Browsing tag

#dollars

غیرملکی کمپنیوں نے اپنی سرمایہ کاری سے بھی زیادہ منافع ملک سے باہر منتقل کردیا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان میں سرمایہ کاری کرنیوالی غیر ملکی کمپنیوں نے اپنی سرمایہ کاری سے بھی زیادہ منافع ملک سے باہر منتقل کردیا گیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق غیرملکی کمپنیوں نے سرمایہ کاری سے زیادہ منافع باہر منتقل کردیا ہے۔ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2023-24 کے دوران غیرملکی […]

سٹیٹ بینک کے ذخائر چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر چھ ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے ۔سٹیٹ بینک کے ذخائر8.2 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 29 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 464 ملین ڈالر کی آمد کے بعد تقریباً […]

زرمبادلہ ذخائر میں 14ملین ڈالر کا اضافہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ملک کے ز ر مبادلہ کے ذخائر میں 14ملین ڈالر کا اضافہ ہو ا ہے ،ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 12.576ارب ڈالر ہوگئے ۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 14ملین ڈالر اضافے کے ساتھ 12.576ارب ڈالر پر پہنچ گئے۔ […]

آئی ایم ایف سے 71کروڑ ڈالر قرضے کیلئے مذاکرات 2نومبر کو ہونگے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر قرضے کیلئے مذاکرات 2نومبر کوہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت ملنے والے 71 کروڑ ڈالر قرضے کی اگلی قسط کیلیے مذاکرات 2 نومبرکو ہونگے۔ مذاکرات میں آئی ایم ایف […]

معمولی خسارے کے ساتھ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس تقریباً برابرہونے تک پہنچ گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) ستمبر 2023 کے لیے8 ملین ڈالر کے معمولی خسارے کے ساتھ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس تقریباً برابرہونے تک پہنچ گیا ہے جس سے مارکیٹ میں سرپلس کی توقعات قدرے کم ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعداد و شمار کے مطابق، کرنٹ اکاؤنٹ کا 8 ملین ڈالر کا […]

الیکشن نہ بھی ہوتا تب بھی بجٹ ایسا ہی پیش کرتے: اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ الیکشن نہ بھی ہوتا پھر بھی بجٹ ایسا ہی پیش کرتے، ایف بی آر کا 9 ہزار 200 ارب روپے کا سالانہ ٹیکس ہدف سائنسی بنیادوں پر رکھا گیا، ایف بی آر کا نئے مالی سال کا ہدف غیر حقیقی نہیں ہے۔ […]

پاکستان کی فی کس آمدنی میں ریکارڈ کمی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) رواں برس پاکستان کی فی کس آمدن میں ریکارڈ کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کےم طابق ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ موجودہ مالی سال فی کس آمدن 1568 ڈالر رہی جو گزشتہ مالی سال 1766 ڈالر تھی جبکہ ایک سال میں فی کس آمدن میں 11.38 […]

وفاقی حکومت نے 3 ارب ڈالرکی مزید فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف کو دے دیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے تین ارب ڈالرکی مزید فنانسنگ کا پلان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو دے دیا گیا۔ وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان فنانسنگ پر بات چیت جاری ہے۔رائز ٹو پروگرام سے 45 کروڑ، اے آئی آئی بی اور کمرشل بینکوں سے 1 ارب ڈالر […]

چین نے ایک بار پھر دوستی کا حق ادا کردیا ،2ارب ڈالر قرض کی ادائیگی موخر کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) دوست ملک چین نے ایک بار پھر دوستی کا حق ادا کردیا ۔پاکستان کے لیے دو ارب ڈالر کا سیف ڈپازٹ قرض رول اوور کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ حکام نے چین کی جانب سے سیف ڈیپازٹ قرضہ رول اوور کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ […]

یو اے ای کا دو ارب ڈالر قرض میں توسیع ،ایک ارب ڈالر اضافی دینے کا اعلان

  ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید نے پاکستان کو2 بلین امریکی ڈالرز کے موجودہ قرض کو توسیع اور ایک ارب امریکی ڈالر اضافی قرض فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کے […]

جہانگیر ترین اور بیٹے علی ترین کیخلاف ایف آئی اے کا مقدمہ داخل دفتر

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو ایف آئی اے سے بڑا ریلیف مل گیا ۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف مقدمہ داخل دفتر کرنے کی رپورٹ 173 سی آر پی سی تیار کر […]

ترکیہ کی برآمدات میں گزشتہ برس 12.9فیصد اضافہ ہوا ،صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ کی برآمدات میں گزشتہ برس 12.9فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کا کہنا تھا کہ 2022 میں ہماری برآمدات میں پچھلے سال کے مقابلے میں 12.9 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 254.2 بلین […]

کویت میں شہری نے 6ارب 70لاکھ روپے حق مہر ادا کردیا 

  کویت سٹی (پاک ترک نیوز) کویت میں شہری نے تاریخ کا سب سے بڑا حق مہر 30 لاکھ ڈالر یعنی 6ارب 70لاکھ روپے اپنی اہلیہ کو ادا کر دیا۔کویتی شہری نے کویت کی تاریخ کا سب سے بڑا حق مہر چیک کی صورت میں دیا۔ کویت کے ایک شہری نے شادی کے موقع پر […]

ٹرکش ائر لائنز رواں سال 14اب ڈالر کا خطیر زرمبادلہ ملک میں لائی۔ چیئرمین ٹرکش ائر لائنز

استنبول (پاک ترک نیوز) ٹرکش ایئر لائنز (ٹی ایچ وائی) اس سال 14 ارب ڈالرکا خطیر زرمبادلہ ترکی میں لائی ہے، 2023 میں کمپنی کی 90 ویں سالگرہ کے موقع پرفضائی بیڑےمیں 400 طیارے شامل کریں گے۔ اور اپنا ایک اربواں مسافرلے کر جائیں گے ۔ پرچم بردار ائر لائن کے بورڈ کے چیئرپرسن احمد […]

سابق ملائیشین خاتون اول کروڑوں ڈالر رشوت خوری کے الزام میں مجرم قرار

  کوالالمپور(پاک ترک نیوز) سابق ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق کی اہلیہ روزماہ منصور کو رشوت خوری کے کیس میں مجرم قرار دے دیا گیا۔ ملائیشیا کی سابق خاتون اوّل پر 4 کروڑ ڈالر سے زائد رشوت مانگنے اور وصول کرنے کا الزام تھا۔ سابق خاتون اول پر منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کے بھی 17 […]

سری لنکا میں بچے بھوکے سو رہے ہیں۔ 25ملین ڈالر کی فوری امداد ناگزیر ہے۔ یونیسیف کی اپیل

کولمبو (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سری لنکا میں معاشی بحران اس مقام پر پہنچ گیا ہے کہ ملک میں بچے "بھوکے سو رہے ہیں”۔سری لنکا درآمدات خریدنے کے لیے زرمبادلہ ختم ہونے کے بعد، خوراک، ایندھن اور دیگر ضروری اشیاء کی کمی کی بدترین قلت کا شکار ہے۔ جبکہ کئی […]

ترکی کے زر مبادلہ کے ذخائر نو ارب ڈالر تک پہنچ گئے

سلمان احمد لالی۔ ترکی کے مرکزی بینک کے خالص زرمبادلہ کے ذخائر 2.4ارب ڈالر اضافے کے ساتھ 9.12ارب ہوگئے۔ جوکہ دو ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ یعنی جولائی آٹھ کو ترکی زر مبادلہ کے ذخائر 6.07ارب ڈالر تک گر گئے تھے۔ رواں ہفتے وزیر خزانہ نورالدین نباتی نے کہا […]

سابق یوکرینی سیاستدان کی اہلیہ 28ملین ڈالرز کے ہمراہ ملک سے فرار ہوتے گرفتار

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے سابق سیاستدان کی اہلیہ 28ملین ڈالرز کی رقم لے کر بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلی گئی۔یہ رقم پاکستانی روپوں میں تقریباً پانچ ارب بنتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق یوکرینی سیاستدان اور بزنس مین آئیگور کووسکی کی اہلیہ کو پڑوسی ملک کی سرحد کے قریب سے […]

امریکہ کا مہنگا ترین گھر آدھی قیمت پر

لاہور(پاک ترک نیوز) امریکہ میں سب سے مہنگا گھر آدھی قیمت پر نیلامی کیلئے تیار ہے ۔ایک لاکھ پانچ ہزار اسکوائر رقبے پر پھیلے اس گھر کو جنوری میں نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔دی ون نامی محل کو نائل نیامی نامی بلڈر کے بنک رپٹ ہونے کے بعد اصل قیمت یعنی 87 ارب […]