جنگ کے یورپ پر گہرے معاشی اثرات مرتب ہوں گے:آئی ایم ایف
انقرہ (پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی ادارے نے ایک رپورٹ میں کہا ہےکہ یوکرین اور روس جنگ سے یورپ کیلئے شدید اقتصادی نتائج برآمد ہوں گے۔ ایک ایسے وقت میں جب کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے کے بعد ہونے والی معاشی بحالی نامکمل تھی۔ ریجنل اکنامک آوٹن لک برائے یورپ نامی اس پورٹ میں کہا گیا […]