Browsing tag

#cryptocurrency

100ملین ڈالرز کرپٹو کرنسی چوری

لاہور(پاک ترک نیوز) 100ملین ڈالرز کی کرپٹو کرنسی چوری کرلی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سب سے بڑی کرپٹو کرنسی فرم ’بائنانس‘ کا کہنا ہے کہ سسٹم میں ’ایکسپلائٹ‘ کی وجہ سے ایکسچینج کی مخصوص کرنسی کی اضافی پروڈکشن ہوئی، اس نقصان کا تخمینہ تقریباً 100 ملین ڈالرز ہے۔کچھ غیر ملکی ایجنسیاں اپنے زرائع کے […]

ارجنٹائن نے کرپٹو کرنسی پر پابندی عائد کردی

ارجنٹینا (پاک ترک نیوز) ارجنٹائن نے کرپٹو کرنسی پر پابندی عائد کردی ۔ارجنٹینا کے مرکزی بینک نے تمام مالیاتی اداروں کو کرپٹو کرنسی اور اثاثوں سے متعلق تمام لین دین روکنے کا حکم جاری کر دیا۔ ارجنٹائن کے سینٹرل بینک نے کرپٹو کرنسی پر لین دین کو روکنے کا اعلان اس وقت کیا کہ جب […]

شمالی کوریا سائبر حملے میں چرائی کرپٹو کرنسی سے میزائل پروگرام چلا رہا ہے،اقوام متحدہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا سائبر حملے میں چرائی گئی کرپٹو کرنسی سے اپنے جوہری میزائل پروگرام کو چلا رہاہے ۔ اقوام متحدہ کی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے 2020 سے 2021 تک سائبرحملوں کے ذریعے 5کروڑ ڈالرکی کرپٹوکرنسی چوری کی اوراس رقم سے […]

اب پابلو، کرپٹو سے ملیں گے

جنیوا (پاک ترک نیوز) 20ویں صدی کے مشہور ہسپانوی آرٹسٹ پابلو پکاسو کے ورثانے 21ویں صدی کی تجارت میں شمولیت کی ٹھان لی ہے اور اپنے دادا کے ایک سرامک فن پارے کے 1,010 ڈیجیٹل آرٹ کے ٹکڑوں کو فروخت کر رہے ہیں جو پہلے کبھی عوامی سطح پر نہیں دیکھے گئے تھے ۔ جبکہ […]

ترک لیرا کی غیر یقینی صورتحال کرپٹو کرنسی پر اعتماد کی وجہ بننے لگی

استنبول (پاک ترک نیوز) ترک لیرا کی قدر میں کمی بیشی اور غیر یقینی صورتحال کے باعث کرپٹو کرنسی پر لوگوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے ۔ Cem Yilmaz، جس نے 2018 میں NakitCoins کی بنیاد رکھی اور اب ملک میں تین شاخیں کھولی ہیں، نے کہا کہ کرپٹو کے لیے بڑھتی ہوئی بھوک […]

ترکی نےپہلے کرپٹو پلیٹ فارم بائنانس کو750000 ڈالرزجر مانہ کر دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکی کے مالیاتی جرائم کے تحقیقاتی بورڈ (ایم اےایس اے کے) نے ملک کے نئے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائینس کو ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ 80لاکھ ترکش لیرا جرمانہ کر دیا۔ گذشتہ روز جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق، یہ جرمانہ اپنی نوعیت کا […]

پاکستان کرپٹو کرنسی اپنانے والا تیسرا بڑا ملک

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرپٹو کرنسی اپنانے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا ۔ پاکستانی 20 ارب ڈالر کرپٹو کرنسی کے مالک ہیں اور اس کی قیمت ملکی ذخائر سے بھی زیادہ ہے۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے 2021 میں تقریباً 20 ارب ڈالر کی کرپٹو […]

‘ترکی کے کرپٹو کرنسی قانون پر جلد ہی پارلیمنٹ میں بحث ہو گی

انقرہ (پاک ترک نیوز)دینا بھر میںکرپٹو کرنسیز بہت سی حکومتوں اور مرکزی بینکوں کے لیے تشویش کا باعث بن چکی ہیں۔اب ا سی حوالے سے ترکی میںجلد ہی کرپٹو کرنسیز کے لئے قانون پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا ۔ صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول میں پریس سے ملاقات کے دوران کہا کہ کرپٹو […]