Browsing tag

#deadbody

انطالیہ میں کار سے تین لاشیں برآمد

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے شہر انطالیہ میں ایک کار سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ان افراد کوگولیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کی آواز اکسو ضلع کے کے کاراز اورتاکی علاقے میں سنی گئیں۔ واقعے کی اطلاع شہریوں نے 112 ایمرجنسی کال سینٹر کو […]

ترکیہ میں گھر سے 5افغانیوں کی ہفتے پرانی لاشیں برآمد

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ایک گھر سے 5افغانیوں کی ہفتے پرانی لاشیں برامد ہوئی ہیں ۔ان افغانیوں کو مبینہ طور پر تیز دھار چاقو کے وار کر کے قتل کیا گیا تھا۔مقتولین کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ایک گھر سے 5 افغانیوں کی […]

ارشد شریف کی میت پاکستان پہنچ گئی، تدفین کل ہوگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) معروف صحافی ارشد شریف کی میت پاکستان پہنچ گئی ،تدفین کل اسلام کے قبرستان میں کی جائے گی۔ایئرپورٹ پر میت پہنچنے پر رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے اور وہاں موجود ہر شخص کی آنکھیں نم اور لہجہ غمزہ تھا، ارشد شریف کے اہل خانہ غم سے چور نظر آرہے تھے۔ […]

دیر بالا : ایمبولینس دریا میں گرنے سے4 افراد جاں بحق

دیر بالا(پاک ترک نیوز) دیر بالا میں شرینگل گرڑی کے مقام پر ایمبولینس برف میں پھسل کر دریا پنجکوڑہ میں گرگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ اور ریسکیو 1122 جائے حادثہ پہنچے اور امدادی کارروائیاں کیں۔ 4 افراد کی لاشیں دریا سے نکال […]