Browsing tag

#education

اوپی ایف سکولز کا معیار بیکن ہاوس روٹس وغیرہ والا ہے،پی اے سی کو بریفنگ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پبلک اکاونٹس کمیٹی کا چیئرمین قائمہ کمیٹی رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں ریلوے کے آڈٹ اعتراضات اگلے اجلاس تک موخر کر دیئے گئے۔ پی اے سی کو اوپی ایف حکام نے بریفنگ دی ۔ بریفنگ کے دوران او پی ایف حکام کا کہنا تھا […]

 پاکستان کا سکول نہ جانیوالے ملکوں کی فہرست میں دوسرا نمبر

لاہور(پاک ترک نیوز) آج دنیا بھر میں تعلیم کا دن منایا گیا ، پاکستان سکول نہ جانیوالے ملکو ں میں دوسرے نمبر پر موجود ہے ۔2کروڑ سے زیادہ بچے سکول جانے سے محروم ہیں۔ پاکستان شرح خواندگی کے لحاظ سے دنیا کے 120 ممالک میں 113 ویں نمبر پر ہے، ملک کی صرف 62.3 فیصد […]

پنجاب بھر میں اگلا تعلیمی سال 8ماہ ،نصاب میں 20فیصد کمی کا فیصلہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب بھر میں اگلا تعلیمی سال 8ماہ کا ہو گا اور نصاب میں بھی 20فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔نصاب مختصر کرنے کے لیے محکمہ سکول ایجوکیشن ٹیکسٹ بک بورڈ کو ہدایات دے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اگلے تعلیمی سال میں نصاب کو مختصر کیا جائے گا اور اسکولوں […]

شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر تعلیم اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کی علاماتیں معمولی ہیں اور میں خود […]

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر تعلم شفقت محمود کی زیر صدارت ہونے والا بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ اب یہ اجلاس آئندہ ہفتے ہونے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا انعقاد […]

پنجاب کے 24اضلاع کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا کل سے آغاز

لاہور (پاک ترک نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے 24اضلاع کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا کل سے آغاز ہوگا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروںمیں دو مراحل میں تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے 24 اضلاع میں23 دسمبر سے 6 جنوری جبکہ12 […]

این سی او سی اجلاس، موسم سرما کی تعطیلات جنوری کے آخر میں ہونگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات جنوری کے آخر میں ہوں گی۔ یہ فیصلہ اتفاق رائے سے این سی او سی میں ہوا ہے۔ این سی او سی کا اہم اجلاس وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

موسم سرما کی تعطیلات 25دسمبر سے 5جنوری تک کی تجویزپر اتفاق ہوا ہے، شفقت محمود

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات25 دسمبر سے 5 جنوری تک کی تجویزپر اتفاق ہوا ہے۔ تعطیلات کب سے کب تک ہوں گی این سی او سی کے حتمی اتفاق رائے کے بعد آج فیصلہ کیا جائے گا۔ تعطیلات کے حوالے سے وزیرتعلیم نے کہا […]

موسم سرما کی چھٹیاں ،وزرائے تعلیم کانفرنس 13کو ہو گی

لاہور(پاک ترک نیوز) موسم سرما کی چھٹیوں کے حوالے سے بین الصوبائی تعلیم کانفرنس وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت 13دسمبر کو ہو گی۔ڈاکٹر مراد راس اور راجہ یاسر ہمایوں آن لائن شرکت کرینگے۔ سموگ میں اضافہ کے باوجود سکولوں میں چھٹیاں دینے کا فیصلہ تاحال نہ ہو سکا، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس13 […]

سندھ بھر میں 20دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

کراچی(پاک ترک نیوز) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔سندھ کے اسکولز 3 جنوری 2022 سے دوبارہ کھول دئیے جائیں گے۔ سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات 15 روز پر محیط ہوں گی۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی سب کمیٹی […]

پنجاب بھر کے سکولوں میں اسمبلی کے دوران درود شریف پڑھنا لازمی قرار

لاہور (پاک ترک نیوز)پنجاب حکومت کا احسن اقدام ، صوبہ بھر کے سکولوں میں اسمبلی کے دوران خصوصی طور پر درود شریف پڑھنا لازمی قرار دیدیا گیا۔ سکول اسمبلی میں تلاوت قرآن پاک کے بعد درودشریف پڑھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایک اور احسن اقدام اٹھاتے ہوئے کہا […]