Browsing tag

#csto

سی ایس ٹی او تنظیم کا سربراہی اجلاس 14معاہدوں پر دستخطوں کے ساتھ اختتام پزیر

یریوان (پاک ترک نیوز) روس اور سی ایس ٹی اوتنظیم میں اسکے اتحادی ملکوں نے اپنی مشترکہ امن فوج کو جدید ترین ہتھیاروں سے لیس کرنے، آرمینیا کے اختلاف کے باوجودآرمینیا۔آزربائیجان کے مابین تنازعہ کے پائیدار حل اور افغانستان کی بگڑتی صورتحال پر عملی اقدامات پر اتفاق کر لیا۔ گذشتہ روز یہاں آرمینیا کے دارالحکومت […]

اجتماعی سلامتی معاہدہ تنظیم (سی ایس ٹی او)کا سربراہی اجلاس آج شب آرمینیا میں ہوگا

ماسکو(پاک ترک نیوز) ماسکو کی زیر قیادت خطے کے ممالک کے بلاک کی مرکزی باڈی اجتماعی سلامتی معاہدہ تنظیم (سی ایس ٹی او)کا اہم سربراہ اجلاس آرمینیا کے دارالحکومت یریوان میں ہوگا جس میں خطے کے سیکورٹی امور پر مشاورت کی جائے گی۔ آج ہونے والےاس سربراہی اجلاس میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن، آرمینیا کے […]