Browsing tag

#dam

بلوچستان :ڈیموں کی تعمیر میں 2.4 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

کوئٹہ (پاک ترک نیوز) بلوچستان میں ڈیموں کی تعمیر میں 2.4 ارب روپے کی ’بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ خصوصی آڈٹ رپورٹ میں بلوچستان میں 100 ڈیموں کی تعمیر میں 2.4 ارب روپے کی بے ضابطگیوں اور تاخیر کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ 100 میں سے 26 ڈیموں […]

ایران اور آذربائیجان کے درمیان پانی کا بڑا مشترکہ منصوبہ قز قلعی ڈیم مکمل، جلد کام شروع کر دے گا

تہران(پاک ترک نیوز) ایران کی مشرقی آذربائیجان ریجنل واٹر کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے کہا ہے کہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان پانی کا سب سے بڑا مشترکہ منصوبہ قز قلعی ڈیم جلد ہی کام شروع کر دے گا۔ یوسف غفارزادہ نے کہا کہ ڈیم کی تعمیر کا کام جو کہ ملک کے شمال […]

لیبیا ،ڈیرنا میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 20ہزار تک پہنچ گئی

طرابلس (پاک ترک نیوز) لیبیا کے ساحلی شہر ڈیرنا میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 20ہزار کے قریب پہنچ گئی ۔ تفصیلات کےمطابق لیبیاکے ساحلی شہر ڈیرنا کے میئر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شہر میں جاں بحق افراد کی تعداد 20ہزار تک پہنچ چکی ہے ۔ لیبیا کے تباہ شدہ […]

داسو دہشت گرد حملے کا ماسٹر مائنڈ طارق افغانستان میں مارا گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اپرکوہستان کے علاقے داسو میں دیامر بھاشا ڈیم کی سائٹ پر کام کرنے والے چینی باشندوں پر دہشت گرد حملےکا ماسٹر مائنڈ طارق افغانستان میں مارا گیا۔کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا سرغنہ طارق افغانستان کے صوبے کنڑ میں ہلاک ہوا ہے۔ ٹی ٹی پی کے ایک سینئر […]

ترکیہ کی ڈیم بحران پر روس اور یوکرین میں ثالثی کی پیشکش

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے ڈیم بحران پر روس اوریوکرین میں ثالثی کی پیشکش کردی۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے روسی صدر پیوٹن اور یوکرینی صدر زیلینسکی کو ڈیم بحران میں ثالثی کی پیشکش کر دی۔صدر اردوان نے یوکرین کے خاخووکا ڈیم کی تباہی کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی […]

ترکیہ میں رواں برس کم بارشوں کے باعث خشک سالی کا خدشہ

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں رواں برس کم بارشوں کے باعث خشک سالی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ ترکیہ کو شدید خشک سالی کا سامنا ہے کیونکہ بارشوں کی کمی اور عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے غیر معمولی طور پر گرم سردیوں کے درمیان ملک کے بڑے شہروں کے ڈیم […]

آرٹوین یوسفیلی ڈیم دنیا کا آٹھواں بڑا ڈیم ہے ،ترک صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ترک گرینڈ نیشنل اسمبلی (ٹی بی ایم ایم) آق پارٹی گروپ میٹنگ میں شرکت کی اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ماضی میں بہت کچھ سیکھا ہے اور اب ہم ملکی مفاد کے مطابق کام کریں گے۔ صدر اردوان نےپاور پراجیکٹ کے […]

سیلاب ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے ،مگر مل کر مشکل سے نمٹیں گے،عمران خان

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سیلاب ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے ،مگر مل کر مشکل سے نمٹیں گے۔اس وقت ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، حکومت اور مجھے، سب کو مل کر متاثرین کی مدد کرنی ہے۔ روجھان آمد کے موقع پر سابق وزیر […]