یوکرین پر بڑاسائبر حملہ:سرکاری ادارے،بینک نشانہ
کیف (پاک ترک نیوز) گزشتہ روز یوکرین کے کئی سرکاری ادارے اور بڑے بینکوں کی ویب سائٹس کو طاقتور سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا۔یوکرین کی وزارت دفاع اور افواج کی ویب سائٹس کے علاوہ دو بینکو ں کی ویب سروسز حملے سے متاثر ہوئیں۔ حملے کے بعد یوکرینی ماہرین نے تیزی سے بینکوں […]