Browsing tag

#diesel

آئی ایم ایف شرائط تسلیم ،پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف شرائط تسلیم حکومت پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے پر تیار ہو گئی ۔ پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم ہونے سے مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ہے ۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 18 مئی سے شروع ہوں گے ، آئی […]

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔ وزارت پٹرولیم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 35روپے تک اضافے کی سمری ارسال کی تھی حکومت نے فیصلہ آئندہ آنے والی حکومت پر چھوڑ دیا۔ اگلی حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے متعلق فیصلہ کرے گی۔پٹرولیم ڈویژن […]

سری لنکا میں روزانہ ساڑھے 7گھنٹے بجلی بندش کا اعلان

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا نے ملک میں روزانہ ساڑھے 7گھنٹے بجلی کی بندش کا اعلان کردیا گیا۔ تیل درآمدات کیلئے زر مبادلہ ذخائر میں کمی کے باعث بجلی کے بحران کا سامنا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکامیں روزانہ ساڑھے 7گھنٹےبجلی کی بندش کااعلان کردیا۔سری لنکن حکام کا کہنا ہے کہ تیل درآمدات […]

مہنگائی میں پسی عوام کیلئے ایک اور بری خبر

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مہنگائی میں پسی عوام کیلئے بری خبر سامنے آ گئی ۔ 16فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔قیمتوں میں اضافےکی سمری پٹرولیم ڈویژن کوبھجوادی گئی۔ پٹرول 8روپے 50پیسے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے ۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 50 پیسے فی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4فیصد تک رضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث ملک میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں پیٹرول 13 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت 18 روپے […]

پٹرو ل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو موصول ہو گئی ۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4سے 5روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت 5.15 جبکہ ڈیزل 5.65 روپے فی لیٹر بڑھنے کا امکان ہے جبکہ مٹی کا تیل […]

پٹرولیم مصنوعات 4 روپے 15 پیسے تک مہنگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات 4 روپے 15 پیسے تک مہنگی کردیں۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4روپے اضافہ کردیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 144روپے 82پیسےفی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے اضافے […]