Browsing tag

Drama

کورولوس عثمان کا 5واں سیزن 4اکتوبرسے شروع ہو گا

اناطولیہ(پاک ترک نیوز) معروف ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کے سیکول کورولوس عثمان کا پانچواں سیزن 4اکتوبر سے شروع ہو گا ۔ سلطنت عثمانیہ پر بننے والی تاریخی اور عالمی شہرت یافتہ ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے سیکوئل ’کورولوس عثمان‘ کا پانچواں سیزن کا آغاز آئندہ ماہ 4اکتوبر سے ہو گا ۔ مرکزی کردار ادا […]

مصالحہ فلم نےآسکر ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا

لاس اینجلس (پاک ترک نیوز) ڈرامہ، کامیڈی اور سائنس فکشن کے امتزاج سے بنائی گئی مصالحہ فلم ایوری تھنگ ایوری وئیر آل ایٹ ونس نے اس سال کے آسکر ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا۔ نصف درجن سے زائد بڑی فلموں کو پچھاڑتے ہوئے سال کی بہترین فلم کے علاوہ بہترین ڈائیریکٹر، اداکارہ، معاون اداکار اور […]

ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین التان کا یوکرین تنازعہ پر امن کا پیغام

لاہور( پاک ترک نیوز) معروف ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنیوالے انگین التان نے یوکرین تنازعہ کے حوالے سے امن کا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ معروف ترک اداکار انگین آلتان دوزیتان نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے، جس میں پر امن رہنے کا پیغام دیا گیا ہے۔ معروف ترک ادا […]

ترکی کا معروف ڈرامہ پایہ تخت 9فروری سے پاکستان میں دکھایا جائے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) ترکی کا معروف ڈرامہ پایہ تخت 9فروری سے پاکستان میں دکھایا جائے گا ۔ ارطغرل غازی کی تاریخی کامیابی کے بعد پاکستان کے سرکاری ٹی وی نے پایہ تخت اردو زبان میں دکھانے کا اعلان کیا ہے۔ عشقِ رسول ﷺ سے سرشار سلطان عبد الحمید کا دور امت مسلمہ کی تاریخ کا […]

ترکی کی ٹی وی ڈرامہ سیریز نے سپین میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے

میڈرڈ (پاک ترک نیوز)سپین کے متعدد تفریحی چینلز پر پیش کئے جانے والے ترک ٹی وی ڈرامہ سیریز نے کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کر دئیے ہیں اور پچھلے چار سالوں سے جاری یہ سلسلہ سپینش عوام کی بڑھتی ہوئی پسندیدگی کے باعث قبل ازیں ملک میں مقبول امریکی ڈراموں کو پیچھے چھوڑ چکا ہے۔ […]

پاکستان اور ترکی کی صلاح الدین ایوبی پر مشترکہ سیریل کی تیاریاں

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان اور ترکی کی مشترکہ پروڈکشن میں صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر بننے والے ڈرامے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ دونوں ممالک کی پروڈکشن کمپنیوں کے درمیان ڈرامے کی تیاری کے لیے معاہدہ 20 اگست کو سربیا میں طے پایا تھا اور اب وہ پری پروڈکشن مرحلے میں داخل […]

کورولش عثمان کے سیزن 3 کا پوسٹر جاری

استنبول: ترک ڈرامہ سیریل کورولش عثمان کے نئے سیزن کے ٹریلر کے بعد اس کا پوسٹر بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نئے سیزن کی پہلی قسط 6 اکتوبر کو رات 8 بجے نشر کی جائے گی.   کورلش عثمان کے دیکھنے والوں کو سیریز کے تیسرے سیزن کا بےصبری سے انتظار تھا، ایسے میں ڈرامے […]