Browsing tag

Dubai

یو اے ای کی معیشت میں زراعت کا حصہ 10ارب ڈالر سالانہ تک بڑھا رہے ہیں، وزیر اقتصادیات

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کا منصوبہ ہے کہ معیشت میں زراعت کےحصے کو10 ارب ڈالر سالانہ تک بڑھایا جائےور اگلے پانچ سالوں میںاس شعبے میں 20,000 نئی ملازمتیں پیدا کی جائیں۔ ان خیالات کا اظہاردبئی میں پانچویں فیوچر فوڈ فورم کے دوران خطاب کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے وزیر اقتصادیات عبداللہ […]

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میںشرکت کیلئے آج رات دبئی کے راستہ بھارت روانہ ہو گی

لاہور(پا ک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ 2023میںشرکت کیلئے آج رات دبئی کے راستہ روانہ ہو گی ۔ قومی ٹیم بھارت آج رات 9بجے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے دبئی کیلئے روانہ ہوگی جہاں مختصر قیام کے بعد حیدرآباد پہنچے گی۔ بھارتی حکام نے گزشتہ […]

بابراعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

دبئی (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اگست کے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیئے گئے ۔ قومی کپتان بابر اعظم نے اگست 2023 کا ایوارڈ جیت کر تیسری بار آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ جیت لیا۔ بابراعظم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں […]

کرس ووکس آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

دبئی (پاک ترک نیوز) انگلش فاسٹ بائولر کرکس ووکس جولائی کیلئے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے قرار پائے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دائیں ہاتھ کے انگلینڈ کے تیز گیند باز کرس ووکس کو ان ایشز کارکردگی پر جولائی 2023 کے لئے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں […]

سکردو ایئرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز 14اگست کو لینڈ کرے گی

سکردو (پاک ترک نیوز)سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 14 اگست کو پہلی بین الاقوامی پرواز لینڈ کرے گی ۔سکردو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز دبئی سے پہنچے گی۔ اس حوالے سے گلگت بلتستان کے چیف سیکریٹری محی الدین احمد وانی نے سوشل میڈیا پر اعلان کیاہے کہ یہ ایک سنسنی خیز پیشرفت ہے […]

نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان آئندہ 48گھنٹوں میں متوقع

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان آئندہ 48گھنٹوں میں متوقع ہے ۔قائد ن لیگ دبئی سے لندن واپس پہنچیں گے، جہاں وہ پریس کانفرنس میں اپنی وطن واپسی کا اعلان کریں گے۔ نواز شریف کی وطن واپسی پر دیگر پارٹیوں کے افراد […]

نواز شریف اور آصف زرداری کی دبئی میں ملاقات،نگران وزیراعظم پر اتفاق نہ ہوسکا

دبئی (پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی دبئی میں طویل ہوئی ہے تاہم نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا ۔ ڈھائی گھنٹے کی ملاقات میں ملک میں معاشی ایمرجنسی سمیت متعدد موضوع پر بھی گفتگو ہوئی ،انتخابات کو 6 ماہ […]

نواز شریف کا مولانا فضل الرحمن کو ٹیلیفون ، دبئی ملاقات پر اعتماد میں لیا

دبئی (پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلیفون کرکے دبئی میں سابق صدر آصف زرداری سے ہونے والی ملاقات پر اعتماد میں لیا۔دونوں رہنماؤں نے ملک کی سیاسی صورتحال اور نگران سیٹ اپ پر تبادلہ خیال کیا۔ قائد مسلم لیگ […]

بابراعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں دو درجہ ترقی ،تیسرے نمبر پر پہنچ گئے

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ رینکنگ کا اعلان کردیا، قومی کپتان بابراعظم کی دو درجے ترقی ،تیسرے نمبر پر آگئے۔ ٹیسٹ کھلاڑیوں کی عالمی درجہ بندی میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلے نمبر پر ، آسٹریلیا کے ٹرویس ہیڈ 874 پوائنٹس کے ہمراہ دوسرے جبکہ کپتان بابراعظم […]

نواز شریف نے ایمریٹس ہل دبئی میں نماز عید الاضحیٰ ادا کی

دبئی(پاک ترک نیوز) ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اہلخانہ کے ہمراہ ایمریٹس ہل دبئی میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے نماز کی ادائیگی کے بعد عزیز واقارب اور کارکنوں سے ملاقات بھی کی، اس موقع پر لوگوں نے ان کے ساتھ تصاویر بھی […]

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جارہی ہے

لاہور(پاک ترک نیوز) سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ سعودی عرب میں نماز عید کے بڑے اجتماعات مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبویﷺ میں منعقد ہوئے جہاں بڑی تعداد میں نمازیوں نے شرکت کی۔ نمازِ عید کے بعد حجاج کرام قربانی میں مصروف ہیں۔ […]

ورلڈ کپ 2023کے شیڈول کا اعلان ،پاک بھارت ٹاکرا15اکتوبر کواحمد آباد میں ہوگا

دبئی(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ورلڈ کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا، روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہوگا۔ افتتاحی میچ 5 اکتوبر کو دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔روایتی حریف پاکستان اور بھارت 15 اکتوبر کو […]

دبئی میں نواز شریف اور آصف زرداری کی ملاقات، سیاسی معاملات پر مشاورت

دبئی / لاہور(پاک ترک نیوز) دبئی میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میںسیاسی معاملات پر مشاورت کی گئی ۔ دبئی میں ہونے والی اہم ملاقات میں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز […]

مریم نواز نجی دورے پر دبئی روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نجی دورے پر روانہ ہو گئیں ۔ مریم نواز اپنے والد نواز شریف کے ساتھ حج کریں گی، نواز شریف اور فیملی کے دیگر افراد حج کے بعد لندن جائیں گے۔ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نجی […]

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا

  دبئی(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ ورلڈکپ 2023 کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں ہونیوالے ورلڈ کپ 2023کے کوالیفائرز کے شیڈول کے مطابق دو بار کی فاتح ویسٹ انڈیز اور 1996 کی چیمپئن سری لنکا کو آئندہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے […]

کیوی سکواڈ پاکستان سے سیریز کیلئے لاہورپہنچ گیا

  لاہور (پاک ترک نیوز ) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پانچ ٹی 20 اور پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے لاہورپہنچ گئی ۔کیوی ٹیم کا ٹی 20 سکواڈ دبئی سے لاہور پہنچا جسے سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچا دیا گیا ہے۔ مہمان ٹیم پاکستان کے خلاف 5 ٹی 20 میچز کی سیریزکھیلے گی ، […]

پرویز مشرف کی میت کی دبئی سے پاکستان روانگی میں تاخیر

  دبئی(پاک ترک نیوز )سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف کی میت کی دبئی سے پاکستان روانگی تاخیر کا شکار ہے۔سابق صدر پرویز مشرف کی تدفین کل کراچی میں کی جائے گی ۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی میت واپس لانے کے لیے متحدہ عرب امارات میں پاکستان مشن مکمل تعاون اور […]

بھارت کا ٹیم پاکستان بھیجنے سے پھر انکار

  لاہور(پاک ترک نیوز) بھارت ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا ۔ انڈین کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے پھرانکار کر دیا۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے ایشیائی باڈی آفیشل سے دبئی میں ملاقات کے دوران بورڈ میٹنگ بلانے پر قائل کرلیا تھا جس کا انعقاد اتوار کو بحرین […]

پی ٹی آئی نے ترقی کرتے ہوئے پاکستان کو فل اسٹاپ لگا دیا، مریم نواز

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے ترقی کرتے ہوئے پاکستان کو فل اسٹاپ لگا دیا۔ مریم نواز نے وطن واپسی کے دوران اپنے ایک بیان میں کہا کہ جو ذمہ داریاں دی گئی ہیں وہ احسن […]

مریم نواز آج لاہور پہنچیں گی، استقبال کی تیاریاں مکمل

  لاہور (پاک ترک نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز آج دن تین بجے دبئی سے لاہور پہنچیں گی، شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز ساڑھے 3 ماہ لندن میں قیام کے بعد […]