Browsing tag

#econmy

مارچ میں ترکیہ کی برآمدات 24 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کی برآمدات ایک سال پہلے کے مقابلے میں رواں سال مارچ میں 4.4 فیصد بڑھ کر 23.6 بلین ہوگئیں۔ جبکہ درآمدات میں بھی 3.4فیصد اضافہ ہوا ہے جمہوریہ ترکیہ کے شماریاتی ادارےکے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ درآمدات سالانہ بنیادوں پر 3.4 فیصد بڑھ کر 31.9 بلین ڈالر […]

انتخابات سیاسی استحکام کے ذریعے معیشت کو مستحکم کرنے کا واحد راستہ ہے،عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات سیاسی استحکام کے ذریعے معیشت کو مستحکم کرنے کا واحد راستہ ہے۔امپورٹڈ حکومت معیشت کے چیلنجز اور دہشتگردی سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے […]

غریب ترین طبقے کو مشکل معاشی حالات کے اثر سےبچانا ہماری اولین ترجیح رہی ہے ،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ غریب ترین طبقے کو مشکل معاشی حالات کے اثر سےبچانا ہماری اولین ترجیح رہی ہے۔معاشی حالات بہتر ہوتے ہی عوام کو مزید سہولیات فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ماہانہ 100 یونٹس استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی فراہم کرنے کے فیصلے […]