Browsing tag

#economy

سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال! سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 68 ہزار کی سطح عبور

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہے، آج بنچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 573 پوائنٹس اضافے کے بعد 68 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ صبح تقریباً 9 بجے کے بعد کے مارکیٹ 100 انڈیکس 573 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہی 68 ہزار […]

رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.8 فیصد رہنے کا امکان ہے، عالمی بینک

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)عالمی بینک نے امکان ظاہر کیا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 1.8 فیصد رہے گی۔ ورلڈ بینک نے پاکستان میکرو اکنامک آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا کہ مالی سال 2025 میں پاکستان کی شرح نمو 2.3 فیصد جبکہ مالی سال 2026 میں 2.7 فیصد رہنے کا […]

وزیراعظم کی 5 سال میں ملکی برآمدات دوگنا کرنے کیلئے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ پانچ سالوں میں ملکی برآمدات دو گُنا کرنے کیلئے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے وزارت تجارت کو کامیاب انٹرپرونور اور سٹیک ہولڈر سے مشاورت کے بعد لائحہ عمل مرتب کرکے پیش کرنے کی ہدایت کی، وزیراعظم نے ای کامرس […]

معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہے کہ ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دباؤ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انسداد اسمگلنگ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ کو صوبوں میں سکیورٹی کا جائزہ لینے […]

امریکہ میں ایک اور "شٹ ڈاؤن”کا خطرہ ٹل گیا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نےعندیہ دیا ہےکہ وہ ہفتے کی آخری تاریخ سے پہلے جزوی حکومتی شٹ ڈاؤن سے بچنے کے لیے فنڈنگ کے بل پر دستخط کریں گے۔ امریکی صدر نے منگل کی شب اپنے بیان میں کہا کہ ہم پورے سال کے باقی فنڈنگ بلوں کے لئے آگے بڑھنے کے […]

مریم نواز نے پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پلان طلب کر لیا

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پلان طلب کر لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، مشیر پرویز رشید، صوبائی وزیر صنعت چودھری شافع حسین، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری فنانس، سیکرٹری […]

آئی ایم ایف وفد اور معاشی ٹیم کا تعارفی سیشن، حکومتی اقدامات کی تعریف

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) میں مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ وزارت خزانہ میں آئی ایم ایف وفد اور معاشی ٹیم کے درمیان تعارفی سیشن ہوا، آئی ایم ایف وفد کی قیادت نیتھن پوٹر جبکہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اونگ زیب نے معاشی ٹیم کی قیادت کی۔ تعارفی سیشن […]

برطانیہ کا پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت میں اضافے کوفروغ دینے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) برطانیہ نے پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت میں اضافے کوفروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ برٹش ہائی کمیشن اسلام آباد میں علاقائی تجارت اور ترقی کے مشیر، فیبن ہارٹ ویل نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کے حوالے سے امید کا اظہار کیا، جس میں برطانیہ اور پاکستان کے […]

ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم ہونے پر اسٹاک مارکیٹ 66ہزار پوائنٹس پر پہنچ گئی

کراچی (پاک ترک نیوز) ملک میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کی تشکیل کا عمل مکمل ہونے کا مثبت اثر ہفتہ کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی دیکھا گیا جو کاروبار کے پہلے حصے 66ہزار پوئنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ مارکیٹ کی رپورٹ کے مطابق دن 12:10 بجے بینچ مارک انڈیکس 65,937.81 […]

مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں تجارتی خسارے میں 30فیصد کمی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کا تجارتی خسارہ رواں مالی سال 2023-24کے پہلے آٹھ ماہ جولائی تا فروری کے دوران 30 فیصد کم ہو کر 14.87 ارب ڈالر رہ گیا جس کی وجہ سے درآمدات میں خاطر خواہ کمی اور برآمدات میں اضافہ ہوا۔ یہ بات پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کے […]

عام انتخابات متنازع، پاکستان کو معاشی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا: موڈیز

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے عام انتخابات کو انتہائی متنازع قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔ موڈیز نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ میں کہا ہے کہ سخت فیصلوں کیلئے پاکستان میں بننے والی نئی مخلوط حکومت کے پاس مینڈیٹ بظاہر […]

پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے 7مہینوں میں 6.3ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لئے۔ اقتصادی امور ڈویژن

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان نے قرضے لینے کے محدود مواقع ، اپنی کم تر کریڈٹ ریٹنگ اور منفی حالات کی بنا پر رواں مالی سال کے پہلے سات مہینوںمیں غیر ملکی قرضوں کی مد میں تقریباً 6.3 ارب ڈالر حاصل کئے ہیں۔ جو کہ سالانہ بجٹ تخمینہ کا تقریباً 35.75 فیصد ہے۔ اقتصادی امور […]

سمندر پارپاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جنوری میں اضافہ مگر پچھلے 6ماہ میں تین فیصد کمی

کراچی (پاک ترک نیوز) سمندرپار پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جنوری میں سال بہ سال 26.2 فیصد اضافہ ہوا لیکن 2023-24 کے پہلے 7 مہینوں میں مجموعی رقوم میں 3 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کو جنوری میں 2.397 […]

ترکیہ :حافظ گئے ایرکان کے استعفے کے بعد فتح کرہان مرکزی بینک کے نئے سربراہ مقرر

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے ترکیہ نے حافظ گئے ایرکان کے مستعفی ہونے کے بعد فتح کرہان کو مرکزی بینک کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ صدر رجب طیب اردوآن نے چیف حافظ گئے ایرکان کے استعفیٰ کے بعد مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر فتح کرہان کو اس کا نیا سربراہ نامزد کیا […]

بینک سے قرض لے کر کاروبار کرنے کی سوچ سے نکلنا ہوگا، نگراں وزیر خزانہ

کراچی(پاک ترک نیوز) نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ بینک سے قرض لے کر کاروبار کرنے کی سوچ سے نکلنا ہوگا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے تحت کیپٹل مارکیٹ کے مستقبل کو بااختیار بنانے کے لیے آئی پی او سمٹ 2024ء سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر […]

پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر ہورہی ہے، دوفیصد شرحِ ترقی کا امکان ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر ہورہی ہے، پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح دوفیصد رہنے کا امکان ہےحکومتی زرمبادلہ ذخائر 4.5 سے بڑھ کر 8.2ارب ڈالر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نےپاکستان میں ٹیکس اورنان ٹیکس ریونیو میں اضافے […]

حکومت کے سفید ہاتھیوں سے چھٹکارا کون دلائے گا

از : سہیل شہریار وزارت خزانہ نے حکومت کے کاروباری اداروں کی مالی سال 2020-21اورمالی سال2021-22کی کارکردگی کی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حکومت کے ان سفید ہاتھیوں نے دو مالی سالوں کے دوران 10کھرب 39ارب 50کروڑ روپے سے زیادہ کانقصان کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے عالمی […]

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12.85 ارب ڈالر ہوگئے، سٹیٹ بینک

کراچی (پاک تر ک نیوز )سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 852ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد زر مبادلہ کے ذخائر 12.85ارب ڈالر ہو گئے ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں ہفتہ وار بنیادوں پر 852 ملین ڈالر کا نمایاں […]

پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا، ترقی اشرافیہ تک محدود ہے،عالمی بینک

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی بینک کا کہناہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہو چکاہے ،ترقی اشرافیہ تک محمود ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے پاکستان کو اپنی معیثکی اوور ہالنگ کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یو این […]

ترکیہ نے رواں سال کے برآمدی اہداف حاصل کر لئے ۔اعلان صدر اردوان آئندہ ہفتے کریں گے۔ وزیر تجارت

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے اپنے درمیانی مدت کے پروگرام کے تحت اس سال کے لیے مقرر کردہ برآمدی ہدف حاصل کر لیا ہے، جس کی انشان دہی ستمبر کے اوائل میں کی گئی تھی۔تاہم اس حوالے سے اعدادوشمار کا باقاعدہ اعلان صدر رجب طیب اردوان آئندہ ہفتے کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار […]