Browsing tag

#dharana

جماعت اسلامی کا دھرنا حکومت سے معاہدے کے بعد مؤخر، بجلی کی قیمت کم کرنے پر اتفاق

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور کامیاب ہوا اور دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت حکومت نے بجلی قیمت کرنے اور آئی پی پیز کے معاملے کا ٹاسک فورس کے ذریعے جانچ پڑتال کی جائے گی، جس کے بعد امیرجماعت اسلامی […]

جماعت اسلامی کے دھرنے کا 12 واں روز، مزید قافلے راولپنڈی پہنچنا شروع

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) جماعت اسلامی کا لیاقت باغ چوک پر جاری دھرنا بارہویں روز میں داخل ہوگیا، اس دوران ملک کے مختلف علاقوں سے مزید قافلے بھی احتجاج کا حصہ بنتے جا رہے ہیں۔ بجلی کے بھاری بلوں، ٹیکسوں کی بھرمار، آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں، پٹرول اور گیس کی قیمتوں، مہنگائی سمیت دیگر […]

جماعت اسلامی کے دھرنے کا 9واں روز ، آج غزہ مارچ کا اعلان

راولپنڈی(پاک ترک نیوز)جماعت اسلامی کامہنگائی اور مہنگے بجلی بلوں کیخلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں احتجاجی دھرنا 9ویں روز میں داخل ہو گیا۔ شرکاء مطالبات کی منظوری کیلئے پرعزم ہیں۔ دوسری جانب جماعت اسلامی کی طرف سے راولپنڈی میں غزہ مارچ کا اعلان کیا گیا ہے، آج شام لیاقت باغ سے کمیٹی چوک تک غزہ […]

پی ٹی آئی کا احتجاج، جماعت اسلامی کا دھرنا،اسلام آباد کا ریڈ زون سیل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال اور جماعت اسلامی کے دھرنے کے پیش نظر حکومت نے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ نے ڈی چوک میں کنٹینرز پہنچا دیئے، مری روڈ کو مکمل بند کر دیا گیا، اسلام آباد ایکسپریس […]

فیض آباد دھرنا کیس: فریقین کو حقائق پیش کرنیکا موقع دے رہے ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبر کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا فیصلہ تحریر کیا جو 4 صفحات پر مشتمل ہے۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ تمام فریقین کو فیض […]