Browsing tag

#drone

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈرون کیمرے سے ٹریفک مانیٹرنگ کا آغاز

  لاہور(پاک ترک نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی ڈرون کیمرے سے ٹریفک مانیٹرنگ اورسرویلنس کا آغاز ہوگیا۔ تجرباتی طور پر لاہور میں مال روڈ پر ڈرون کیمرے سے ٹریفک مانیٹرنگ کا آغاز کردیا گیا۔ ڈرون مانیٹرنگ کے دوران روڈ بلاک ، احتجاج اور متبادل روٹ پلان کا جائزہ لیا گیا۔ سی ٹی او لاہور منتظر […]

امریکی ڈرون حملوں کی پالیسی تبدیل،صدر کی منظوری درکار ہو گی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کی جانب سے ڈرن حملوں کی پالیسی تبدیل کردی گئی ، کسی بھی دہشت گرد کو نشانہ بنانے سے قبل امریکی منظوری درکار ہو گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر جو بائیڈن نے طویل انتظار کے بعد خفیہ پالیسی پر دستخط کیے ہیں جس میں سی آئی اے اور پینٹاگون […]

ترکیہ نے بغیر پائلٹ جدید سمندری ڈرون تیار کرلیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے Bayraktar ڈرونز کے بعد بغیر پائلٹ جدید سمندری ڈرون تیار کرلیا ۔ مقامی ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ نے مارلن سیڈا کا آغاز کر کے نئی بنیاد ڈالی ہے، جو کہ آنے والی نیٹو مشقوں میں ترکیہ کی نمائندگی کرنے والا پہلا بغیر پائلٹ سمندری ڈرون ہو گا۔ یہ […]

اسلام آباد پولیس مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ڈرون استعمال کرے گی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) کیپٹل پولیس نے جدید تکنیکی صلاحیت حاصل کرلی ہے اب اسلام آباد پولیس مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے ڈرون استعمال کرے گی۔ تفصیلات کےمطابق کیپیٹل پولیس نے امن و امان کے قیام کے لئے عوامی اجتماعات کو محدود اورمنظم رکھنے کے لئے جدید تکنیکی صلاحیت حاصل کرلی۔اسلام آباد پولیس […]

ترکیہ کے جدید فوجی ڈرون کی کامیاب آزمائشی پرواز

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی جدید ترین بغیر پائلٹ جنگی فضائی گاڑی (ڈرون) آکینجی نے تمام ہتھیاروں کے اسٹیشنوں سے لدی ایک آزمائشی پرواز مکمل کر لی ہے۔ اس بات کا اعلان ڈرون تیار کرنے والے ادارے بیطارکی جانب سے گذشتہ روز ٹوئیٹر پر کیا گیا ہے۔ جس میںآکینجی۔بی کو تمام نو اسٹیشنوں سے […]

جاسوس ڈرون آبدوز کا امریکی منصوبہ نئے مرحلے میں داخل ہوگیا

ورجینیا(پاک ترک نیوز) امریکی جاسوس ڈرون آبدواز کا منصوبہ نئے مرحلے میں داخل ہوگیا ۔ یہ ڈرون آبدوز خودکار انداز سے سفر کرتا ہے ۔اس زیرِ آب ڈرون کے بڑے اور پھیلے ہوئے پر ہوں گے جن کی وجہ سے یہ ’مینٹا رے‘ مچھلی کی طرح دکھائی دے گا۔ ’مینٹا رے انڈر واٹر ڈرونز‘ کی […]

ہمیں ترکی کےمختلف ملکوں کو ڈرون طیاروں کی فروخت پر تحفظات ہیں،امریکہ

واشنگٹن ڈی سی/انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکی کی جانب سے یورپ ،مشرق وسطیٰ، ایشیاء اور مختلف افریقی ملکوں خصوصاً اتھوپیاکو ڈرون طیاروں کی فروخت پر ہمیں تحفظات ہیں جو تمام سطحوں پر ترک حکومت کو پہنچا دئے گئے ہیں۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے بیان میں بتایا ہے کہ ہمارے پاس شواہد موجود ہیں کہ […]

روس کاجدید ترین ڈورون پہلی پروازکیلئے تیار

ماسکو (پاک عرب نیوز)روس نے جدید ترین خصوصیات کا حامل ،بھاری ہتھیاروں سے لیس نیا ڈرون ایس-70تیار کرلیا ہے جواپنی پہلی تجرباتی اڑان نووسبرسک کے ہوائی اڈے سے بھرے گا ۔جس کی تیاریاں جاری ہیں۔ روسی نائب وزیر دفاع الیکسی کرووچکوف کی جانب سے منگل کے روز جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے […]