحال ہوجائے گا۔ خرطوم سے نیویارک میں رپورٹس سے ورچوئل گفتگو میں اقوام متحدہ کے عہدیدار نے کہا […]