Browsing tag

Dubai

چیمپئینز ٹرافی 2025؛ ڈرافٹ شیڈول منظر عام پر آگیا

دبئی (پاک ترک نیوز) پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے ڈرافٹ شیڈول منظر عام پر آگیا۔ پاکستان میں شیڈول چیمپئینز ٹرافی 2025 کا انعقاد 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلا جائے گا جس کیلئے ڈرافٹ شیڈول جاری منظر عام پر آگیا۔ 12 سے 18 فروری تک سات دن کا […]

چیمپئنز ٹرافی 2025کیلئے 7کروڑ ڈالر کا بجٹ مختص

دبئی (پاک ترک نیوز ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اجلاس میں پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 7کروڑ ڈالر بجٹ کی منظوری دی تھی ۔ آئی سی سی کے گزشتہ ہفتے سری لنکا میں ہونے والے اجلاس میں اس شو پیس ایونٹ کے بجٹ کی منظوری دی گئی تھی۔ چیمپئنز […]

سٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کرکٹ بورڈ کا اقدام ،آئی سی سی کی ضرورت نہیں ،پی سی بی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں تین اسٹیڈیموں کی تزئین و آرائش اور تعمیر اگلے سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ضروریات نہیں تھیں بلکہ یہ پی سی بی کا اپنا فیصلہ تھا۔ اربوں کی لاگت کے […]

پاکستان ٹیم اگلے ٹی20 ورلڈکپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے سے بچ گئی

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ٹی20 ورلڈکپ 2026 کیلئے 12 ٹیموں کو حتمی شکل دیدی، جس کے باعث پاکستانی ٹیم پہلی بار کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے سے بچ گئی۔ آئندہ ٹی20 ورلڈکپ 2026 میں بھی رواں برس کی طرح 20 ٹیمیں شریک ہوں گی، […]

آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، روہت شرما کپتان،کوئی پاکستانی شامل نہیں

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیم آف دی ٹورنامنٹ 2024کا اعلان کردیا ۔ سابق بھارتی کپتان روہت شرما کوقیادت سونپی گئی ہے جبکہ پاکستانی بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ ٹیم میں بھارت، افغانستان، ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے کھلاڑی شامل […]

آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئندہ ہفتے بورڈز کیساتھ شیئر کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئندہ ہفتے دیگر بورڈز کیساتھ شیئر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چند ہفتے قبل چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول آئی سی سی کو بھجوایا تھا، آئی سی سی نے شیڈول کا تفصیلی جائزہ لیا اور […]

متحدہ عرب امارات مسلسل تیسرے سال امیر ترین افراد کیلئے جنت بن گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) نہ صرف پاکستانی بلکہ پوری دنیا کے کروڑ پتی متحدہ عرب امارات کا رخ کر رہے ہیں، جس سے یو اے ای میں دنیا بھر کی دولت اکٹھی ہو رہی ہے ۔ دی ہینلی پرائیویٹ ویلتھ مائیگریشن رپورٹ 2024 کے مطابق متحدہ عرب امارات مسلسل تیسرے سال امیروں کے لیے دنیا کی […]

2لاکھ30ہزار سے زائد پاکستانی ایک برس کے دوران متحدہ عرب امارات منتقل

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ایک برس کے دوران 2لاکھ 30ہزار سے زائد پاکستانی متحدہ عرب امارات منتقل ہو گئے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال 230,000 سے زیادہ پاکستانی روزگار کی تلاش میں متحدہ عرب امارات چلے گئے۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (BE&OE) اور اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (OEC) نے کہا […]

آئی سی سی نے میتھیو ویڈ کی امپائر سے جھگڑے پر سرزنش کردی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بلے باز میتھیو ویڈ انگلینڈ کے خلاف میچ کے دوران آن فیلڈ امپائر کے ساتھ گرما گرم بحث کرنے پر جرمانے سے بچ گئے، تاہم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انہیں باضابطہ سرزنش کی۔ ویڈ کو آسٹریلیا کی اننگز کے 18ویں اوور میں آئی […]

آئی سی سی کی نیویارک سٹیڈیم کی پچ غیر معیاری ہونے کی تصدیق

دبئی / نیویارک(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیویارک سٹیڈیم کی وکٹ غیر معیاری ہونے کی تصدیق کردی۔ آئی سی سی نے نیویارک میں قائم نساؤ کاؤنٹی کرکٹ سٹیڈیم کی وکٹ کے معیاری نہ ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران پچ میں وہ […]

انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا پاکستان اور بنگلہ دیش پر بلاک فنڈز جاری کرنے پر زور

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) نے پاکستان پر زور دیا کہ وہ بلاک شدہ ایئر لائن فنڈز جاری کرے۔ انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) نے منگل کے روز پاکستان اور بنگلہ دیش پر زور دیا کہ نائیجیریا کی جانب سے بلاک شدہ فنڈز […]

قذافی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش دبئی کے معیار کے مطابق کی جائے گی

لاہور (پاک ترک نیوز) لاہور کے قذافی سٹیڈیم کو دبئی کے کرکٹ سٹیڈیم کے معیار پر لانے کے لیے اس کی بڑے پیمانے پر تزئین و آرائش کی جائے گی۔ منصوبے کا مقصد شائقین کے لیے دیکھنے کے تجربے کو بڑھانا اور اگلے سال کے اوائل میں پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے قبل […]

متحدہ عرب امارات نے 10 سالہ بلیو ریزیڈنسی ویزا متعارف کروا دیا

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات نے 10 سالہ بلیو ریزیڈنسی ویزا متعارف کروا دیا ۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای )مختلف قسم کے ویزوں کے ساتھ غیر ملکیوں کا خیرمقدم کر رہا ہے، اور مشرق وسطیٰ کی قوم نے اب ایسے افراد کے لیے بلیو ریذیڈنسی ویزا متعارف کرایا ہے جنہوں نے […]

ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی ترقی

دبئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے ترقی کی منازل طے کی ہیں ۔ بلے بازوں کے لیے تازہ ترین T20I رینکنگ میں بہتری دکھائی دی ہے خاص طور پر آئرلینڈ اور پاکستان کے کھلاڑیوں نے ڈبلن میں اپنی سیریز کے بعد […]

قومی ٹیم ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے آئر لینڈ پہنچ گئی

ڈبلن(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کیلئے آئر لینڈ پہنچ گئی ہے۔ قومی ٹیم کپتان بابر اعظم کی قیادت میں دبئی کے راستے ڈبلن پہنچی ۔محمد عامر ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے ٹیم کے ساتھ روانہ نہ ہو سکے وہ جلد ٹیم کو جوائن کریں گے۔ کھلاڑی آج […]

حماس اور اسرائیل جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے

دبئی (پاک ترک نیوز) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پانے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ اور حماس تحریک نے وعدہ کیا ہے کہ وہ یرغمال بنائی گئی تمام حاضر سروس خواتین اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ ساتھ معاہدے کے ہر تین دن کے لیے تین سویلین اور فوجی یرغمالیوں کو فریم […]

یو اے ای میں پھر شدید بارشوں کا امکان، تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) میں ایک مرتبہ پھر جمعرات سے شدید بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ جسکی وجہ سےتعلیمی اداروں میںجمعرات اورجمعہ کو تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اماراتی محکمہ موسمیات کے مطابق متحدہ عرب امارات بحیرہ احمر سے سطحی […]

پی آئی اے کا دبئی اور اسکردو کے درمیان پروازیں بحال کرنے کا اعلان

دبئی (پاک ترک نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے )نے دبئی اور اسکردو کے درمیان پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے 29 اپریل سے دبئی اور سکردو کے درمیان اپنی موسمی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پرواز پہلے گزشتہ سال 14 […]

یو اے ای میں بارشوں کا 75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی درہم برہم

دبئی (پاک ترک نیوز ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای )میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ،ملک میں بارشوں کا75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ یو اے ای میں حکام نے شدید بارشوں اور ژالہ باری کے بعد بیشتر علاقوں کے لیے ریڈ الرٹ جاری کردیا۔دبئی کی سب سے اہم شاہراہ شیخ زاید روڈ کے متعدد […]

یو اے ای ،عیدالفطر پر ہفتہ بھر کی تعطیلات کا اعلان

ابوظہبی(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر اپنے ملازمین کے لیے ایک ہفتے کی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عیدالفطر پر چھٹیاں پیر، 8 اپریل کو شروع ہوں گی اور اتوار14 اپریل تک جاری رہیں گی۔ تعلیمی ادارے عید کی چھٹی کے بعد 15 اپریل […]