Browsing tag

#ctd

سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی ، اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار

لاہور(پاک ترک نیوز) سی ٹی ڈی پنجاب نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق دہشت گرد امین الحق کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے بعد گرفتار کیا گیا۔ گرفتار دہشت گرد امین الحق القاعدہ کا سرکردہ جنگجو ہے جس کا […]

لاہور؛ پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد ہلاک

لاہور(پاک ترک نیوز) پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے۔ لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم فیضان بٹ کو دوران تفتیش اسلحہ اور […]

بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار

پشاور (پاک ترک نیوز) شانگلہ کے علاقے بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار کر لئے گئے۔ سی ٹی ڈی پشاور کے مطابق بشام میں چینی انجینئرزپر خودکش حملےکی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس میں حملے میں ملوث 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔گرفتار دہشتگردوں کا تعلق […]

بشام خودکش حملےمیں ملوث10 سے زائد دہشتگرد اورسہولت کار گرفتار

پشاور(پاک ترک نیوز) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے بشام خودکش حملے میں ملوث 10سے زائد دہشت گرد اور سہولت کار گرفتار کرلیے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں ملوث نیٹ ورک کاتعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے ہے اور خودکش حملہ آورکاتعلق افغانستان سے ہے۔بارودسےبھری گاڑی چمن […]

لوگ پولیس اور رینجرز کی وردیوں میں بندے اٹھا رہے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ پولیس،رینجرز کی وردی میں بندے اٹھائے جا رہے کسی کو پرواہ نہیں،اگر عملدرآمد نہ ہوا تووزیراعظم کو بلائوں گا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی کا کہنا ہے کہ لوگ پولیس اور رینجر کی وردیوں میں […]

عمران خان کو دہشتگردی کے مقدمات میں طلبی کے نوٹسز جاری

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمات میں طلبی کے نوٹسز جاری کردئیے گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اسلام آباد پولیس کے تھانہ سی ٹی ڈی اور رمنا میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت الگ الگ 4 مقدمات […]

سوات میں سی ٹی ڈی تھانے میں 2دھماکے، 15 افراد شہید،40زخمی

  سوات(پاک ترک نیوز) سوات میں سی ٹی ڈی تھانہ کبل میں 2 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 16 افراد شہید جبکہ 40 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں، شہید ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ سکیورٹی فورسز نے متاثرہ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ،دھماکے […]

طالبان کیلئے ضروری افغان سرزمین سے پاکستان میں ہونیوالی دہشت گردی روکیں، اقوام متحدہ

جنیوا(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ طالبان کے لیے بے حد ضروری ہے کہ افغان سرزمین کو کسی بھی قسم کی دہشت گردانہ سرگرمی کے لیے استعمال نہ ہونے دیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے طالبان افغانستان سے پاکستان سمیت کسی […]

بنوں میں سی ٹی ڈی کمپائونڈ پر حملہ کرنیوالے تمام دہشت گرد ہلاک

پشاور(پاک ترک نیوز) بنوں میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر موجود تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔ بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر دہشتگردوں کو ہلاک کئے جانے کے بعد اس وقت سرچ آپریشن کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔آپریشن کے دوران 7 سکیورٹی اہلکار […]

سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6دہشت گرد گرفتار

لاہور(پاک ترک نیوز) کائونٹر ٹیررازم نے کارروائی کرتے ہوئے مختل شہروں سے 6دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ۔ گرفتار ملزمان میں صغیر حسین، عبدالجبار، سفیان، کریم بخش، ذیشان علی، سید جعفر شامل ہیں، ملزمان کا تعلق مختلف کالعدم جماعتوں سے ہے، اور ان کے قبضے سے دستی بم، ڈیٹونیٹرز، جدید اسلحہ، اور بھاری مقدار میں […]