Browsing tag

#cyprus

اردوان نے شمالی قبرص کے نئے ہوائی اڈے کے توسیعی منصوبے کا افتتاح کردیا

نیکوسیا (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے ترک جمہوریہ شمالی قبرص (TRNC) کے دارالحکومت میں توسیع شدہ بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کیا، جسے قبرص کے جزیرے پر سب سے زیادہ مسافروں کی گنجائش والا ہوائی اڈہ کہا جاتا ہے۔ کو نیکوسیا (نیکوسیا) میں ایک تقریب کے دوران ایرکن ایئرپورٹ کے نئے […]

امریکہ، فرانس قبرص کے بانی معاہدوں کی خلاف ورزی کر رہے ہیں: تاتار

شمالی نیکوسیا(پاک ترک نیوز) ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے صدر ایرسن تاتار کا کہنا ہے کہ فرانس کی جانب سے اڈہ قائم کرنا اور امریکہ کا انہیں مسلح کرنا قبرص کے بانی معاہدوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ صدر ایرسن تاتار کا کہنا تھا کہ فرانس سمیت کوئی بھی دوسری ریاست برطانیہ ،یونان ،ترکیہ اور […]

ترکیہ کی قبرص سے ہتھیاروں کی پابندی ہٹانے کی امریکی فیصلے کی مذمت

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے قبرص سے ہتھیاروں کی پابندی ہٹانے کے امریکی فیصلے کی مذمت کی ہے۔ ترکیہ نے امریکہ کی جانب سے 2023میں منقسم جزیرے قبرص پر اپنے ہتھیاروں کی پابندی کو مکمل طور پر ختم کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس سے ہتھیاروں کی دوڑ […]

قبرص انتخابات:انقرہ کی حامی جماعت کی اکثریت

کامیاب ہونے والی جماعت یو بی پی کو حکومت تشکیل دینے کیلئے اتحاد بنانا ہوگا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ حتمی نتائج کے مطابق پارلیمانی انتخابات میں دائیں بازو کی قوم پرست جماعت کو اکثریت حاصل ہوئی ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان کی اتحادی سمجھی جانے والی جماعت نے 39.5فیصد ووٹ حاصل […]

یونانی قبرص کے لیے ترک جمہوریہ شمالی قبرص کی 2019 کی تجویز قابل عمل ؟

(پاک ترک نیوز) ترک جمہوریہ شمالی قبرص کی جانب سے 2019 میں یونانی قبرص کی ایک منفرد تجویز پیش کی گئی جس میں علاقے میں پائے جانے والےہائیڈوکاربن وسائل باالخصوص گیس کی تلاش اور نکالنے کیلئے تعاون کی پیشکش کی گئی تھی۔ شمالی قبرص کی جانب سے ایک مرتبہ پھر اس تجویز کو ایسے وقت […]