یوریشین اکنامک کمیشن نے ایس سی او اور برکس ملکوں سے تعاون بڑگانے کے لئے عملی اقدامات شروع کر دئیے
ماسکو(پاک ترک نیوز) یوریشین اکنامک کمیشن (ای ای سی) نے کہا ہے کہ وہ ایس سی او (شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن) اور برکس ملکوں کے ساتھ تعاون کو تیز کرنے کے ساتھ ایک مشترکہ سربراہی اجلاس کے انعقاد کے معاملے پر غور کر رہا ہے۔ سابق روسی وسط ایشیائی اور یورپی ریاستوں ادارے کے بورڈ کے […]