یوکرین کے "ڈرٹی بم "استعمال کرنےکامعاملہ آج یا کل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں زیر بحث آئے گا۔ روسی وزیر خارجہ
ماسکو(پاک ترک نیوز) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ یوکرین کے "ڈرٹی بم "استعمال کرنے کے حوالے سےروس کے پاس قابل اعتماد شواہد موجود ہیں۔ چنانچہ کیف کی جانب سے "ڈرٹی بم” کے استعمال کے خطرے پر آج یا کل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بات ہوگی وہ پیر کی شب […]