امریکا میں ذیابیطس سے سالانہ اموات ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی
واشنگٹن (پاک ترک نیوز)امریکہ میں 2021 میں بھی ذیابیطس سے ایک لاکھ سے زیادہ شہریوں کی اموات کے بعد یہ مسلسل دوسرا سال ہے جب اس مرض سے اتنی بڑی تعداد میں امریکی شہریوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ جسکے نتیجے میں مختلف گروپوں کی جانب سے حکومت پر ایڈز کی طرح ذیابیطس کی روک تھام […]