Browsing tag

#curreny

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی(پاک ترک نیوز)کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹر بینک میں ڈالر مزید 75پیسے مہنگا ہو گیا ۔ڈالر 22روپے 25پیسے پر ٹریڈ […]

انٹر بینک میں ڈالر 239روپے کی سطح پر پہنچ گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) روپے کی بے قدری کا سلسلہ دراز ہوتا جا رہا ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 239روپے کی سطح پر پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرنسی میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ انٹر بینک میں امریکی کرنسی ڈالر ایک روپے 9پیسے اضافے کے بعد 239روپے پر ٹریڈ کر […]