Browsing tag

dollar

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، ڈالر بھی مہنگا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔پاکستان سٹاک مارکیٹ 64 ہزار پوائنٹس کی حد سے بھی نیچے آ گئی ہے۔ سٹاک ایکسچینج میں 700 سے زائد پوائنٹس کمی کے ساتھ 100 انڈیکس 63 ہزار 825 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز […]

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر دسمبر میں بڑھ کر 3.238 ٹریلین ڈالر ہو گئے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے زرمبادلہ کے ذخائر دسمبر میں بڑھ کر 3.238 ٹریلین ڈالر ہو گئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں دسمبر میں اضافہ ہوا، کیونکہ دیگر بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت گر گئی۔ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں توقع سے زیادہ […]

سٹاک مارکیٹ نے 61ہزار کی تاریخی حد بھی عبور کرلی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ،سٹاک مارکیٹ نے 61ہزار کی تاریخی حد بھی عبور کرلی ۔ تفصیلات کےمطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 61 ہزار کی حد عبور کر گیا۔ کاروبار کا آغاز ہوتے ہی 100 انڈیکس میں 746 […]

پاکستان کو دسمبر کے آخر تک 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کو دسمبر کے آخر تک دو ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے، جس کے بعد رواں برس کے آخر تک زرِمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالرز تک پہنچ جائیں گے۔ پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 250 ملین ڈالر اور ور لڈ بینک سے 350 ملین ڈالر ملیں گے، جب کہ […]

ڈالر دو روز مسلسل مہنگا ہونے کے بعد دوبارہ سستا

کراچی (پاک ترک نیوز) امریکی کرنسی ڈالر مسلسل دو روز مہنگا ہونے کے بعد ڈالر دوبارہ سستا ہو گیا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے کی کمی ہو گئی جس کے بعد ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک […]

پاکستان معاشی بحالی کے سفر پر گامزن، شرح نمو میں 3.5 فیصد تک بہتری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملکوں کی ترقی کا دارومداد ان کی مضبوط معیشت پر ہوتا ہے، عسکری قیادت اور دیگر حکمرانوں کی انتھک کوششوں اور محنت کے ثمرات رونما ہو رہے ہیں۔ پاکستان کے معاشی بحالی کے سفر پر گامزن ہونے کے باعث شرح نمو میں بھی بہتری آنے لگی۔مالی سال 2024 کیلئے شرح نمو […]

کرنسی سمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون ،اوپن مارکیٹ سے 900ملین ڈالر ز بینکوں میں جمع

کراچی(پاک ترک نیوز) کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ غیر قانونی فاریکس ٹریڈنگ اور سمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن سے اب تک اوپن مارکیٹ میں 900 ملین ڈالر تک کا فاضل حاصل ہوا ہے جو کہ بینکوں میں جمع کرایا گیا تھا۔ کرنسی ڈیلرز نے کہا کہ انتہائی ضروری انتظامی اقدامات نے معیشت کے […]

انٹربینک میں ڈالر280 روپے سے کم ،اوپن مارکیٹ میں بھی سستا

کراچی(پاک ترک نیوز) ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قدر کم ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 07 پیسے کمی سے 279 روپے 43 پیسے پر آئی، […]

امریکی کرنسی ڈالر دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا ۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے سستا ہو کر283 روپے 68 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار […]

انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے سستا ،قیمت 285روپے 75پیسے ہو گئی

کراچی (پاک ترک نیوز) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک میںڈالر مزید ایک روپے سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز دن کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے ایک پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر […]

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی(پاک ترک نیوز) روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ امریکی کرنسی ڈالر اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے ۔ ہفتہ وار کاروبار میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید 1.38فیصد مضبوط ہوا۔ ڈالر کے انٹربینک و اوپن ریٹ […]

انٹر بینک میں ڈالر مزید 90پیسے سستا

کراچی(پاک ترک نیوز) روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے انٹر بینک میں آج بھی امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں مزید 90پیسے کی کمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر 90پیسے سستا ہو کر […]

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستانی کرنسی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔کاروباری ہفتے کے دوسرےروز بھی انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر مزید ایک روپے 08 پیسے کمی کے ساتھ 289 روپے 78 پیسے کی سطح پر آ […]

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید ایک روپے 16پیسے کی کمی

کراچی(پاک ترک نیوز) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے 16یسے سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 16 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد انٹربینک […]

ڈالر کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی(پاک ترک نیوز) ڈالر کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے ۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹربینک میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی سے مارکیٹ کا آغاز ہوا اور ڈالر 99 پیسے کی کمی […]

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی: (دنیا نیوز) انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں کاروبار کے آغاز ڈالر کی قیمت میں 80 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، 80 پیسے کمی کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 294 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ […]

انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے 45پیسے سستا

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے 41پیسے سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی اور ڈالر 294روپے 50پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں […]

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی (پاک ترک نیوز) امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 5روپے سستا ہوکر 295روپے 80پیسے کا ہوگیا ۔ کاروبار ہفتے کے پہلے روز دن کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 5 پیسے سستا ہو کر 295.80 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروبایر ہفتے […]

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی(پاک ترک نیوز) امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈ الر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 29 پیسے سستا ہوگیا ، ڈالر 298 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ چند روز […]

ڈالر تین ہفتوں کے بعد 300 سے نیچے آ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) روپے کی قدر بحال ہونے کا سلسلہ جاری ہے ۔امریکی کرنسی ڈالر تین ہفتوں کے بعد 300سے نیچے آ گیا ۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روزانٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 16 پیسے سستا ہو گیا، تقریبا تین ہفتوں کے بعد ڈالر299 روپے کا ہو گیا۔ سٹاک مارکیٹ میں آج مندی […]