Browsing tag

#education

پنجاب حکومت کا گرمیوں کی تعطیلات کے بعد سکولوں میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے گرمیوں کی تعطیلات کے بعد سکولوں میں ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سکولوں میں ہفتہ وار دو چھٹیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ہفتہ کو بھی […]

سعودی عرب :تین سیشن پر مشتمل تعلیمی نظام کی منظوری ، 8 ہفتے کی گرمیوں کی تعطیلات مختص

ریاض (پاک ترک نیوز)سعودی پریس ایجنسی کا کہنا ہے کہ سعودی کابینہ نے اگلے پانچ سالوں کیلئے عوامی تعلیم، اعلیٰ تعلیم، فنی اور پیشہ ورانہ تربیت میں تعلیمی کیلنڈر کیلئے عمومی ٹائم فریم کی منظوری دے دی ہے۔ آئندہ تعلیمی سال میں موسم گرما کی تعطیلات کیلئے8ہفتے مختص کرے گا۔ پہلا تعلیمی سیشن اتوار، 18 […]

آکسفورڈ یونیورسٹی نے پاکستانی طلباء کیلئے سکالرشپ کا اعلان کر دیا

لندن (پاک ترک نیوز) آکسفورڈ یونیورسٹی نے پاکستانی طلباء کے لیے وظائف کا اعلان کر دیا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی نے بے نظیر سکالرشپ پروگرام کے تحت بلوچستان کے طلباء کو وظائف دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ اس سلسلے میں آکسفورڈ یونیورسٹی اور حکومت بلوچستان کے درمیان معاہدے پر دستخط کیے گئے جس میں وزیر […]

پنجاب کے 168کالجز کی نجکاری کا فیصلہ

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پنجاب بھر میں 550 کالجوں میں سے کل 168 کالجوں کی نجکاری کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین تعلیم اور تعلیمی اداروں کے شدید تحفظات کے باوجود پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سکولوں کے بعد سرکاری کالجوں کی نجکاری کا آغاز کر دیا ہے۔ راولپنڈی ڈویژن کے تقریباً 37 […]

ملک بھر کے تعلیمی ادارے 9 دن بند رہیں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ملک بھر کے تعلیمی ادارے 9روز بند رہیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سکولوں کے بچے نو دن کی چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے، تعلیمی ادارے نو دن بند رہیں گے۔ پانچ فروری کو یوم کشمیر کی چھٹی دی گئی ہے جبکہ 3 اور 4 کو ہفتہ واری تعطیل […]

نوجوانوں کی ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانے والے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے ،نگران وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانے والے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے، دنیا بھر میں بہت سے کھلاڑیوں نے مختلف شعبوں میں نمایاں کام کیا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسلام آباد میں سکولوں کے لیے پرائم منسٹرز مائنڈ سپورٹس انیشیٹیو کی […]

گزشتہ برس 8لاکھ 60ہزار سے زائد پاکستانی روزگار کیلئے ملک چھوڑ گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) گزشتہ برس 2023میں روزگار کی تلاش میں پاکستانی کی بڑی تعداد بیرون ملک چلی گئی جو کہ 2015کے بعد سب سے زیاد ہ ہے۔ بیورو آف ایمی گریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے سامنے آ نے والے اعدادوشمار کے مطابق 8لاکھ 62ہزار 625پاکستانیوں نے سال 2023ء میں بیرون ملک نوکریوں کے لئے خود […]

پنجاب بھر میں آشوب چشم کے باعث4 روز کیلئے تعلیمی ادارے بند

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب بھر میں آشوب چشم کے باعث تعلیمی ادارے 4 روز کے لیے بند کردئیے گئے۔ پنجاب حکومت نے تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ راولپنڈی کےنتر تعلیمی ادارے کل سے اتوار تک بند رہیں گے۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں آشوب چشم میں مبتلا 87 افراد کی مضر انجکشن […]

کون سے ممالک تعلیم پر سب سے زیادہ خرچ کرتے ہیں؟

لاہور(پاک ترک نیوز) دنیا کے بیشتر ممالک میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے پر لاکھوں بچے سکول واپس آئے ہیں ۔ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں چھ سے 18 سال کی عمر کے 244 ملین بچے اب بھی سکول سے باہر ہیں۔ ورلڈ بینک کے مطابق، تعلیم سماجی اور معاشی ترقی کے لیے […]

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا آغاز 6جون سے ہوگا

  لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز 6جون سے ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے سکولوں میں 6 جون سے 20 اگست تک تعطیلات ہوں گی۔ نئے تعلیمی […]

ترک زلزلہ متاثرہ صوبے ملاتیا کے 8اضلاع میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز

  انقرہ (پاک ترک نیوز) زلزلے سے متاثرہ ترکیہ کے صوبے ملاتیا کے 8 اضلاع میں دوبارہ سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا ۔ صوبائی ڈائریکٹر برائے قومی تعلیم ہاتیس اوزدیمیر کا کہنا ہے کہ تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں اور زلزلے کے بعد تباہ شدہ سکولوں کا تعین کیا گیا ہے، ترکیہ کے ملاتیا […]

دور دراز علاقوں میں تعلیم کے فروغ کیلئے ’’سکول آن ویلز‘‘ منصوبہ اہم کردار ادا کرسکتا ہے،وزیراعظم

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کئے بغیر ملکی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، دور دراز علاقوں میں تعلیم کے فروغ کے لئے” سکول آن ویلز “کا منصوبہ اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے سکول […]

سعودیہ اور او آئی سی کا افغانستان میں خواتین کی تعلیم پر پابندی کی مذمت

جدہ(پاک ترک نیوز) سعودی عرب اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے طالبان کی جانب سے کابل میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پرپابندی عائد کرنے کے فیصلے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ افغان حکومت اپنا فیصلہ واپس لے ۔دوسری جانب او آئی سی نے بھی افغان خواتین پر یونیورسٹیوں کے دروازے […]

عظیم واپسی:آذربائیجان کا کاراباخ میں تعلیمی انقلاب لانے کا اعلان

باکو(پاک ترک نیوز) جمہوریہ آذربائجاتن نے آرمینیا کے قبضے سے آزاد کرائے گئے علاقوں مںی ‘عظما واپسی‘ کے پہلے ریاستی پروگرام کے ایکشن پلان کی منظوری دے دی۔ صدر الہام علیئیو نے صدارتی فرمان کے تحت ایکشن پلان کی منظوری پر 16 نومبر کو دستخط کیے ۔ ریاستی پروگرام کے تحت علاقے میں سماجی خدمات […]

وزیراعظم کا بلوچستان اور سابق فاٹا کے طالب علموں کے لئے بڑا تحفہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا بلوچستان اور سابق فاٹا کے طالب علموں کے لئے بڑا تحفہ ،بلوچستان اور سابق فاٹا کے طالب علموں کے لئے تعلیمی اخراجات ختم کردئیے گئے۔ بلوچستان اور سابق فاٹاکے طالب علموں کی اعلی تعلیم کی حوصلہ افزائی کے لئے وزیراعظم نے اقدام اٹھایا ۔اقدام کا مقصد قومی […]

اقوام متحدہ کا بچیوں کا عالمی دن، امریکہ نے طالبان پر نئی سفری پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) بچیوں کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ نے افغان طالبان پر بچیوں اور خواتین کے خلاف ظالمانہ سلوک کے الزام میں نئی سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے یہ اعلان گذشتہ روز امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے طالبان کے موجودہ یا سابق ارکان اور تشدد کے ذریعے […]

باکو میں بھی ٹرکش معارف سکول نےتعلیم و تعلم کا سلسلہ شروع کر دیا

باکو (پاک ترک نیوز) ٹرکش معارف فاؤنڈیشن (ٹی ایم وی) کے انٹرنیشنل معارف سکولزمنصوبے کے تحت آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں بھی معارف سکولز کا نیا کیمپس کھول دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی معارف اسکول میں منعقدہ افتتاحی تقریب میں آذربائیجان کے وزیر برائے سائنس و تعلیم ایمن امرولائیف، نائب وزیر اقتصادیات النور علیئیف، باکو […]

سعودی عرب میں تعلیم حاصل کریں ، سکالرشپ آگئے

جدہ (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے اپنے تعلیمی اداروں کے دروازے 160 ممالک کے طلبا کے لیے کھول دیے ہیں ۔ ’ادرس فی السعودیہ‘ (سعودی عرب میں تعلیم حاصل کریں) کے نام سے نیا پلیٹ فارم متعارف کرایا گیا ہے ۔ جس کے تحت مختصر اور طویل مدت کے لیے تعلیمی ویزے جاری کرنے […]

پنجاب اور سندھ میں موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد سکول دوبارہ کھل گئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بچوں کی موجیں ختم ہو گئیں ، پنجاب اور سندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھل گئے۔ حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں انسداد ڈینگی مہم کے تحت صفائی اور نکاسی آب کی خصوصی ہدایات کی گئی ہیں۔ کراچی میں آج صبح ہونے […]

ترک صدر کا تمام تعلیم یافتہ معذور افراد کو سرکاری ملازمتیں دینے کا اعلان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدررجب طیب اردوان نے تمام تعلیم یافتہ معذور افراد کو سرکاری ملازمتیں دینے کا اعلان کر دیا۔2,927 تعلیم یافتہ معذور افراد کو اس برس ملازمتیں دی جائیں گی جبکہ 8 فروری کو معذور سرکاری ملازم کو سال کا پہلا ایوارڈ دیا جائے گا۔ کنونشن سینٹر میں خطاب کرتے ہوئے […]