Browsing tag

Egypt

چین اور مصر کے درمیان J-10C لڑاکا طیاروں کی فروخت کی بات چیت آخری مراحل میں داخل

قاہرہ (پاک ترک نیوز) چین نے مبینہ طور پر مشرق وسطیٰ میں امریکہ کے ایک مضبوط اتحادی مصر کو جدید J-10C اور J-31 لڑاکا طیاروں کی پیشکش کی ہے تاکہ تنازعات سے متاثرہ علاقے میں اپنی فضائیہ کو مزید جدید بنایا جا سکے۔ چینی ساختہ ان طیاروں کی فروخت کی پیشکش مصری فضائیہ کے کمانڈر […]

جنگ بندی کی صورت میں نیتن یاہو کے اتحادیوں کی حکومت گرانے کی دھمکی

  تل ابیب (پاک ترک نیوز ) اسرائیل میں نیتن یاہو کی مخلوط حکومت کے دو انتہا پسند اتحادی وزرا نے حماس جنگ بندی کی صورت میں حکومتی اتحاد چھوڑنے اور حکومت گرانے کی دھمکی دے دی۔ بن گویر اور بزالیل سموٹریچ نیتن یاہو کابینہ کے انتہا پسندی میں سب سے آگے بڑھے ہوئے اتحادی […]

سعودی ولی عہد نیوم نہیں پورا خطے کوترقی دینے کے خواہشمند

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان صرف نیوم نہیں بلکہ مملکت کے ساتھ ساتھ پورے خطے ملک کوترقی دینے کے خواہشمند ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد خواہشمند صرف نیوم نہیں بلکہ پورے خطے کو ترقی دینے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ 35 بلین ڈالر کی اماراتی خلیج […]

غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس

بیروت(پاک ترک نیوز) حماس نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل کی غزہ پر جارحیت جاری رہی تو کسی قسم کا جنگ بندی کا معاہدہ نہیں ہوگا۔ حماس رہنما اسامہ حمدان نے اپنے بیان میں خبردار کیا کہ اگر اسرائیلی فوج نے رفح پر کارروائی جاری رکھی تو پھر کوئی جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا۔اسامہ […]

حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی

غزہ (پاک ترک نیوز) فلسطینی تحریک حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی ہے۔ حماس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز کی منظوری دے دی ہے۔ اس جنگ بندی کی تجویز میں تین مراحل رکھے گئے […]

جنگی جنون میں مبتلا صیہونی وزیر اعظم نے ہر صورت رفح پر حملے کا پھر اعلان کر دیا

تل ابیب (پاک ترک نیوز) جنگی جنون میں مبتلا34ہزار سے زائد فلسطینیوں کے قاتل صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نتین یاہو نے امریکہ اور فرانس سمیت اپنے مغربی سرپرستوں کے دباؤ کو پس پشت ڈالتے ہوئے 12لاکھ سے زائد فلسطینی پناہ گزینوں کی آماجگاہ رفح پر ہر صورت حملہ کرنے کا اعلان کر دیا […]

تھوڑی ہاں ، تھوڑی ناں۔حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی مصری تجویز پر ردعمل دے دیا

قاہرہ (پاک ترک نیوز) غزہ میں جنگ بندی کے لئے مصر کی تجویز پر حماس کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آ گیا ہے جس میں اسرائیلی سوچ میں تبدیلی کی نشاندہی کرتے ہوئے اپنی شرائط کے حوالے سے منفی اشارے دئیے گئے ہیں۔ عرب اور اسرائیلی میڈیا کی تازہ رپورٹس میں حماس اور […]

رفح پر حملے سے قبل مزاکرات کا یہ آخری موقعہ ہے۔ اسرائیل کی مصر کے ذریعے حماس کو دھمکی

قاہرہ (پاک ترک نیوز) اسرائیل کی صیہونی حکومت نے مصری سفارتکاروں کے ذریعے حماس کو پیغام دیا ہے کہ رفح پر حملے سے قبل اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات کا یہ آخری موقع ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکام نے جمعہ کے روز مصری حکام سے کہا ہے کہ اسرائیل رفح پر […]

حماس کو غزہ جنگ بندی پر نئی اسرائیلی تجویز موصول

غزہ (پاک ترک نیوز) حماس کے نائب غزہ سربراہ خلیل الحیا نے ایک بیان میں کہا کہ حماس کو غزہ میں جنگ بندی کی اپنی تازہ تجویز پر اسرائیل کا سرکاری ردعمل موصول ہوا ہے اور فلسطینی گروپ جواب جمع کرانے سے پہلے اس دستاویز کا مطالعہ کرے گا۔ الحیا جو اس وقت قطر میں […]

یورپی یونین کا مصر کیلئے غیرقانونی تارکین وطن کی آمد روکنے کے معاہدے کے تحت 8 بلین ڈالر پیکج کا اعلان

برسلز (پاک ترک نیوز) یورپی یونین نے غیر قانونی تارکین وطن کی آمد کو روکنے کے معاہدے کے تحت مصر کے لیے 8 بلین ڈالر کے پیکج کا اعلان کردیا۔ یورپی یونین نے 7.4 بلین یورو (8.06 بلین ڈالر) کے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے اور تعلقات میں بہتری کی جانب نیا نئی پیش […]

کویت نے ایک مسلم ملک کیلئے ورک ویزا دوبارہ شروع کر دیا

کویت سٹی (پاک ترک نیوز) کویت نے ایک مسلم ملک کے لیے ورک ویزا دوبارہ شروع کر دیا۔ وزارت داخلہ نے پبلک اتھارٹی فار مین پاور (PAM) کے ساتھ مل کر مصریوں کے لیے ورک پرمٹ کا اجراء دوبارہ شروع کرنے کے لیے ایک معاہدہ کیا ہے، جس میں آرٹیکل 17 ویزا کے تحت سرکاری […]

مصر نے مالی مشکلات سے چھٹکارے کے لئے متحدہ عرب امارات کو 24 بلین ڈالر میں زمین بیچ دی

قاہرہ (پاک ترک نیوز) مصر نے 24ارب ڈالر کی رئیل اسٹیٹ کی متحدہ عرب امارات کو فروخت کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ ایک امدادی پیکج پر اتفاق کرکے بجٹ خسارے کو کم کرنے کی طرف بڑے قدم اٹھائے ہیں۔ مصر کےوزیر خزانہ محمد معیت نےگذشتہ روز ایک نیوز کانفرنس میں بتایاکہ […]

ترک ٹیکسٹائل انڈسٹری کم لاگت کے باعث مصر کو متبادل مینوفیکچرنگ مرکز بنانے کی خواہاں

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی فرمیں کم لاگت کے باعث مصر کو ایک متبادل مینوفیکچرنگ مرکز کے طور پر دیکھتی ہیں۔ ترکش کرنسی لیراکی وجہ سے کم لاگت میں پیداوار کے حوالے سے مصر مضبوط امیدوار کے طور پر ابھرتا نظر آرہا ہے ۔ ترک ٹیکسٹائل مینوفیکچررز شمالی افریقی ملک کی کمزور کرنسی اور […]

مصر: اخوان المسلمون کے 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی گئی

قاہرہ(پاک ترک نیوز) مصر کی عدالت نے انتشار پھیلانے کے الزام میں اخوان المسلمون کے 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی۔ مصر کی فوجداری عدالت نے اخوان المسلمون کے مرشد عام محمد بدیع، قائم مقام سربراہ محمود عزت، محمد البلتاجی، عمر زکی، اسامہ یاسین، صفوت حجازی، عاصم عبدالماجد اور محمد عبدالمقصود کو سزائے موت […]

ترک صدر اردوان مصرکے تاریخی دورہ پر قاہرہ پہنچ گئے

قاہرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچ گئے ۔ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی دونوں ملکوں کے درمیان برسوں سے منقطع تعلقات کے بعد اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کی میزبانی کیلئے تیارہیں ۔ قاہرہ اور انقرہ نے گزشتہ سال اعلیٰ ترین سفارتی […]

امریکہ اور اٹلی اسرائیلی برتری قائم رکھنے کیلئے مصر کو گائیڈڈ میزائل کے بغیر طیارے فراہم کریں گے

قاہرہ (پاک ترک نیوز) امریکہ اور اٹلی اسرائیلی برتری قائم رکھنے کیلئے مصر کو بغیر بغیر گائیڈڈ میزائل طیارے فراہم کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق مصر مبینہ طور پر یورو فائٹر ٹائفون اور F-15 لڑاکا طیاروں کے حصول کیلئے اٹلی اور امریکہ کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔ تاہم، اگر مذاکرات کامیاب ہوتے […]

مصر اور ترکیہ دفاعی تعلقات میں مزید وسعت دینے کے خواہاں

انقرہ (پاک ترک نیوز) مصر اپنی دفاعی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ترکیہ سے تعاون میں مزید اضافے کا خواہاں ہے ۔ مصر اپنی دفاعی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ترکیہ سے دفاعی معاہدوں میں تیزی لا رہا ہے ۔آنے والے وقت میں مصراور ترکیہ فوجی تعاون کے درمیان ایک بڑی علاقائی سپلائر کے طور […]

حماس اور اسرائیل جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کیلئے تیار ہیں ، مصر

قاہرہ(پاک ترک نیوز ) مصری حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس اور اسرائیل جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے تیار ہیں۔ مصری حکام نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل اور حماس کا جنگ بندی معاہدے کی تفصیلات پر اختلاف باقی ہے۔حماس نے رہا کیے جانے والے یرغمالیوں کی لسٹ یکطرفہ بنانے […]

اسرائیلی فوج کی جبالیہ کیمپ پر بمباری، مزید 90 فلسطینی شہید

غزہ (پاک ترک نیوز) اسرائیلی فضائیہ نے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 90 فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ غزہ کے جبالیہ کیمپ میں شہاب خاندان کے گھر کو بھی نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 20 افراد شہید اور 100 زخمی ہوگئے جبکہ گھروں کو […]

غزہ کی صورتحال پر مسلم ممالک کے رابطہ گروپ کا اجلاس آج ہوگا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) غزہ صورتحال پر مسلم ممالک کے رابطہ گروپ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس کے دوران ہفتوں سے جاری تباہ کن جنگ کی بندش پر زور دینے کے لئے ووٹنگ کی جائے گی۔رابطہ گروپ، او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ اجلاس میں تشکیل دیا گیا تھا۔ رابطہ گروپ میں ترکیہ، اردن، […]