Browsing tag

Dubai

بابراعظم مسلسل دوسری بار آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر قرار

  لاہور(پاک ترک نیوز) قوم کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مسلسل دوسری بار کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے ۔قومی کپتان نے بہترین بیٹر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2022 کے کرکٹر آف دی ایئر ایواارڈ کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔ قومی کپتان 2021 میں […]

آئی سی سی نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے پی سی بی کی اپیل منظور کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ پر ملنے والے ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا ۔ واضح رہے آئی سی سی نے راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے تیار کی گئی وکٹ کو ناقص […]

آئی سی سی آج سال کے بہترین پرفامرز کیلئے ایوارڈز کا اعلان کرے گا

  دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )آج سال بھر میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالوںکھلاڑیوں کیلئے ایوارڈز فاتحین کا اعلان کرے گا۔ آئی سی سی نے اپنے سالانہ ایوارڈز کے مرحلہ وار اعلان کا شیڈول جاری کردیا ، شیڈول کے تحت آج اور کل 5آئی سی سی ٹیمز آف دی […]

دبئی میں گزشتہ دس روز میں ریکارڈ گھروں کی فروخت

  دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں گزشتہ دس روز کے دوران ریکارڈ گھروں کی فروخت ہوئی ہے ۔رواں برس کے صرف دس روز میں 60 کھرب روپے کے گھر فروخت ہو گئے۔ اس سے قبل دو ہزار اٹھارہ سے دو ہزار بائیس تک صرف ایک سو پچاس ایسے گھر […]

وزیراعظم سے پاکستان بزنس کونسل دبئی،ابوظہبی کے وفد کی ملاقات

  ابوظہبی (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے آج پاکستان بزنس کونسل دبئ ،ابوظہبی اور بزنس کمیونٹی متحدہ عرب امارات کے ایک وفد نے ابو ظہبی میں ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں مصطفے ہیمانی ،اقبال داود ،ڈاکٹر قیصر انیس ،مصطفے الطاف ،عمران فاروق جاوید ملک اور معروف بزنس مین شامل تھے ۔ وزیراعظم […]

کپتان بابراعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

دبئی(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ (دسمبر2022) کیلئے نامزد ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلئیر آف دی منتھ (دسمبر 2022) کیلئے تین ناموں کا اعلان کردیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پلیئر آف دی منتھ کیلئے قومی کرکٹ […]

محمد رضوان مسلسل دوسری بار کرکٹر آف دی ایئر نامزد

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان مسلسل دوسری بار آئی سی سی ٹی ٹونٹی کرکٹر آف دی ایئر نامزد ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ائیر 2022 کیلئے قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نامزد کیا […]

آئی سی سی نے راولپنڈی ٹیسٹ میچ کی پچ کو منفی 2پوائنٹس دے دیئے

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے راولپنڈی ٹیسٹ میچ کی پچ کو منفی 2پوائنٹس دے دیئے ۔اگر منفی پوائنٹس کی تعداد 5 ہوگئی تو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ایک سال تک کسی بھی بین الااقوامی میچ کی میزبانی نہیں کرسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی پچ کو آئی سی […]

یو اےای میں کرایوں میں اضافہ : اخراجات کو کیسے کنٹرول کریں؟

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات میں ان دنوں جائیدادوں کی قیمتیں بہت تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ اگرچہ دبئی میں دنیا کے بعض دوسرے بڑے شہروں کے مقابلے میں اب بھی پراپرٹی کی قیمتیں کم ہیں لیکن ان میں بھی بھی پہلے کے نسبت بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ دبئی میں جائیداد […]

بھارت بنگلہ دیش میچ میں کینیڈین ٹیم کی انٹری

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے غلطی سے بھارت اور بنگلہ دیش میچ میں ٹاس جیتنے کی مبارکباد بنگال ٹائیگرز کو دی تاہم تصویر کینیڈین ٹیم کی لگا دی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ٹوئٹر پر آئی سی سی کے آفیشل اکاؤنٹ پر ٹاس سے متعلق تفصیلات […]

روس صدر بشار الاسد اور رجب طیب اردگان کی ملاقات کے لئے کام کر رہا ہے۔روسی ایلچی

دوبئی (پاک ترک نیوز) ماسکو شام کے صدر بشار الاسد اور ان کے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان کے درمیان ملاقات کے لیے کام کر رہا ہے۔ مگر اس ملاقات کا انحصار کسی مناسب وقت پر نہیں بلکہ دونوں طرف سے اس کی خواہش پر ہے۔ یہ بات شام کے لیے روس کے خصوصی […]

متحدہ عرب امارات میں غیر ملکیوں پر نئی پابندی عائد

دبئی(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات نے غیرملکیوں کیلیے پاسپورٹ میں خاندانی نام شامل کرنے کی شرط کو لازمی قرار دے دیا۔ متحدہ عرب امارات کے امیگریشن حکام کی جانب سے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔ ایڈوائزری میں کہاگیا ہے کہ پاسپورٹ میں سنگل نام والے مسافروں کی امیگریشن نہیں […]

فوج پروپیگنڈے کے باوجودغیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی،آرمی چیف

دبئی(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے اندرونی خلفشار پر قابو پانے میں ہمیشہ کردار ادا کیا۔ خلیجی اخبار کودیے گئےانٹرویو میں چیف آف آرمی سٹاف نے کہا کہ فوج کے غیر سیاسی ہونے کو کچھ افراد نے ہدف تنقید بنایا۔ فوج کے غیر سیاسی ہونے […]

ٹی ٹونٹی رینکنگ ،کانوائے نے بابراعظم سے تیسری پوزیشن چھین لی

دبئی (پاک ترک نیوز) کیوی بلے باز ڈیون کانوائے نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے ٹی ٹونٹی رینکنگ میں تیسری پوزیشن چھین لی ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی20 رینکنگ جاری کردی۔نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ایک درجے تنزلی کے […]

شاداب اور شاہین ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل

دبئی(پاک ترک نیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا، پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان اور فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی ٹیم میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد بہترین پلیئنگ الیون (ٹیم آف دی […]

ابوظہبی : شیخ زاید فیسٹیول کا 18نومبرسے آغاز

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی سرپرستی اور نائب وزیر اعظم شیخ منصور بن زاید النہیان کی رہنمائی میں شیخ زاید فیسٹیول 18 نومبر سےابوظہبی میں آغاز ہوگا۔فیسٹیول کا نیا ایڈیشن ثقافتی ورثہ کے تحفظ اور تعلیم سے لے کر تفریح تک مختلف اوربڑے تفریحی پروگراموں، شوز اور پرفارمنس سے […]

گگلی ماسٹر عبدالقادر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر گگلی ماسٹر عبدالقادر کو آئی سی سی ہال آف فیم شامل کر لیا گیا۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے مرحوم عبدالقادر کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئےان کا نام ہال آف فیم میں شامل کر لیا۔عبدالقادر آئی سی سی ہال آف فیم میں ساتویں پاکستانی […]

عرب امارات میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم کر دی گئیں

ابو ظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات نے آج پیر کی صبح چھ بجے سے کورونا کی تمام باقی مانندہ پابندیاں بھی ختم کرنے کا اعلا ن کیا ہے۔ اماراتی میڈیا کے مطابق امارات کی نیشنل کرائسز اینڈ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے اتوار کو کہا تھاکہ ایپ اور ماسک سے متعلق تمام پابندیاں بھی […]

ندا ڈار آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ قرار

دبئی (پاک ترک نیوز) پاکستان ویمنز ٹیم کی آل رائونڈر ندا ڈدار کو آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ۔پلیئر آف دی منتھ کے لیے بھارت کی جیمیمہ راڈرگس اور دیپتی شرما کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔مینز کیٹگری میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی آئی سی سی پلیئر آف دی […]

سعودی عرب میں کرکٹ کو فروغ دینے کیلئے سعودی تیل کمپنی آرامکو اور آئی سی سی میں معاہدہ

دبئی (پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں کرکٹ کے کھیل کو فروغ دینے کے لئے دنیا کی سب سے بڑی تیل کی کمپنی سعودی آرامکو نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے جوآئندہ سال کے آخر تک چلے گی۔ آئی سی سی کی میڈیا رپورٹ کے مطابق […]