Browsing tag

earthquake

اسلام آباد، خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی اورزیر زمین گہرائی 98 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان کے جنوب مشرقی علاقے میں تھا۔ اسلام آباد ، راولپنڈی، سوات ،پشاوراور مالا کنڈ پارا […]

تائیوان میں 7.4 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، سونامی وارننگ جاری

تائی پے(پاک ترک نیوز) تائیوان کے مشرقی حصے میں 7.4 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔ تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے جھٹکے چینی صوبے فوجیان میں بھی محسوس کیے گئے […]

استنبول کو فالٹ لائن کے قریب واقع ہونے کے باعث تباہ کن زلزلے کا خطرہ

استنبول (پاک ترک نیوز) استنبول کو اناطولیہ فالٹ لائن کے قریب واقع ہونے کے باعث زلزلے کا خطرہ ہے ۔ تفصیلات کےم طابق استنبول شمالی اناطولیہ فالٹ لائن کے قریب واقع ہے، ایک ارضیاتی خطرہ ہے ،استنبول کو پچھلے 2,000 سالوں میں کم از کم 34 طاقتور زلزلوں کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ جنوبی […]

ترکیہ کے روما گروپ (رومانی ،ابدالی اور ڈوماری کمیونٹیز )زلزلے کے اثرات سے زیادہ متاثر

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے روما گروپ (رومانی ، ابدالی اور ڈوماری کمیونٹیز )کے افراد نے زلزلے کے اثرات کو دوسروں کے مقابلے میں زیادہ محسوس کیا ہے۔ ایک سال قبل جنوبی ترکیہ میں آنے والے زلزلوں نے لاکھوں لوگوں کو اپنے پیاروں، گھروں اور ملازمتوں کے نقصان کا سامنا کیا۔ اس میں نچلے […]

ترکیہ زلزلے کو ایک برس بیت گیا ،بچ جانیوالے بچھڑ جانیوالوں کے غم میں نڈھال

انقرہ (پاکت رک نیوز) ترکیہ کے زلزلے کی تباہی کو ایک برس مکمل ہوگیا ۔ تباہ کن زلزلے میں بچے جانیوالے بچھڑ جانیوالوں کے غم میں ابھی تک نڈھال ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق ایک برس قبل ایلماس عبدالغنی جو اپنے گھر پر موجود تھیں اس کا جسم ایک سال پہلے 6فروری کی صبح اس کے […]

جاپان میںچھ روز کے دوران 850سے زائد زلزلے آچکے ہیں ، آفٹر شاکس کا سلسلہ مزید ایک ہفتہ جاری رہے گا، حکام

ٹوکیو(پاک ترک نیوزز) جاپان میں مسلسل چھٹے روز آنے والے زلزلوں سے مرنے والوں کی تعداد 110 تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ 5.2شدت کا تازہ زلزلہ آج تاکااوکا شہر اور گردونواح کے علاقوں میں آیا ہے۔ جاپان کے متعلقہ حکام کی طرف سےجاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جاپان میں زلزلے سے مرنے والوں […]

جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) وسطی جاپان میں 7.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،حکام کی جانب سے سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق 7.6 شدت کے زلزلے نے وسطی جاپان میں اشیکاوا کو نشانہ بنایا ہے، جس سے سونامی کی وارننگ جاری ہو گئی ہے اور رہائشیوں کو ممکنہ آفٹر شاکس […]

چین میں 6.2 شدت کے زلزلے سے116 افراد ہلاک

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کے شمال مغربی علاقے میں 6.2 شدت کے زلزلے سے 116 افراد ہلاک ہوگئے۔ چین کے 2 شمال مغربی صوبوں گانسو اور چنگھائی میں آنے والے 6.2 شدت کے زلزلے سے 400 سے زائد افراد زخمی ہوئے اور متعدد عمارتیں کو نقصان پہنچا۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے […]

ترک صوبہ برسا 5.1 شدت کے زلزلہ سے لرز اٹھا

انقرہ (پا ک ترک نیوز) ترکیہ کے شہر برسا 5.1 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا۔ تفصیلات کے مطابق شمال مغربی ترکیہ کا صوبہ برسا پیر کی صبح 5.1 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا۔ زلزلے کا مرکز بحیرہ مرمرہ میں تھا، زلزلہ کے جھٹکے استنبول میں بھی محسوس کئے گئے ۔ ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی […]

نیپال میں 6.4 شدت کا زلزلہ140 افراد ہلاک

کٹھمنڈو(پاک ترک نیوز) نیپال میں 6.4 شدت کے زلزلے سے 140 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ دور افتادہ پہاڑی علاقوں میں امدادی کارروائیاں کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ نیپالی فوج بھی امدادی کارروائیوں میں شہری انتظامیہ کی مدد کررہی ہے۔ زلزلے سے اموات میں اضافے […]

افغانستان میں 6.3شد ت کا ایک اور زلزلہ ،ہلاکتوں کا خدشہ

ہرات(پاک ترک نیوز) افغانستان کے مغربی علاقے میں 6.3 شدت کا ایک اورزلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔حکام کی جانب سے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہرکیا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 6.3 شدت زلزلے کی گہرائی کم تھی اور اس کا مرکز افغانستان کے شہر ہرات سے 29 کلومیٹرز دور […]

نگران وزیراعظم کی افغانستان کے شہرہرات کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد بھیجنے کی ہدایت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے این ڈی ایم اے کو افغان شہر ہرات میں زلزلہ سے متاثرہ افراد کیلئے امداد بھیجنے کی ہدایت کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ افغانستان کے […]

افغانستان ،زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2500سے تجاوز کر گئی

کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان میں آنیوالے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2500سے تجاوز کر گئی جبکہ ریسکیو اہلکار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ مغربی افغانستان میں مرد اپنے ننگے ہاتھوں اور بیلچوں سے ملبہ کھود رہے ہیں تاکہ متاثرین کو طاقتور زلزلوں کے ملبے سے نکالا جا سکے جو جنوبی ایشیا کے […]

افغانستان میں 6.2 شدت کا زلزلہ

کابل(پاک ترک نیوز) افغانستان 6.2 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا ۔زلزلے سے اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان کے جنوب مشرق میں تھا۔ زلزلے کی گہرائی 40 کلومیڑ تھی۔ زلزلے کے جھٹکے ایران، ترکمانستا اور ازبکستان میں بھی محسوس کیے […]

بھارت میں 6.2شدت کازلزلہ ،لوگوں میں خوف و ہراس

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت 6.2شدت کے زلزلہ سے لرز اٹھا ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلہ ریاست میگھالیہ کے شمالی گارو پہاڑی علاقوں میں علی الصبح آیا تھا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ گھر لرز اُٹھے اور عوام خوف زدہ […]

پاکستان میں 48گھنٹوں کے دوران ہولناک زلزلے کی پیشگوئی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان میں 48گھنٹوں کے دوران ہولناک زلزلے کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے باعث ملک بھر میں اضطراب کی کیفیت ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے قبل پیشنگوئی کرنیوالے ڈچ سائنسدان نے پاکستان میں آئندہ 48 گھنٹوں میں طاقتور زلزلے کی پیشگوئی کر دی۔ڈچ سائنسدن کی جانب سے […]

زلزلے کے باعث صفحہ ہستی سے مٹ جانا والا مراکشی گائوں ٹین زرٹ

رباط (پاک ترک نیوز) ٹین زرٹ مراکش کا ایک گائوں ہے جو زلزلے کے باعث صفحہ ہستی سے مٹ چکا ہے ۔اب اس کا نام و نشاں نقشہ میں نہیں رہا ہے ۔ ٹین زرٹ مراکش سے تقریباً 80 کلومیٹر (50 میل) جنوب میں ناہموار اٹلس پہاڑوں میں واقع ہے، جو کھڑی موڑ اور خشک […]

ترکیہ کے زلزلوں سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لئے عالمی بنک کا ایک ارب ڈالر کا پیکیج

استنبول (پاک ترک نیوز) عالمی بینک نے ترکیہ کے جنوب میں زلزلے سے متاثرہ صوبوں میں بحالی کی کوششوں میں مدد کے لیے 1 بلین ڈالر کی خطیر رقم مختص کی ہے اس بات کا اعلان ماحولیات، شہریات اور موسمیاتی تبدیلی کے وزیر مہمت اوزہاسیکی نےپیر کے روز جاری ہونے والے بیان میں کیا ہے۔اوزاسیکی […]

مراکش میں 6.8شدت کے زلزلے سے قیامت صغری برپا ،650افراد جاں بحق

رباط(پاک ترک نیوز) مراکش میں 6.8شدت کے زلزلے سے قیامت صغری برپا ہو گئی ،650افراد جاں بحق  اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ۔تاحال ملبے تلے درجنوں افراد دبے ہوئے ہیں ۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز مراکش سے 44 میل دور جنوب مغرب تھا اور […]

کولمبیا میں 6.3شدت زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری

بوگوٹا (پاک ترک نیوز) کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں 6.3شدت کے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے ۔زلزلے کے نتیجے میں بھگدڑ مچنے سے ایک خاتون ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔ امریکہ کے جیولوجیکل سروے کے مطابق کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں 6.3 شدت کے زلزلے کے بعد درجنوں آفٹر شاکس […]