Browsing tag

#donbass

روس کے زیر قبضہ یوکرینی علاقوں میں ریفرنڈم کا آج سے آغاز

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے زیر قبضہ یوکرینی علاقوں ڈونیٹسک ا ور لوہانسک میں آج سے ریفرنڈم کا ا ٓغاز ہو گا جو 27ستمبر تک جاری رہے گا۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن ریفرنڈم کی بنیاد پر زیر قبضہ علاقوں کو روس میں شامل کرنے کا اعلان کریں گے۔ ریفرنڈ م کے بعد یہ علاقے روس میں […]

ترکیہ نے یوکرینی زیر قبضہ علاقوں میں ریفرنڈم کے روسی اعلان کی مذمت کر دی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے یوکرین کے روسی قبضے میں لیے گئے علاقوں میں ریفرنڈم کرانے کےاعلان کو ناجائز اور غیر قانونی عمل قرار دیتےہوئے اس کی مذمت کر دی ہے ترکیہ کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہےکہ ترکیہ نے کبھی بھی کریملن کے کریمیا کو اپنے […]

روس یوکرین کے زیر کنٹرول علاقوں میں ریفرنڈم کروائے گا

کیف(پاک ترک نیوز) روس کے زیر کنٹرول یوکرین کے علاقوں ڈونباس، خیرسون اور زاپوریزیا میں 23 سے 27 ستمبر تک روس میں شمولیت کیلئے ریفرنڈم کروایا جائے گا۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے اپنے بیان میں کہا کہ متعلقہ علاقوں کے لوگ اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں۔ ادھر یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیٹرو کولیبا […]

روس کا یوکرین کےمعاملے پر انتہائی اقدام، جنگ کا خطرہ بڑھ گیا

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مشرقی یوکرین میں ماسکو کے حمایت یافتہ دو علیحدگی پسند علاقوں کی آزادی کو تسلیم کرتے ہوئے روسی افواج کو ان علاقوں میں داخل ہونے کا حکم دیا ہے۔ بظاہر امن کے قیام کیلئے فوج بھیجنے کے حکم نے کشیدگی میں ڈرامائی طور پر اضافہ کیا […]

مشرقی یوکرین میں کشیدگی کے حامل ڈونباس کے علاقے میں تناؤ بڑھ گیا

ڈونباس (پاک ترک نیوز)مشرقی یوکرین میں کشیدگی کے حامل ڈونباس کے علاقے میں علیحدگی پسندوں کی جانب سے شہریوں کو بڑے پیمانے پر علاقہ خالی کرکے محفوظ علاقوں کی جانب منتقل ہونے کا حکم دیئے جانے کے بعد تناؤ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ دو علیحدگی پسند علاقوں ڈونیٹسک اور لوگانسک کے رہنماؤں نے دعویٰ […]