Browsing tag

#davidwarnar

کراچی ٹیسٹ : پہلے روزکے اختتام پر آسٹریلیا کے 3وکٹوں پر 251رنز

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی میں جاری تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے دن کے اختتام پر 3وکٹوں ک نقصان پر 251رنز بنا لئے۔عثمان خواجہ 127جبکہ نتھن لیون بغیر کوئی رنز بنائے کریز پر موجود ہیں۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں […]

دورہ پاکستان کیلئے آسٹریلیا نے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان کردیا

کینبرا (پاک ترک نیوز) کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان کردیا ۔ قیادت ایرون فنچ کریں گے، دیگر کھلاڑیوں میں سٹیون سمتھ، مارک سٹوئنس، ایڈم زمپا، سین ایبٹ، ایشٹن اگار، جیسن بہرنڈورف، الیکس کیری، ناتھن ایلس، کیمرون گرین، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، مارنس لبوشین، مچل مارش، بین […]