Browsing tag

#dog

ترکیہ میں زلزلے کے23 روز بعد ملبے سے کتا زندہ نکال لیا گیا

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے 23 روز بعد ملبے سے ایک کتے کو معجزانہ طور پر زندہ نکال لیا گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے کہاکہ ہمیں ملبے سے آواز محسوس ہوئی جب قریب جا کر سنا تو پتہ چلا کہ ملبے تلے ایک کتا دبا ہوا ہے، ریسکیو […]

روس یوکرین جنگ میں ہزاروں لوگوں کی جان بچانے پر کتے کو صدارتی اعزاز سے نوازاگیا

کیف (پاک ترک نیوز) روس اور یوکرین جنگ میں ہزاروں لوگوں کی جان بچانے پر کتے کو صدارتی اعزاز سے نوازا گیا۔ یوکرینی صدر ولادیمیرزیلنسکی نے ایک تقریب میں پیٹرن نام کتے کو 200سے زائد بارودی سرنگوں کا سراغ لگانے پر صدارتی اعزاز سے نوازا جبکہ اس خصوصی تقریب میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈ […]