Browsing tag

#deputyspeaker

ڈپٹی سپیکر کی باکو میں منعقدہ چھٹے عالمی فورم برائے بین الثقافتی مکالمے میں شرکت

باکو (پاک ترک نیوز) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے آذربائیجان کے شہر باکو میں منعقدہ چھٹے عالمی فورم برائے بین الثقافتی مکالمے میں شرکت کی ۔ ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہکا بین الثقافتی مکالمے میں ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے عالمی سطح پر فوری اقدام کی ضرورت پر زور […]

پیپلزپارٹی نے سرفرازبگٹی کووزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پیپلزپارٹی نے سرفرازبگٹی کووزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے نامزد کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئےسرفرازبگٹی کےنام کی منظوری دیدی ۔ یاد رہے کہ سرفراز بگٹی نے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد حال ہی میں سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دیدیا تھا، پاکستان پیپلز پارٹی کے […]

سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) قومی اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابات کیلئے کاغذات جمع کروا دیئے گئے ۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ پیپلزپارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ نے ڈپٹی سپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، سیکرٹری قومی اسمبلی […]

بلوچستان اسمبلی میں ن لیگ کے عبدالخالق سپیکر، غزالہ گولہ ڈپٹی سپیکر بلامقابلہ منتخب

کوئٹہ (پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کے عبدالخالق اچکزئی بلامقابلہ سپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب ہوگئے ۔سیکرٹری اسمبلی کے مطابق پیپلزپارٹی کی غزالہ گولہ بھی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی بلامقابلہ منتخب ہوگئی ہیں۔ سیکرٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عبدالخالق اچکزئی کے بلامقابلہ سپیکر منتخب ہونے کا اعلان کیا۔ […]

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ

پشاور (پاک ترک نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، جس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ شروع ہوچکی ہے۔ سپیکر مشتاق غنی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہورہا ہے جہاں دو نو منتخب اراکین عبدالمنعم اور لئیق شاہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے تمام ممبران […]

پنجاب اسمبلی: سپیکر، ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے 2 پولنگ بوتھ قائم

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج ہوگا ۔ایوان میں 2 پولنگ بوتھ قائم کر دیئے گئے۔ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہوگا، سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ سپیکر کیلئے مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ ملک محمد احمد خان اور سنی […]

پنجاب اسمبلی :سپیکر، ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج، ملک احمد اور ظہیر اقبال مضبوط امیدوار

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج ہو گا، مسلم لیگ (ن) کے ملک احمد خان اور ظہیر اقبال چنڑ عہدوں کیلئے مضبوط امیدوار ہیں۔ سیکرٹری پنجاب اسمبلی کے مطابق نئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب آج سہ پہر 4 بجے خفیہ رائے شماری سے ہو گا، سپیکر […]

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب، نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے

لاہور(پاک ترک نیوز) عام انتخابات کے بعد پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ اجلاس میں نومنتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ارکان سے حلف لیں گے۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لیے سمری گورنر پنجاب کو بھجوا دی گئی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہوگا۔ […]

حارث رئوف کی پارلیمنٹ ہائوس آمد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) قومی فاسٹ بائولر حارث رؤف کی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ۔ قومی فاسٹ بائولر نے سپیکر گیلری میں بیٹھ کر قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھی۔ڈپٹی اسپیکر نے حارث رؤف کو ایوان آمد پر خوش آمدید کہا۔ ڈپٹی سپیکرکا کہنا تھا کہ آج انہیں پارلیمنٹری ایس ڈی جیز ٹاسک فورس کا […]

پی ٹی آئی کے واثق قیوم بلا مقابلہ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

لاہور(پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی کے وواثق قیوم بلا مقابلہ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے ۔ ن لیگ اور اس کے اتحادیوں نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا ۔ اپوزیشن کی جانب سے کسی نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔مدمقابل کوئی امیدوار نہ ہونے پر حکومتی اتحاد کے امیدوار واثق قیوم عباسی بلامقابلہ […]

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف عدم اعتماد کی قرار کثرت رائے سے منظور

لاہور(پاک ترک نیوز) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ پنجاب میں اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر راجہ بشارت نے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد جمع کرائی جسے ایوان نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ پنجاب اسمبلی میں […]

ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس ،فیصلہ ساڑھے سات بجے سنایا جائے گا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف پرویزالہی کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ شا م ساڑھے سات بجے سنایا جائے گا۔ اس سے قبل سپریم کورٹ میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف پرویز الہی کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی تھی ۔ عدالت نے اس پر فیصلہ محفوظ کرلیا جسے […]

ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس ،عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ،پونے چھ بجے سنایا جائے گا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف پرویز الہی کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی ۔ عدالت نے اس پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔فیصلہ شام پونے چھ بجے سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈپٹی اسپیکر […]

فل کورٹ کی تشکیل کا مطالبہ تاخیری حربےکےعلاوہ کچھ بھی نہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک تر ک نیوز) سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف پرویزالٰہی درخواستوں پرسماعت جاری ہے، چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کررہا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال نے کہا ہے کہ فل کورٹ کی تشکیل کا مطالبہ تاخیری حربےکےعلاوہ کچھ بھی نہیں۔ ڈپٹی اسپیکر […]

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست پر سماعت شروع

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف پرویز الہی کی درخواست پر سماعت شروع ہو گئی ۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل 3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ گزشتہ روزسپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعلیٰ پنجاب […]

سپریم کورٹ میں ڈپٹی سپیکر رولنگ کیس کی سماعت

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ میں ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کیخلاف پرویز الہی کی درخواست پر سماعت کا آغاز ہو گیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3رکنی بنچ درخواستوں پر سماعت کر رہا ہے ، بینچ میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر بھی شامل […]

سپریم کورٹ میں ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف سماعت آج ہو گی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ میں وزیر اعلی پنجاب کے انتخاب کے موقع پر ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج ہو گی۔ سپریم کورٹ کے اطراف سکیورٹی کے خاطر خواہ انتظامات کئے گئے ہیں۔ حکومت نے سپریم کورٹ اور ریڈ زون کی سکیورٹی بڑھا دی ہے، سیاسی کارکنوں […]

حکمران اتحاد کی فل کورٹ کی تشکیل کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت اور اتحادیوں نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر فل کورٹ کی تشکیل کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کردی ۔ حکومت اور اتحادیوں کی جانب سے فل کورٹ بنانے کی درخواست حمزہ شہبازنے دائر کی۔ درخواست میں آرٹیکل 63اے کی نظر ثانی کی درخواستوں کی بھی ساتھ […]

‘وزارت اعلیٰ کا ڈرامائی انتخاب اور قانونی موشگافیاں

تحریر:سلمان احمد لالی۔ اس بار جمعہ کا دن پاکستان تحریک انصاف پر بھاری پڑا۔ دوپہر کے وقت ڈرامائی طور پر چوہدری شجاعت نے اعلان کیا کہ وہ پرویز الہیٰ کی حمایت نہیں کریں گے۔ جس کے نتیجے میں ق لیگ کے ووٹوں کو ڈپٹی اسپیکر نے مسترد قرار دینے کی رولنگ دی اور حمزہ شہباز […]

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف ق لیگ پی ٹی آئی کی درخواست پر دوبارہ سماعت شروع

لاہور(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کیخلاف ق لیگ اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت دوبارہ شروع ہو گئی ۔ عدالت میں ڈپٹی سپیکر کی جانب سے وکیل نے جواب جمع کروادیا ۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے کہا کہ تمام غیر متعلقہ افراد باہر چلے […]