Browsing tag

Dubai

متحد ہ عرب امارات پاکستان میں کھجور کی پیداوار بڑھانے میں مدد فراہم کرے گا

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات پاکستان میں کھجور کی پیداوار بڑھانے میں مدد فراہم کرے گا ۔ متحدہ عرب امارات ملک میں کھجور کی کاشت کو بڑھانے میں مدد کے لیے پاکستان کو تکنیکی مدد فراہم کرے گا کیونکہ پاکستان کی بھرپور ٹپوگرافی اس شعبے میں بے پناہ صلاحیت رکھتی ہے۔ اس مقصد […]

رواں برس کے آخر تک خوراک کی برآمدات 7 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیں گی،زبیر موتی والا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) رواں مالی سال 2024کے آخر تک خوراک کی برآمدات 7 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیں گی۔ پاکستان کی ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو محمد زبیر موتی والا کاکہناہے کہ مالی سال 2023-24 کے اختتام تک پاکستانی غذائی اشیاء کی برآمدات کے 7 ارب ڈالر کے ہندسے کو […]

چین، پاکستان اور بھارت کی کرنسیاں متحدہ عرب امارات میں قائم سرحد پار ادائیگی کے نظام میں شامل ہوں گی

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات میں قائم سرحد پار ادائیگی کا نظام عرب ریجنل پیمنٹ کلیئرنگ اینڈ سیٹلمنٹ آرگنائزیشن (بونا) سال 2024-25 میں چین، پاکستان، بھارت اور افریقی و یورپی ممالک کی کرنسیوں کو شامل کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار بونا کے چیئرمین فہد الترکی نے گذشتہ روز یہاں عالمی حکومتوں کے […]

دبئی: سب سے بڑے اردو ادبی میلہ کا آغاز

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدعرب امارات میں سب سے قدیم سالانہ مشاعرہ سامعین کو مسحور کرنے کیلئے تیار ہے۔ اردو شاعری کے چند نامور نام اس ہفتہ سے دبئی کے دو مقامات پر دو دن تک سامعین کو مسحور کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ڈاکٹر کلیم قیصر، ڈاکٹر ماجد دیوبندی، اور طاہر فراز ہفتہ کو […]

ٹی20 ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹاکرا 9جون کو نیو یارک میں ہو گا

دبئی(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کا شیڈول جاری کردیا، روایتی حریف بھارت اور پاکستان کا ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق ٹی20ورلڈ کپ 2024 کا پہلا میچ یکم جون جبکہ فائنل 29 جون کو کھیلا جائے گا۔میگا ایونٹ کی میزبانی امریکہ اور ویسٹ […]

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ تعلقات ہر صورت برقرار رکھنے کا اعلان

دبئی(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفارتی امور کے مشیر انور قرقاس نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا۔ غزہ میں اسرائیلی جنگ کے 3 ماہ مکمل ہونے پر متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا فیصلہ اسٹریٹیجک […]

نگران وزیراعظم کی کوپ 28کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپسی

دبئی (پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی اٹھائیسویں کانفرنس آف پارٹیز میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے ۔ دبئی کے المکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کی وزیر مملکت برائے گورنمنٹ ڈویلپمنٹ و فیوچر محترمہ عهود بنت خلفان الرومي، پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے […]

ہم نےاپنی آئندہ نسلوں کیلئے کرہ ارض کومحفوظ بنانا ہے: نگران وزیراعظم

دبئی(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا چیلنج ہے، ہم نےاپنی آئندہ آنیوالی نسلوں کےلیےکرہ ارض کومحفوظ بنانا ہے۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دبئی میں گلوبل سٹاک ٹیک اورعملدرآمد سےمتعلق اعلیٰ سطح گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترقی پذیرملکوں کوموسمیاتی چیلنج سےنمٹنےکے […]

غزہ پر مسلم دنیا کو متحد ہونے کی ضرورت ہے: اردوان

دبئی(پاک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے متحدہ امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی جس میں حماس اسرائیل جنگ کے دوبارہ آغاز پر بات چیت ہوئی۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور متحدہ امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ملاقات کوپ 28 سمٹ کے […]

موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اقدامات کرنا ہونگے : گوتریس

دبئی (پاک ترک نیوز ) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہونگے ۔ دبئی میں عالمی موسمیاتی کانفرنس آف پارٹنر 28 سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ عالمی […]

ماحولیاتی بہتری کے اہداف کے حصول کیلئے توانائی کی کارکردگی دو گنا کرنا ہو گی، آئی ای ا کی Cop28 موسمیاتی سربراہی اجلاس کے موقع پر رپورٹ

دوبئی (پاک ترک نیوز) ماحولیاتی بہتری کے اہداف حاصل کرنے ہیں تو دنیا بھر کے ملکوں کو اپنے توانائی کے استعمال میں نماایاں بہتری لانا ہو گی۔ اور توانائی کے استعمال میں کمی کے ساتھ ساتھ اسکی کارکردگی کو بھی بڑھانا ہوگا۔ بین الاقوامی توانائی ایجنسی (آئی ای اے)نے Cop28 موسمیاتی سربراہی اجلاس کی مناسبت […]

قومی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلیا روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلیا روانہ ہوگئی، قومی سکواڈ براستہ دبئی سڈنی سے کینبرا پہنچے گا۔ شان مسعود ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کریں گے۔قومی ٹیم میں 18 کھلاڑی شامل ہیں جبکہ مینجمنٹ کے دو ارکان ڈاکٹر سہیل اور شاہد اسلم سکواڈ کو بعد میں جوائن کریں گے۔ بیٹنگ […]

پاکستان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025کی میزبانی نہیں کرے گا، بھارتی میڈیاکا دعوی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارتی میڈیا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ پاکستان 2025 میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی نہیں کرے گا۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ دعوی سامنے آیا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025کی میزبانی پاکستان کی بجائے دبئی یا ہائبرڈ ماڈل […]

پاک سائوتھ افریقہ میچ؛ آئی سی سی نے ’’ڈی آر ایس‘‘ غلطی تسلیم کرلی

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ میں پاکستان اور سائوتھ افریقا کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ڈی آر ایس کی غلطی پر تسلیم کرلی۔ چنئی میں گزشتہ روز جنوبی افریقہ نے پاکستان کو لازمی فتح درکار ہونے والے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے […]

پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول بری طرح متاثر، 49 سے زائد پروازیں منسوخ

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کا شیڈول معمول پر نہ آسکا ، پی آئی اے کی آج بھی 49 سے ز ائد پروازیں اڑان نہ بھر سکیں۔ سول ایوی ایشن کے مطابق کراچی سے لاہور کی آج چار پروازیں پی کے 302، پی کے 303، پی کے 304 اور پی کے […]

نواز شریف کا طیارہ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا طیارہ پاکستانی کی فضائی حدود میں داخل ہو گیا ۔ سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف 4 برس بعد وطن پہنچ رہے ہیں۔نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے طیارہ ’امید پاکستان‘ دبئی ایئرپورٹ سے […]

ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں.نواز شریف

دبئی (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں۔ دبئی ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کا کہنا تھا کہ الیکشن کب کروانے ہیں یہ الیکشن کمیشن کا اختیار […]

نواز شریف کی آمد؛ اسلام آباد کیلئے خصوصی پرواز کا شیڈول سامنے آگیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی آمد کے حوالے سے اسلام آباد کے لیے ان کی خصوسی پرواز کا شیڈول سامنے آ گیا۔سول ایوی ایشن نے نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے خصوصی چارٹر فلائٹ کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی […]

نواز شریف کی وطن واپسی کے سفر کا آج سے آغاز عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائیں گے

لندن(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے سفر کا آج سے آغاز ہو گا ،پہلے مرحلے میں عمرہ کی ادائیگی کیلئے آج لندن سے سعودی عرب جائیں گے۔ سابق وزیراعظم سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے 17 یا18 اکتوبر کو دبئی پہنچیں […]

ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم دبئی پہنچ گئی

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023میں شرکت کیلئے قومی اسکواڈ دبئی پہنچ گیا۔ دبئی میں 9 گھنٹے قیام کے بعد سکواڈ کی اگلی منزل حیدرآباد ہوگی، قومی سکواڈ بھارتی وقت کے مطابق رات 8:15 حیدرآباد پہنچے گا۔ گرین شرٹس کا پہلا وارم اپ میچ جمعہ کے روز نیوزی لینڈ سے […]