Browsing tag

#drone

یوکرین کا روسی علاقے کرسک کے قصبے میں ڈرون حملہ

ماسکو (پاک ترک نیوز) یوکرین کی جانب سے روسی کے علاقے کرسک کے قصبے میں ڈرون کا حملہ کیا گیا جس سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا تاہم روس کی جانب سے ماسکو کے قریب ایک اور یوکرینی ڈرون گرانے کا دعوی کیا گیا ہے ۔ روسی حکام نے بتایا کہ کرسک کے علاقے میں […]

روس نے ماسکو میں یوکرینی ڈرون کو تباہ کردیا ،فضائی آپریشن معطل

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے دارالحکومت ماسکو کے قریب یوکرینی ڈرون کوتباہ کرنے کا دعوی کیا ہے جس کے بعد فضائی آپریشن معطل کردیا گیا ہے۔ روس کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران دوسری اس کے فضائی دفاع نے ماسکو کے قریب آنے والے ایک ڈرون کو تباہ کر دیا، جس سے […]

ایران نے نیا جدید ترین ڈرون "مہاجر۔10ـ” متعارف کرا دیا

تہران (پاک ترک نیوز) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ہماری طاقتور مسلح افواج ایران کے خلاف جارحیت میں ملوّث کسی بھی ہاتھ کو کاٹ دیں گی۔ گذشتہ روز ایران نے اپنا جدید ترین مقامی ساختہ ڈرون متعارف کروایا ہے جو زیادہ بلندی پر اور طویل عرصے تک پرواز کر سکتا ہے۔ایران […]

روس نے ہائی سکول کے طلبہ کو جنگی ڈرون اڑانے کی تربیت دینا شروع کر دی

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے ہائی سکول طلبہ کو جنگی ڈرون چلانے کی تربیت دینے کے منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے تحت ستمبر سے شروع ہونے والے نئے تعلیمی سال سے پروگرام پر عمل شروع کردیا جائے گا۔ یوکرین میں جنگ شروع ہونے کے تقریباً 18 ماہ بعد وزارت تعلیم کی طرف […]

روس کا ماسکو پر حملہ کرنیوالے 13یوکرینی ڈرون گرانے کا دعوی

ماسکو (پاک تر ک نیوز) روس نے دعوی کیا ہے کہ ماسکو کے شہر سیواستوپول پر حملہ کرنیوالے 13یوکرینی ڈرون کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ وزارت دفاع کے مطابق روسی افواج نے دارالحکومت ماسکو اور جزیرہ نما کریمیا کے شہر سیواستوپول کی طرف پرواز کرنے والے ایک درجن سے زیادہ یوکرین ڈرون کو مار گرایا۔ […]

روس کا ماسکو میں دو جنگی ڈرون گرانے کا دعوی

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کی جانب سے دعوی کیا گیا کہ دارالحکومت ماسکو میں دو جنگی ڈرون کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔ ماسکو کے میئر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ روسی فضائی دفاع نے دو مسلح ڈرونوں کو مار گرایا ہے۔ ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانین نے کہا کہ ایک ڈرون […]

ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ڈرون معاہدے پر دستخط

ریاض (پاک ترک نیوز)ترکیہ اورسعودی عرب نے تاریخی ڈرون معاہدے پر دستخط کردیئے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور ترکیہ کے حکام نے ڈرون کی تیاری کو مقامی بنانے کیلئے ایک اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ سعودی حکام کے مطابق ترکیہ کی ڈرون تیار کرنے والی کمپنی Baykar کے ساتھ معاہدہ قومی دفاعی […]

بھارت نے سلامتی کو خطرے کے پیش نظر ڈرون میں استعمال ہونیوالے چینی آلات پر پابندی عائد کردی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت نے سلامتی کو درپیش مسائل کے باعث مقامی طور پر تیار ڈرون طیاروں میں استعمال ہونیوالے چینی آلات کے استعمال پر پابندی عائد کردی ۔ رائٹرز کے مطابق بھارت کی جانب سے مقامی طور پر ڈرون بنانے والی کمپنیوں کو سکیورٹی خطرات کے پیش نظر چینی پرزوں کے استعمال […]

یوکرین کا بحیرہ اسود میں روسی بحری جہاز پر ڈرون حملہ

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین نے بحیرہ اسود میں روسی بحری جہاز کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا جس سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ یوکرین نے دعویٰ کیا کہ بحیرہ اسود کی بندرگاہ Novorissiysk میں روسی جنگی جہاز کو نشانہ بناتے ہوئے ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے ۔ ماسکو […]

یوکرین کا ترکیہ کے ساتھ ڈرون کی مرمت اور دیکھ بھال کا معاہدہ

کیف (پاک ترک نیوز)یوکرین کی وزارت دفاع کے ایک اہلکار نے بتایا کہ یوکرین میں ڈرون کی مرمت اور دیکھ بھال کیلئے ایک سروس سینٹر بنانے کیلئے ترک ڈرون میگنیٹ بایکر مکینا کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یوکرین نے فروری 2022میں روسی حملے کے بعد ڈرون کی مقامی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ […]

سویڈن کی نیٹو شمولیت پر رضا مندی ،کینیڈا ترکیہ سے ڈرون پرزوں پر بات چیت کیلئے

سویڈن کی نیٹو شمولیت پر رضا مندی ،کینیڈا ترکیہ سے ڈرون پرزوں پر بات چیت کیلئےانقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی جانب سے سویڈن کی نیٹو شمولیت پر رضامندی کے بعد کینیڈا ترکیہ سے ڈرون پروازوں پر برآمدی کنٹرول اٹھانے کیلئے بات چیت پر تیار ہو گیا ۔ نیٹو رکن کینیڈا کے آپٹیکل آلات سمیت […]

روسی صدر پیوٹن پر یوکرین کی جانب سے ڈرون سے قاتلانہ حملہ

  ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین نے روسی صدرولادیمیر پیوٹن کو ڈرون حملے میں ٹارگٹ کرنے کی کوشش کی ہے جس میں وہ ناکام رہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق روس کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ گزشتہ روز یوکرین نے ڈرونز کے ذریعے کریملن پر حملے کی کوشش […]

ڈرون بنانے والی ترک کمپنی بایکر اور آذربائیجان کے مابین معاہدہ

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی ڈرون بنانے والی کمپنی بایکر اور آذربائیجان نے بغیر پائلٹ کے فضائی گاڑیوں (یو اے وی) کی مشترکہ تیاری کے لیے خیر سگالی پروٹوکول پر دستخط کیے ہیں۔ تک کمپنی اور آزربائیجان کے مابین پروٹوکول پر دستخطوں کی تقریب اتاترک ہوائی اڈے پر منعقدہ ترکیہ کے پریمیئر ایرو اسپیس […]

ترکیہ دفاع ایک قدم اور آگے،دنیا کا پہلا ڈرونز بردار جہاز میں کتنے جہاز لے جا سکتا ہے؟

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ دفاعی مصنوعات کی تیاری میں دنیا بھر میں اہم مقام حاصل کرتا جا رہا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرونز کیریئر ٹی سی جی انادولو کو مقامی سطح پر تیار کیا گیا ہے۔ ٹی سی جی انادولو بحری جہاز ہیلی کاپٹر، گاڑیاں، جنگی جہاز لےجانےکی صلاحیت رکھتا ہے۔ ترک صدر رجب […]

ترکیہ نے اپنا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز لانچ کردیا

  انقرہ(پاک تر ک نیوز) ترکیہ نے ڈرون کی جدید صلاحیتوں سے لیس اپنا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز لانچ کردیا ہے۔ ٹی سی جی انادولو نامی بحری جہاز صرف ہلکے ہوائی جہاز، خاص طور پر ہیلی کاپٹر اور جیٹ طیاروں کو سنبھال سکتا ہے جو چھوٹے رن وے سے ٹیک آف کر سکتے ہیں۔ […]

شمالی کوریا کا زیر سمندر مزید ایک اور جوہری ڈرون کا تجربہ

  پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے پانی کے اندر ایک جوہری ڈرون کا تجربہ کیا ہے ۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق جوہری صلاحیت کے حامل زیر آب حملہ کرنے والے ڈرون کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز شمالی کوریا نے سمندر کی سطح کے […]

شمالی کوریا کا ڈرون جنوبی کوریا کے صدارتی نو فلائی زون میں داخل ہوا: فوج

  سیئول (پاک ترک نیوز)جنوبی کورین فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کا ڈرون جنوبی کوریا کے صدارتی نو فلائی زون میں داخل ہوا۔ جنوبی کوریا کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کا ایک ڈرون گزشتہ ماہ سیئول میں جنوبی کوریا کے صدارتی دفتر کے ارد گرد نو فلائی زون کے […]

یوکرین کے ڈرون حملےمیں تین روسی فوجی ہلاک

ماسکو (پاک ترک نیوز)یوکرین کی جانب سے روسی ایئر بیس پر ڈرون حملے میں تین روسی فوجی ہلاک ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ سراتوف کے علاقے میں روس کے اینگلز ایئربیس پر یوکرین کے ڈرون کے گرنے سے تین فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ دوسری جانب […]

چین کے 27طیاروں ،4بحری جہازوں اور ڈرونز نے تائیوان کی حدود میں مداخلت کی۔ تائیوان کا دعویٰ

ہانگ کانگ(پاک ترک نیوز) تائیوان کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ جزیرے کے قریب ایک علاقے میں چینی پیپلز لبریشن آرمی (PLA) کے چار بحری جہازوں اور 27 طیاروں کا پتہ لگایا، جن میں سے 11 نے آبنائے تائیوان کی نام نہاد درمیانی لائن کو عبور کیا تائیوان کی وزارت دفاع نے جمعرات […]

بغیر پنکھے اور آواز کے ڈرون کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز

  فلوریڈا (پاک ترک نیوز) امریکی کمپنی نے بغیر پنکھے اور بغیر آواز کے آئن پروپلشن ڈرون کی کامیاب پرواز کا تجربہ کرلیا ۔ آئن پروپلشن ڈرون نے چار منٹ سے زیادہ کامیابی سے پرواز کی ۔ کمپنی نے اب 75 ڈیسی بل کی آواز کے ساتھ ساڑھے چار منٹ تک ماڈل ڈرون آڑایا ہے۔ […]