Browsing tag

#eartquake

ترکیہ زلزلے کو ایک برس مکمل ، احتجاجی مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں

انتاکیہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں زلزلے کو ایک برس مکمل ہونے پر ترکیہ میں کئی مقامات پر احتجاج کیا گیا ۔مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں ۔ تفصیلات کے مطابق 6 فروری 2023 کو آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے 11 جنوبی صوبوں میں سے […]

تاجکستان میں 7.2شدت کا زلزلہ،15افراد جاں بحق

  دوشنبے (پاک ترک نیوز) تاجکستان میں 7.2شدت کے زلزلہ سے 15افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔ تفصلات کے مطابق تاجکستان کے چین کی سرحد کے ساتھ مشرقی علاقوں میں 7.2شدت کےجمعرات کی صبح آنے والے زلزلے میں 15افراد کے جاں بحق اور درجنوں دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی […]

ترکیہ میں 228گھنٹے بعد بھی ماں اوردوبچے ملبے سے زندہ نکال لئے گئے

  انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ میں ریسکیو اہلکاروں نے 228گھنٹے بعد بھی ماں اور دو بچے ملبے سے زندہ نکال لئے ۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے ترکیہ کے شہرانتاکیہ میں تباہ کن زلزلے کو228گھنٹے گزرنے کے بعد ایک ماں اوراس کے دو بچوں کو ملبے سے نکال لیا گیا۔ ترکیہ اورشام میں اب […]

صدر اردوان نے زلزلہ کی متاثرہ خاتون کی نامولود بچی کے کان میں اذان دیکر اسکا نام عائشہ بتول رکھ دیا

استنبول (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے استنبول کے ہسپتالوں میں زلزلہ کے زخمیوں کے عیادت کے لئے دورے کے دوران ایک اسپتال میں زلزلہ زدہ خاتون کی نومولود بچی کے کان میں اذان دینے کے بعداس کا نام رکھا ہے۔ پیر کی شب باسکشیر کیم اور ساکورا سٹی ہسپتالوں میںزلزلہ زدگان […]